اچھا بھئی خوش آمدید
دیکھا صرف ایک اسی مراسلے سے ایک صفحہ اور بڑھ گیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

دیکھا صرف ایک اسی مراسلے سے ایک صفحہ اور بڑھ گیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

آپ ماشاءاللہ مومن مسلمان ہیں، اور تعجب ہے اس طرح سے اپنے علم اور اپنی تعلیم کا مذاق اُڑا رہے ہیں۔
شکریہ کنول
انکل جی میں تو "کسرِ نفسی" سے کام لینے کی کوشش کر رہا تھا

زبردستی کا خوش آمدید ہے
متشکرم
مینی مینی تھینک یو فار عینی مینی

شکریہ بچے