تعارف

اے خان — جولائی 17، 2018 6:34 شام
پھر تو ہم بھی سادہ ہوئے...
کیوں کہ یہ نہ سمجھ سکے!!!
یہ کیا غضب ہو گیا :p
سید عمران — جولائی 17، 2018 6:37 شام
غضب کیا جو تیرے کہے پہ اعتبار کیا...
ہائے میں کتنا سادہ کتنا معصوم تھا :p
سید لبید غزنوی — جولائی 17، 2018 6:39 شام
میرا نام عبداللہ ہےصوابی کے۔پی۔کے کا رہائشی ہوں۔ بی۔ایس (جرنلزم)کا طالب علم ہوں۔
اردو محفل پر خوش آمدید
اے خان — جولائی 17، 2018 6:40 شام
غضب کیا جو تیرے کہے پہ اعتبار کیا...
ایسا کیا غضب کیا کہ بے اعتبار ہوا
سید لبید غزنوی — جولائی 17، 2018 6:40 شام
شکریہ میں تو ابھی سیکھنے کے مرحلے میں ہوں۔
صدقے یہ عاجزی۔۔۔
سید عمران — جولائی 17، 2018 6:42 شام
اردو محفل پر خوش آمدید
او بھائی خواب خرگوش سے اب جاگے ہو...
نہ سلام نہ دعا...
اب تک کہاں رہے؟؟؟
اے خان — جولائی 17، 2018 6:43 شام
خوش آمدید محترم بہت دنوں بعد
عندلیب — جولائی 17، 2018 7:05 شام
خوش آمدید اےخان ;);)
اے خان — جولائی 17، 2018 7:07 شام
آپ کا بہت شکریہ :D
عثمان — جولائی 17، 2018 7:35 شام
محفل میں خوش آمدید! :)
اے خان — جولائی 17، 2018 7:38 شام
محفل میں خوش آمدید! :)
بہت شکریہ! :):)
سید عمران — اگست 19، 2020 11:02 صبح
میرا نام عبداللہ ہےصوابی کے۔پی۔کے کا رہائشی ہوں۔ بی۔ایس (جرنلزم)کا طالب علم ہوں۔
بہت شکریہ اتنا تفصیلی تعارف کرانے کا۔۔۔
باقی کی تفصیل ہم خود مہیا کردیں گے۔۔۔
آخر میں ایک بار پھر شکریہ کہ ایک بے انتہا مصروف شخصیت نے بے انتہا قیمتی وقت نکال کر بے انتہا زحمت گوارا کی!!!
:hatoff: :hatoff: :hatoff:
اے خان — اگست 24، 2020 6:33 صبح
بہت شکریہ اتنا تفصیلی تعارف کرانے کا۔۔۔
باقی کی تفصیل ہم خود مہیا کردیں گے۔۔۔
آخر میں ایک بار پھر شکریہ کہ ایک بے انتہا مصروف شخصیت نے بے انتہا قیمتی وقت نکال کر بے انتہا زحمت گوارا کی!!!
:hatoff: :hatoff: :hatoff:
چلا تھا ذکر زمانے کی بےوفائی کا
تو آگیا ہے تمھارا خیال ویسے ہی
سید عمران — اگست 24، 2020 6:35 صبح
چلا تھا ذکر زمانے کی بےوفائی کا
تو آگیا ہے تمھارا خیال ویسے ہی
بے وفائی پر ہمارے خیال کیوں آیا؟؟؟
:idontknow::idontknow::idontknow:
اے خان — اگست 24، 2020 6:36 صبح
بے وفائی پر ہمارے خیال کیوں آیا؟؟؟
:idontknow::idontknow::idontknow:
شاعر نے کہا تو ہے ویسے ہی:p
سید عمران — اگست 24، 2020 6:38 صبح
شاعر نے کہا تو ہے ویسے ہی:p
کیا شاعر نے یہ شعر صرف ہمارا خیال لانے کے لیے کہا تھا؟؟؟
اے خان — اگست 24، 2020 6:43 صبح
کیا شاعر نے یہ شعر صرف ہمارا خیال لانے کے لیے کہا تھا؟؟؟
پتہ نہیں اچھا سنائیں حالات واقعات ؟
سید عمران — اگست 24، 2020 6:45 صبح
پتہ نہیں اچھا سنائیں حالات واقعات ؟
اتنا ’’فرصتی ٹائم‘‘ نہیں ہے!!!
اے خان — اگست 24، 2020 6:48 صبح
اتنا ’’فرصتی ٹائم‘‘ نہیں ہے!!!
یہ کب سے
سید عمران — اگست 24، 2020 6:50 صبح
آج صبح دس بجے سے!!!
:p :p :p

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%AA%D8%B9%D8%A7%D8%B1%D9%81.91748/page-4