حافظ عاصم — جنوری 16، 2017 2:16 صبح
اردو محفل پر خوش آمدید
راحیل بھائی حافظ صاحب چوٹ کر گئے ہیں.
شکریہ بھائی اور چوٹ تو کسی کو نہیں کہی۔۔جیسے مزاح میں انہوں نے کہا تو ویسے ہی میں بھی ہلکا سا جواب دے دیا :پ
کعنان — جنوری 16، 2017 2:19 صبح
السلام علیکم
اور آگے آسٹریلیا جانے کے ارادے ہیں۔
خوش آمدید حافظ صاحب!
آسٹریلیا جانے کے حوالہ سے کس طرح جانے کا ارادہ ہے، تعلیمی ویزہ، وزٹ ویزہ، ایجنٹ کے ذریعے، یا پرمننت قیام، ہو سکتا ہے اس پر آپکو بہت سے رہنمائی حاصل ہو۔
سیالکوٹ مالا کون سا ہے؟
والسلام
حافظ عاصم — جنوری 16، 2017 2:20 صبح
السلام علیکم و رحمتہ اللہ
جی آیاں نوں
ایران انهیں اقبال لاہوری کہتا ہے
وعلیکم السلام عبدالقیوم بھائی۔۔شکریہ کہ آپ نے ہمیں خوش آمدید کہا اور ایران کو چھوڑو، ہم پاکستانی ہیں نا تو اسی حساب سے بات کریں گے
حافظ عاصم — جنوری 16، 2017 2:22 صبح
نہیں بھائی۔۔میں سیالکوٹ سے ہوں
حافظ عاصم — جنوری 16، 2017 2:26 صبح
السلام علیکم
خوش آمدید حافظ صاحب!
آسٹریلیا جانے کے حوالہ سے کس طرح جانے کا ارادہ ہے، تعلیمی ویزہ، وزٹ ویزہ، ایجنٹ کے ذریعے، یا پرمننت قیام، ہو سکتا ہے اس پر آپکو بہت سے رہنمائی حاصل ہو۔
سیالکوٹ مالا کون سا ہے؟
والسلام
وعلیکم السلام۔۔شکریہ بھیا اور آسٹریلیا سٹڈی ویزہ پر جانے کا ارادہ ہے۔۔پھوپھی زاد آسٹریلین شہری ہیں تو انہی کی کہنے ہر میری بھی خواہش بن گئی
حافظ عاصم — جنوری 16، 2017 2:31 صبح
یہ آپ نے کیا لکھا کہ مجھ کند ذہن کو سمجھ ہی نہ آ سکا۔۔ذرا تفصیل سے پوچھ لیں تو مہربانی ہو گی
حافظ عاصم — جنوری 16، 2017 2:34 صبح
کعنان — جنوری 16، 2017 2:40 صبح
السلام علیکم
یہ آپ نے کیا لکھا کہ مجھ کند ذہن کو سمجھ ہی نہ آ سکا۔۔ذرا تفصیل سے پوچھ لیں تو مہربانی ہو گی
اگر آپ سیالکوٹ سے ہیں تو وہاں محلہ کو "کیرے مالے دا ایں" ہی کہتے ہیں۔
والسلام
حافظ عاصم — جنوری 16، 2017 2:44 صبح
وہاں محلہ کو "کیرے مالے دا ایں" ہی کہتے ہیں۔
ہاہاہاہا۔۔۔کہتے تو ایسے ہی ہیں۔۔میں پہلے کوٹلی بہرام رہتا رہا ہوں لیکن اب گاؤں آگئے ہوئے ہیں۔۔ہیڈمرالہ اور سیالکوٹ کے درمیان اپنا گاؤں ہے
محمد تابش صدیقی — جنوری 16، 2017 3:14 صبح
ربیع م — جنوری 16، 2017 3:19 صبح
خوش آمدید جناب !
محمد وارث — جنوری 16، 2017 3:24 صبح
خوش آمدید حافظ عاصم صاحب!
اے خان — جنوری 16، 2017 3:41 صبح
شکریہ تابش بھائی

فہد اشرف — جنوری 16، 2017 3:54 صبح
خوش آمدید حافظ عاصم صاحب۔
آپ حافظ قران ہیں یا آپ کا نام حافظ ہے؟
ابن توقیر — جنوری 16، 2017 4:00 صبح
ڈاکٹرعامر شہزاد — جنوری 16، 2017 4:58 صبح
خوش آمدید جناب !
حافظ عاصم — جنوری 16، 2017 5:10 صبح
محمد تابش صدیقی — جنوری 16، 2017 5:13 صبح
شکریہ بھائی اور چوٹ تو کسی کو نہیں کہی۔۔جیسے مزاح میں انہوں نے کہا تو ویسے ہی میں بھی ہلکا سا جواب دے دیا :پ
آپ پریشان نہ ہوں۔ راحیل بھائی کھلے دل کے آدمی ہیں۔ جواب میں غزل لکھتے ہیں صرف۔

حافظ عاصم — جنوری 16، 2017 5:15 صبح
خوش آمدید حافظ عاصم صاحب!
شکریہ وارث بھائی
حافظ عاصم — جنوری 16، 2017 5:16 صبح
جی بھائی حافظِ
قرآن ہوں
خوش آمدید حافظ عاصم صاحب۔
آپ حافظ قران ہیں یا آپ کا نام حافظ ہے؟