دوسری شادی ہوگئی ہے کیا
دوسری شادی ہوگئی ہے کیا
جی الحمد للہ، کب کی!!!
وہ تو انٹرویو میں ہو چکا۔
وہ کہاں واقع ہوا ہے؟؟؟
جہاں آپ کا واقع ہوا تھا۔
ربط مل سکے گا؟؟؟
کوئی ان کی باتوں پر آنکھ نہ دھرے!!!
ویسے اپنی تعریف ڈھونڈنا اچھی بات نہیں، مگر آپ کے اصرار پر پیش کیے دیتے ہیں۔
تعریف نہیں، تعارف۔۔۔
شکریہ محمد احمد بھائی ❤️

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%AA%D8%B9%D8%A7%D8%B1%D9%81.91748/page-5