تعریف ہی تعریف

عباد اللہ — جنوری 23، 2016 3:44 شام
آداب احباب!
نام سے تو میرے آپ واقف ہی ہیں اور کچھ کچھ کام سے بھی۔۔۔۔البتہ مکرر کئے دیتا ہوں
نام عباد اللہ ھے سالِ دوم میں زیرِ تعلیم ہوں۔۔خیبر پختون خواہ سے تعلق ھے اور اسلام آباد میں سکونت پذیر ہوں ۔یہ بتانے کی کیا ضرورت کہ ادب سے دلچسپی ھے ۔۔ باقی جو آپ پوچھیں۔۔
محمدظہیر — جنوری 23، 2016 3:46 شام
خوش آمدید عباد اللہ صاحب
حمیرا عدنان — جنوری 23، 2016 3:51 شام
خوش آمدید عباد اللہ صاحب محفل میں خوش آمدید :)
زیک — جنوری 23، 2016 3:55 شام
خوش آمدید عباد اللہ
محمد تابش صدیقی — جنوری 23، 2016 3:56 شام
محفل میں خوش آمدید
سید عاطف علی — جنوری 23، 2016 4:04 شام
خوش آمدید عبّاد اللہ
یوسف سلطان — جنوری 23، 2016 4:22 شام
خوش آمدید​
عباد اللہ — جنوری 23، 2016 4:26 شام
خوش آمدید عباد اللہ صاحب
شکریہ
عباد اللہ — جنوری 23، 2016 4:26 شام
خوش آمدید عباد اللہ صاحب محفل میں خوش آمدید :)
بہت شکریہ
کاشف اختر — جنوری 23، 2016 4:27 شام
خوش آمدید
خوش آمدید
کاشف اختر — جنوری 23، 2016 4:27 شام
خوش آمدید
خوش آمدید
عباد اللہ — جنوری 23، 2016 4:27 شام
خوش آمدید عباد اللہ
ممنون زیک صاحب
ناصر رانا — جنوری 23، 2016 4:27 شام
خوش آمدید عباد اللہ صاحب۔:notworthy:
واقعی کچھ بھی بتانے کی ضرورت نہیں تھی، تھا ہی کیا جو اپ نے بتایا؟ :LOL::rollingonthefloor:
ناحق زحمت کی آپ نے۔ چلیے اب آپ اتنا اصرار کرتے ہیں تو کچھ پوچھ ہی لیتے ہیں۔:thinking:
یہ بتائیں کہ ادب کے علاوہ کن زمروں میں شوق رکھتے ہیں؟ نیز یہ بھی بتائیں کہ کس ادارے میں زیر تعلیم ہیں؟
لاریب مرزا — جنوری 23، 2016 4:28 شام
اردو حفل میں خوش آمدید :)
محمد بلال اعظم — جنوری 23، 2016 4:32 شام
خوش آمدید
عباد اللہ — جنوری 23، 2016 4:32 شام
خوش آمدید عباد اللہ صاحب۔:notworthy:
واقعی کچھ بھی بتانے کی ضرورت نہیں تھی، تھا ہی کیا جو اپ نے بتایا؟ :LOL::rollingonthefloor:
ناحق زحمت کی آپ نے۔ چلیے اب آپ اتنا اصرار کرتے ہیں تو کچھ پوچھ ہی لیتے ہیں۔:thinking:
یہ بتائیں کہ ادب کے علاوہ کن زمروں میں شوق رکھتے ہیں؟ نیز یہ بھی بتائیں کہ کس ادارے میں زیر تعلیم ہیں؟
آداب صاحب آداب
اصرار کہاں ؟؟؟ خیر بتائے دیتے ہیں
ادارے کا نام آئی ایم سی بی آئی ٹین ون اسلام آباد ھے
عباد اللہ — جنوری 23، 2016 4:34 شام
خوش آمدید
خوش آمدید
شکریہ
عباد اللہ — جنوری 23، 2016 4:40 شام
اردو حفل میں خوش آمدید :)
دیکھنا یہ باقی ہے کہ محفل میں محبت کے دیئے کی لو کیسی ھے خیرمقدم تو مثالی ھے
محمد وارث — جنوری 23، 2016 7:19 شام
خوش آمدید عباداللہ صاحب۔
عباد اللہ — جنوری 23، 2016 7:27 شام
خوش آمدید عباداللہ صاحب۔
بہت شکریہ وارث صاحب
صفحات: 1 2 3

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%AA%D8%B9%D8%B1%DB%8C%D9%81-%DB%81%DB%8C-%D8%AA%D8%B9%D8%B1%DB%8C%D9%81.87431/