حافظ عاصم — جنوری 16، 2017 5:31 شام
حسن محمود جماعتی — جنوری 16، 2017 6:03 شام
خوش آمدید حافظ صاحب۔
حافظ عاصم — جنوری 16، 2017 8:54 شام
لاریب مرزا — جنوری 17، 2017 2:51 صبح
تا کہ سند رہے اور بوقتِ ضرورت کام آئے :پ
تو گویا کافی عمیق مشاہدہ کر رکھا ہے آپ نے محفل کا

نایاب — جنوری 17، 2017 3:45 شام
محترم حافظ عاصم صاحب آپ کو اردو محفل پر دلی خوش آمدید ؔ
بہت دعائیں
حافظ عاصم — جنوری 17، 2017 5:53 شام
تو گویا کافی عمیق مشاہدہ کر رکھا ہے آپ نے محفل کا
مشاہدہ تو کچھ بھی نہیں کیا۔۔ہاں البتہ نئی چیز سمجھ کے کافی چھیڑ چھاڑ کرتا رہا آتے ہی :ڈ
حافظ عاصم — جنوری 17، 2017 5:55 شام
محترم حافظ عاصم صاحب آپ کو اردو محفل پر دلی خوش آمدید ؔ
بہت دعائیں
نایاب! یہ ناچیز آپ کے خوش آمدید کہنے پر دل کی گہرائیوں سے شکریہ ادا کرتا ہے
رومانہ چوہدری — جنوری 22، 2017 8:00 صبح
خوش آمدید

حافظ عاصم — جنوری 22، 2017 11:38 صبح
خوش آمدید
شکریہ
ادب دوست — اپریل 4، 2017 11:29 صبح
خوش آمدید
خوش آمدید
علی وقار — دسمبر 12، 2024 4:13 صبح
میرے خیال سے علامہ اقبال ایک معیاری شاعر تھے۔۔۔اس سے پہلے تو عاشقی معشوقی والے شاعر ہی پڑھتے آ رہے تھے لوگ
اقبال سے قبل میر، غالب، درد، حالی بھی ہو گزرے ہیں قبلہ!
محمد خرم یاسین — دسمبر 13، 2024 2:19 شام
عاصم بھائی! خوش آمدید
محمدابوعبداللہ — جنوری 18، 2025 11:36 شام
میرا نام حافظ عاصم ہے۔اقبال کے شہر کا شاہین ہوں لیکن وہ الگ بات ہے کہ کبھی اُڑنے والا کوئی کام ابھی تک کر نہیں سکا۔۔۔باقی جو آپ لوگ پوچھیں گے وہ ساتھ ساتھ چلتا رہے گا
اڑنے والے کام کے لیے ایک آدھا بھرا ہوا لگا لیں۔
محمداحمد — جنوری 20، 2025 8:22 صبح
اقبال سے قبل میر، غالب، درد، حالی بھی ہو گزرے ہیں قبلہ!
حالی کو چھوڑ کر باقی تینوں عشقیہ شاعری والے ہی تھے۔
علی وقار — جنوری 20، 2025 8:27 صبح
حالی کو چھوڑ کر باقی تینوں عشقیہ شاعری والے ہی تھے۔
احمد بھائی! مجھ میں تو ہمت نہ ہے کہ میر، غالب اور درد کی شاعری کو محض عشقیہ شاعری قرار دے دوں۔
محمداحمد — جنوری 20، 2025 12:00 شام
احمد بھائی! مجھ میں تو ہمت نہ ہے کہ میر، غالب اور درد کی شاعری کو محض عشقیہ شاعری قرار دے دوں۔
محض کا لفظ یہاں بھرتی کا ہے۔