تمام احباب جن کے مراسلوں کا اقتباس لے کر میں فرداََ فرداََ شکریہ ادا نہیں کر سکا وہ اسی ایک شکریہ پر قناعت فرمائیں
یہ ہم نے پرانی لڑی دوبارہ زندہ کی ہے بھیا
وہ نویدَ مقدمَ یار والا شعر کیا تھا غالب کا
بہت شکریہ آپ کا
یہ کونسی بڑی بات ہے میرے کونسے ایک لاکھ مرسلے ہوگئے ہیں جو آپ کو ڈھونڈنے میں دشواری ہو
بھئی غالب کا شعر آپ کو پسند نہیں آیا؟؟؟
ھاھاھا
وعلیکم السلام سعدیہ بی بی
میں نے بدلا چکانے کا سوچا لیکن آپ کا تعارف شاید محفل پر موجود نہیں خیر یہیں کہے دیتے ہیں
آپ کا یہ انداز جی کو بھایا ہے ۔۔۔۔۔۔۔ شکریہ اور یہ رہی تعارفی لڑی
Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%AA%D8%B9%D8%B1%DB%8C%D9%81-%DB%81%DB%8C-%D8%AA%D8%B9%D8%B1%DB%8C%D9%81.87431/page-3