تعارف "بابائے ریٹنگ" کا

حسان خان — مئی 24، 2013 4:37 شام
دوبارہ خوش آمدید :)
بھلکڑ — مئی 24، 2013 4:38 شام
چلو تمہارے کہنے پر لگا رہا ہوں۔اب خوش:battingeyelashes:
ٹیگ نامہ
چلو بھئی آجاؤ سب خوش کرو بچے کو
محسن وقار علی — مئی 24، 2013 4:39 شام
شکریہ حسان:bighug:
بھلکڑ — مئی 24، 2013 4:42 شام
دیکھا ایک صفحہ بڑھ گیا
اور کچھ نہیں تو میں ہی بار بار خوش آمدید کہتا رہوں گا،،،،،،،،
:welcome:
محسن وقار علی — مئی 24، 2013 4:45 شام
دیکھا ایک صفحہ بڑھ گیا
اور کچھ نہیں تو میں ہی بار بار خوش آمدید کہتا رہوں گا،،،،،،،،
:welcome:
پہلی دفعہ خوش آمدید کہنے پر پہلی دفعہ کا شکریہ قبول کرو:)
بھلکڑ — مئی 24، 2013 4:48 شام
پہلی دفعہ خوش آمدید کہنے پر پہلی دفعہ کا شکریہ قبول کرو:)
اچھا اس کا مطلب میں نے خوش آمدید ہی نہیں کہا ابھی تک کوئی نہیں مجھے آدھا گھنٹا کوئی اور کام نہیں جب تک یہاں کوئی دوسرا نہیں آتا میں تنگ کرتا رہوں گا۔،،۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
یہ لو تمہارے لیے سپیشل کاپی پیسٹ
9.gif
مہ جبین — مئی 24، 2013 4:50 شام
پتہ نہیں میں نے تم کو خوش آمدید کہا یا نہیں؟؟
اگر کہا تھا تو چلو بھائی بھلکڑ کی خواہش پر دوبارہ سے خوش آمدید
اور اگر نہیں کہا تھا تو تاخیر کی معذرت اور پہلی دفعہ کا خوش آمدید محسن وقار علی
بھلکڑ — مئی 24، 2013 4:51 شام
پتہ نہیں میں نے تم کو خوش آمدید کہا یا نہیں؟؟
اگر کہا تھا تو چلو بھائی بھلکڑ کی خواہش پر دوبارہ سے خوش آمدید
اور اگر نہیں کہا تھا تو تاخیر کی معذرت اور پہلی دفعہ کا خوش آمدید محسن وقار علی
دیکھا بابا جی
محسن وقار علی — مئی 24، 2013 4:56 شام
پتہ نہیں میں نے تم کو خوش آمدید کہا یا نہیں؟؟
اگر کہا تھا تو چلو بھائی بھلکڑ کی خواہش پر دوبارہ سے خوش آمدید
اور اگر نہیں کہا تھا تو تاخیر کی معذرت اور پہلی دفعہ کا خوش آمدید محسن وقار علی
شکریہ آنی جی:bighug:
اور معذرت کی بات آپ بالکل نہیں کریں گی ہاں:)
مہ جبین — مئی 24، 2013 4:58 شام
شکریہ آنی جی:bighug:
اور معذرت کی بات آپ بالکل نہیں کریں گی ہاں:)

:star:
عائشہ عزیز — مئی 25، 2013 3:41 صبح
:)
محسن وقار علی — مئی 25، 2013 4:13 صبح
:):):)
بھلکڑ — مئی 25، 2013 4:21 صبح
ارے ابھی کوئی بھی نہیں آیا۔۔۔۔۔۔اوہو ۔۔۔:confused:
بھلکڑ — مئی 25، 2013 4:27 صبح
ارے ابھی کوئی بھی نہیں آیا۔۔۔۔۔۔اوہو ۔۔۔:confused:
بھلکڑ — مئی 25، 2013 4:37 صبح
ارے ابھی کوئی بھی نہیں آیا۔۔۔۔۔۔اوہو ۔۔۔:confused:
عائشہ عزیز — مئی 25، 2013 6:52 صبح
ایک بار پھر خوش آمدید بھیا :)
محسن وقار علی — مئی 25، 2013 6:53 صبح
ایک بار پھر خوش آمدید بھیا :)
ایک بار پھر تھینک یو مانو بچے:bighug:
ملائکہ — مئی 25، 2013 7:00 صبح
تم تو تم پرانے ہوگئے ہو اب کیوں کروں میں خوش آمدید:p
بھلکڑ — مئی 25، 2013 7:02 صبح
تم تو تم پرانے ہوگئے ہو اب کیوں کروں میں خوش آمدید:p
کیونکہ بابائے ریٹنگ کے تعارف کے صفحات بڑھانے ہیں :devil: ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ایک تو الحمدللہ بڑھ گیا ہے:applause: باقی کیلئے خوش آمدید کہہ دیں بڑی نوازش ہو گی:notworthy:
بھلکڑ — مئی 25، 2013 7:03 صبح
ایک بار پھر تھینک یو مانو بچے:bighug:
دیکھو بابا جی یہ دھاندلی ہے مجھے دوسری بار نہیں تھینک یو کہا۔۔۔۔۔:shocked:

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%AA%D8%B9%D8%A7%D8%B1%D9%81-%D8%A8%D8%A7%D8%A8%D8%A7%D8%A6%DB%92-%D8%B1%DB%8C%D9%B9%D9%86%DA%AF-%DA%A9%D8%A7.58070/page-5