خلیل الرحمن

شمشاد — جنوری 30، 2009 11:57 شام
کوشش کرو اگر مل جائے تو، اخبار میں اشتہار چھپواؤ۔
میں نے بھی سارے راستے بند کر دیئے ہیں۔
زین — جنوری 31، 2009 12:02 صبح
اخبار میں اشتہار چھپوانے کے ساتھ ساتھ ٹی وی میں بھی اشتہار دینے کا سوچ رہا ہوں ۔
ابو کاشان — جنوری 31، 2009 5:04 صبح
عمران بھائی وہ تو کل بتایا ہو گا ناں، مبارک ہو آج 13 ہو گئے ہیں۔ +ہا ہائے+

پیوستہ رہ شجر سے امیدِ بہار رکھ۔:applause:
شمشاد — جنوری 31، 2009 5:22 صبح
اخبار میں اشتہار چھپوانے کے ساتھ ساتھ ٹی وی میں بھی اشتہار دینے کا سوچ رہا ہوں ۔

ٹی وی سے بچ کے رہنا نہیں تو بی وی نے چھوڑنا نہیں۔
ف۔قدوسی — جنوری 31، 2009 7:14 صبح
لگتا ہے اب مجھے ہر چھوٹے بڑے سوراخ کو ڈھونڈ ڈھونڈ کر بند کرنا پڑے گا اور دوائی چھڑکنی پڑے گی۔
ہی ہی ہی :grin: میں کوئ مچھر تو نہیں جو سوراخوں سے آؤنگی :grin:
شمشاد — جنوری 31، 2009 7:39 صبح
میرا یہ مطلب تو نہیں تھا، میرا مطلب یہ تھا کہ یہ leakage کہاں سے ہو رہی ہے، اس کو روکوں۔
ویسے کیا پتہ کوئی بلی بن کر گُھس آئے اور ساری باتیں جان کر چلتی بنے۔
ملائکہ — جنوری 31، 2009 9:39 صبح
خوش آمدید خلیل الرحمن:)

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%AE%D9%84%DB%8C%D9%84-%D8%A7%D9%84%D8%B1%D8%AD%D9%85%D9%86.18752/page-4