بہت خوش آمدید۔
بہت ممنون
وعلیکم السلام ، شکریہ
بہت شکریہ
آداب!
تعارف کیا صرف بتانا نہیں ہے؟؟
بہت شکریہ
عباد اللہ بھائی، ادب کی تمام اصناف سے دلچسپی ہے یا مخصوص؟
تمام اصناف کا تو مجھے علم بھی نہیں ھے البتہ نثر اور نظم میں دلچسپی ھے
خوشی ہوئی کہ آپ نثر میں بھی دلچسپی رکھتے ہیں ورنہ یہاں زیادہ تر اراکین صرف نظم تک محدود رہتے ہیں۔
شکریہ
نثر میں بہت محدود مطالعہ ھے
کوئی متبادل ہم وزن حرف استعمال کر لیں. جیسے دیدار وغیرہ.
Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%AA%D8%B9%D8%B1%DB%8C%D9%81-%DB%81%DB%8C-%D8%AA%D8%B9%D8%B1%DB%8C%D9%81.87431/page-2