حافظ عاصم

حافظ عاصم — جنوری 16، 2017 5:17 صبح
خوش آمدید حافظ عاصم جی
شکریہ بھیا
حافظ عاصم — جنوری 16، 2017 5:20 صبح
ڈاکٹر صاحب! یہاں بھی خوش آمدید کے جواب میں فیس لیتے ہیں یا نہیں۔۔؟؟؟
ازراهِ مزاح :-P
حافظ عاصم — جنوری 16، 2017 5:23 صبح
آپ پریشان نہ ہوں۔ راحیل بھائی کھلے دل کے آدمی ہیں۔ جواب میں غزل لکھتے ہیں صرف۔ :)
چلیں جی آہستہ آہستہ ہی مزاجوں کا پتا چلے گ‍ا۔۔تب تک کے لیے پہلے سے ہی معذرت۔۔اور غزل میں کیا خاص ہوتا اُن کی۔۔؟؟
ٹرومین — جنوری 16، 2017 5:26 صبح
اردو محفل میں خوش آمدید حافظ عاصم
محمد تابش صدیقی — جنوری 16، 2017 5:26 صبح
چلیں جی آہستہ آہستہ ہی مزاجوں کا پتا چلے گ‍ا۔۔تب تک کے لیے پہلے سے ہی معذرت۔۔اور غزل میں کیا خاص ہوتا اُن کی۔۔؟؟
پیارے بھائی معذرت کی بات نہیں۔ یہ بھی ہلکا پھلکا مذاق ہی ہے۔ :)
ان کی غزل میں وہی کچھ ہوتا ہے جس کی وجہ سے میں نے آپ کی بات کو چوٹ کہا تھا۔ :)
لیکن وہ بھی مذاق ہی تھا۔ :)
حافظ عاصم — جنوری 16، 2017 5:27 صبح
شکریہ بھائی۔۔۔خوش رہیں
ڈاکٹرعامر شہزاد — جنوری 16، 2017 5:28 صبح
ڈاکٹر صاحب! یہاں بھی خوش آمدید کے جواب میں فیس لیتے ہیں یا نہیں۔۔؟؟؟
ازراهِ مزاح :-P
نہیں سر خوش آمدید کی کوئی فیس نہیں ہے ۔۔ پھر بھی آپ دینا چاہیں تو ایک مُسکراہٹ دے دیں ۔۔۔ اور خوش رہا کریں :)
حافظ عاصم — جنوری 16، 2017 5:29 صبح
پیارے بھائی معذرت کی بات نہیں۔ یہ بھی ہلکا پھلکا مذاق ہی ہے۔ :)
ان کی غزل میں وہی کچھ ہوتا ہے جس کی وجہ سے میں نے آپ کی بات کو چوٹ کہا تھا۔ :)
لیکن وہ بھی مذاق ہی تھا۔ :)
ہاہاہاہا۔۔۔چلیں جی پھر تو مزا آئے گا کافی۔۔میں انتظار کر رہا ہوں اب ان کا
حافظ عاصم — جنوری 16، 2017 5:30 صبح
نہیں سر خوش آمدید کی کوئی فیس نہیں ہے ۔۔ پھر بھی آپ دینا چاہیں تو ایک مُسکراہٹ دے دیں ۔۔۔ اور خوش رہا کریں :)
واہ بھائی۔۔۔دل جیت لیا آپ نے تو۔۔۔آپ بھی شاد آباد رہیں
فہد اشرف — جنوری 16، 2017 5:48 صبح
جی بھائی حافظِ قرآن ہوں
ماشاءاللہ
خالد محمود چوہدری — جنوری 16، 2017 6:19 صبح
خوش آمدید​
حافظ عاصم​
صاحب​
اردو محفل میں خوش آمدید​
آصف اثر — جنوری 16، 2017 6:44 صبح
آمدیدِ خوش۔
حافظ عاصم — جنوری 16، 2017 7:20 صبح
یہ شکر :-P
حافظ عاصم — جنوری 16، 2017 7:21 صبح
دعا کریں کہ یاد بھی رکھ سکوں۔۔آمین
حافظ عاصم — جنوری 16، 2017 7:23 صبح
خوش آمدید
حافظ عاصم
صاحب

اردو محفل میں خوش آمدید​
شکریہ بھائی جی
محمد خرم یاسین — جنوری 16، 2017 7:52 صبح
میرا نام حافظ عاصم ہے۔اقبال کے شہر کا شاہین ہوں لیکن وہ الگ بات ہے کہ کبھی اُڑنے والا کوئی کام ابھی تک کر نہیں سکا۔۔۔باقی جو آپ لوگ پوچھیں گے وہ ساتھ ساتھ چلتا رہے گا :act-up:
خوش آمدید بھائی
حافظ عاصم — جنوری 16، 2017 3:35 شام
شکریہ پیارے بھائی
لاریب مرزا — جنوری 16، 2017 3:40 شام
ہم معذرت خواہ ہیں کہ ہم آپ کو خوش آمدید نہ کہہ سکے اور آپ نے پہلے ہمیں مبارکباد دے ڈالی :) :)
اردو محفل میں خوش آمدید :) امید ہے آپ کا وقت بہت خوب گزرے گا یہاں۔۔
اَبُو مدین — جنوری 16، 2017 4:10 شام
خوش آمدید بھائی۔
حافظ عاصم — جنوری 16، 2017 5:30 شام
ہم معذرت خواہ ہیں کہ ہم آپ کو خوش آمدید نہ کہہ سکے اور آپ نے پہلے ہمیں مبارکباد دے ڈالی :) :)
اردو محفل میں خوش آمدید :) امید ہے آپ کا وقت بہت خوب گزرے گا یہاں۔۔
کیا کرتے آپ بھی۔۔۔؟؟ سالنامہ مکمل ہونے میں ہی نہیں آرہا تھا تو کسی اور طرف جانے کا وقت ملنا تو مشکل ہی تھا۔۔۔پھر بھی دیر آید درست آید کے مصداق آپ کے خوش آمدید کو سنبھال کے رکھا جائے گا تا کہ سند رہے اور بوقتِ ضرورت کام آئے :پ

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%AD%D8%A7%D9%81%D8%B8-%D8%B9%D8%A7%D8%B5%D9%85.94206/page-3