عمر سیف — دسمبر 31، 2012 6:59 شام
خوش آمدید ۔۔
حسان خان — دسمبر 31، 2012 7:05 شام
باز خوش آمدید محسن بھائی

میں نے بھی محفل کی وجہ سے فیس بوک پر آنا جانا تقریباً ختم کر دیا ہے۔
شمشاد — دسمبر 31، 2012 8:06 شام
اردو محفل میں صمیم قلب سے خوش آمدید۔
محمد وارث — جنوری 1، 2013 6:05 صبح
خوش آمدید محسن وقار علی صاحب
لالہ رخ — جنوری 19، 2013 6:51 شام
محسن وقار علی — جنوری 19، 2013 6:54 شام
محمد علم اللہ — جنوری 19، 2013 7:04 شام
فارقلیط رحمانی — جنوری 21، 2013 12:01 شام
خوش آمدید، اھلا و سہلا!! ભલે પધાર્યા
Welcome
محمد بلال اعظم — جنوری 22، 2013 10:00 صبح
خوش آمدید بابا جی
فرخ منظور — جنوری 22، 2013 8:58 شام
محفل میں باقاعدہ خوش آمدید محسن صاحب!
عمران اسلم — جنوری 22، 2013 11:16 شام
جی آیاں نوں۔ یعنی حاضری "وشکارلی" گھنٹی میں لگ رہی۔

محمد خلیل الرحمٰن — جنوری 23، 2013 2:21 صبح
خوش آمدید
محسن وقار علی بھائی
مہ جبین — جنوری 23، 2013 3:56 صبح
بہت معذرت مجھے کچھ دیر ہوگئی۔۔۔۔۔۔
خوش آمدید
محسن وقار علی
میر انیس — جنوری 25، 2013 11:27 صبح
اور بہت ہی زیادہ معذرت مجھ کو کچھ زیادہ ہی دیر ہوگئی دراصل میں بابائے ریٹنگ کو تعارف نہیں کچھ اور سمجھا تھا اس لئے اس سے بار بار کنارہ کر جاتا تھا آج کھول ہی لیا۔
خوش آمدید۔ اِراشائی ماس۔
محسن وقار علی — جنوری 25، 2013 11:34 صبح
اور بہت ہی زیادہ معذرت مجھ کو کچھ زیادہ ہی دیر ہوگئی دراصل میں بابائے ریٹنگ کو تعارف نہیں کچھ اور سمجھا تھا اس لئے اس سے بار بار کنارہ کر جاتا تھا آج کھول ہی لیا۔
خوش آمدید۔ اِراشائی ماس۔
اس میں معذرت کی تو کوئی بات نہیں بھائی

اور میں نے جان بوجھ کر ہی ایسے انداز میں تعارف کا لنک اپنے دستخط میں دیا تھا تاکہ لوگ تجسس کی وجہ سے یہاں آئیں
یہ کیا ہے؟؟
میر انیس — جنوری 25، 2013 11:39 صبح
یہ کیا ہے؟؟
کس بات کا مطلب پوچھ رہے ہو؟۔
اگر اِراشائی ماس کا تو جاپانی میں خوش آمدید
محسن وقار علی — جنوری 25، 2013 11:44 صبح
کس بات کا مطلب پوچھ رہے ہو؟۔
اگر اِراشائی ماس کا تو جاپانی میں خوش آمدید
جی اسی کا پوچھ رہا تھا۔سرخ رنگ سے دونوں کو ہائی لائیٹ کرنے کا یہی مقصد تھا۔شکریہ۔
ありがとう
Arigatō
نوٹ:یہ گوگل کا کارنامہ ہے مجھے جاپانی نہیں آتی اس لیے اگر کوئی غلطی ہوگئی ہو تو پیشگی معذرت
میر انیس — جنوری 25، 2013 11:58 صبح
نہیں نہیں صحیح لکھا تھا تم نے آری گاتوو کے مطلب ہیں شکریہ۔ اب میں یہاں یہ سوچ رہا ہوں کہ کیوں نا محفلین کو تھوڑی بہت جاپانی جو مجھ کو آتی ہے سکھا دوں
محسن وقار علی — جنوری 25، 2013 12:01 شام
نہیں نہیں صحیح لکھا تھا تم نے آری گاتوو کے مطلب ہیں شکریہ۔ اب میں یہاں یہ سوچ رہا ہوں کہ کیوں نا محفلین کو تھوڑی بہت جاپانی جو مجھ کو آتی ہے سکھا دوں
یہ تو بہت ہی اچھی بات ہو گی۔
امجد میانداد — جنوری 25، 2013 3:12 شام
ہر کدے آؤ جی، پُھلاں تا پَیر

فیس بک تو میں نے بھی چھوڑ دی۔