تعارف "بابائے ریٹنگ" کا

عمراعظم — جنوری 25، 2013 4:44 شام
دیر آید درست آید۔۔۔ خوش آمدید جناب محسن وقار علی صاحب۔
قیصرانی — فروری 14، 2013 9:02 صبح
شکریہ قیصرانی بھائی۔آپ نے اس پوسٹ میں کیا ایڈٹ کیا تھا؟؟
عام طور پر املاء کی چھوٹی موٹی غلطی یا اگر متن کا کوئی حصہ برے فانٹ میں دکھائی دے رہا ہو تو ایڈٹ کر کے درست کر دیتا ہوں۔ کھلے عام اس لئے نہیں لکھتا کہ اس طرح کی چھوٹی چھوٹی باتوں پر کیا شرمندہ کرنا۔ ہاں کوئی بڑی بات ہو تو پھر ایڈٹ کی بجائے اقتباس چلتا ہے :rollingonthefloor:
محسن وقار علی — فروری 14، 2013 9:06 صبح
عام طور پر املاء کی چھوٹی موٹی غلطی یا اگر متن کا کوئی حصہ برے فانٹ میں دکھائی دے رہا ہو تو ایڈٹ کر کے درست کر دیتا ہوں۔ کھلے عام اس لئے نہیں لکھتا کہ اس طرح کی چھوٹی چھوٹی باتوں پر کیا شرمندہ کرنا۔ ہاں کوئی بڑی بات ہو تو پھر ایڈٹ کی بجائے اقتباس چلتا ہے :rollingonthefloor:
:zabardast1:
فرحت کیانی — فروری 14، 2013 9:14 صبح
السلام علیکم
تاخیر سے خوش آمدید کہہ رہی ہوں لیکن کہنا تو ہے۔
محفل پر خوش آمدید محسن۔ اور اچھی اچھی ریٹنگ دینے کے لئے بہت بہت شکریہ :)
محسن وقار علی — فروری 14، 2013 3:18 شام
السلام علیکم
تاخیر سے خوش آمدید کہہ رہی ہوں لیکن کہنا تو ہے۔
محفل پر خوش آمدید محسن۔ اور اچھی اچھی ریٹنگ دینے کے لئے بہت بہت شکریہ :)
:waslam:
کوئی بات نہیں۔دیر آید درست آید:cool:
ریٹنگ تو میں "فرض" سمجھ کر دیتا ہوں:)
تعبیر — فروری 15، 2013 10:37 شام
میری طرف سے سے بھی بہت لیٹ
خوش آمدید :)
چلیں اب بتائیں کہ کس پوسٹ کو ایک بار کی ریٹنگ دینا کم لگا اور دل کیا کہ کاش بار بار دی جا سکتی ؟
محسن وقار علی — فروری 16، 2013 11:54 صبح
وعلیکم خوش آمدید تعبیر ادی
بہت ساری پوسٹز ایسی تھیں کہ دل کرتا تھا کہ انہیں کم از کم دو تین ریٹنگ دوں۔
نیرنگ خیال بھائی کی "حکایات نیرنگ"۔ان کی وہ "عرق انفعال" والی تحریر
مقدس آپی کی وہ "نئے سال" والی تحریر جو انہوں نے اپنے بابا پر لکھی تھی۔
مانو بچے کی "بے پرکیاں"۔
یہ تو وہ ہیں جو فوری طور پر یاد آ رہی ہیں۔
عبدالقدوس راشد — فروری 16، 2013 12:07 شام
اور میری طرف سے فی الحال سب سے لیٹ خوش آمدید
بمعہ معذرت:)
محسن وقار علی — فروری 16، 2013 12:10 شام
اور میری طرف سے فی الحال سب سے لیٹ خوش آمدید
بمعہ معذرت:)
شکریہ۔:love:
معذرت کی کوئی بات ہی نہیں۔ :)
عینی شاہ — فروری 16، 2013 12:17 شام
ویلکم محسن بھائی :)
محسن وقار علی — فروری 16، 2013 12:19 شام
تھینکس بچے۔:bighug:
عینی شاہ — فروری 16، 2013 12:20 شام
بس ایک ریکوئسٹ ہے آپ سے پلیز اپنا ڈی پی چینج کر لیں آپ :p یو نو بلی شیر کی خالہ ہے :rollingonthefloor:
محسن وقار علی — فروری 16، 2013 12:21 شام
بس ایک ریکوئسٹ ہے آپ سے پلیز اپنا ڈی پی چینج کر لیں آپ :p یو نو بلی شیر کی خالہ ہے :rollingonthefloor:
یوں کہو نا کہ تمہیں "خالہ" کہا کروں:rolleyes:
اس بات پر مجھے کراس پڑنا ہے
عینی شاہ — فروری 16، 2013 12:28 شام
یوں کہو نا کہ تمہیں "خالہ" کہا کروں:rolleyes:
اس بات پر مجھے کراس پڑنا ہے
آپ ابھی اسی وقت اپنا ڈی پی چینج کر ین بس :atwitsend:
محسن وقار علی — فروری 16، 2013 12:30 شام
آپ ابھی اسی وقت اپنا ڈی پی چینج کر ین بس :atwitsend:
اے کاش کہ "حاکمانہ" کی بھی کوئی ریٹنگ ہوتی:rolleyes:
محسن وقار علی — فروری 16، 2013 12:38 شام
آپ ابھی اسی وقت اپنا ڈی پی چینج کر ین بس :atwitsend:
چلو بچے خوش ہو جاؤ۔
کر لیا ڈی پی چینج
عینی شاہ — فروری 16، 2013 12:43 شام
چلو بچے خوش ہو جاؤ۔
کر لیا ڈی پی چینج
نوووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووو :atwitsend:پھر لائن :cautious:
محسن وقار علی — فروری 16، 2013 12:43 شام
پھر کراس:atwitsend:
عینی شاہ — فروری 16، 2013 12:44 شام
آیا مزا ۔۔کہا جو ہے چینج ر دیں اس لائن کے بچے کو :atwitsend:
محسن وقار علی — فروری 16، 2013 12:45 شام
نوووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووو :atwitsend:پھر لائن :cautious:
میں نے تو تمہارا ہی حکم مانا ہے:unsure:یہ دیکھو تم نے کہا تھا کہ "ڈی پی" چینج کر لوں۔میں نے کر لیا:)
آپ ابھی اسی وقت اپنا ڈی پی چینج کر ین بس :atwitsend:

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%AA%D8%B9%D8%A7%D8%B1%D9%81-%D8%A8%D8%A7%D8%A8%D8%A7%D8%A6%DB%92-%D8%B1%DB%8C%D9%B9%D9%86%DA%AF-%DA%A9%D8%A7.58070/page-3