خلیل الرحمن — جنوری 30، 2009 8:25 شام
آپ ایک ہی دفعہ بتا کیوں نہیں دیتے کہ کتنے بہن بھائی ہو؟
پاکستان کی پوری ٹیم ہمارے گھر میں ہے ساتھ میں زاتی کھلاڑی بھی ہیں

شمشاد — جنوری 30، 2009 8:37 شام
کونسی ٹیم؟ کبڈی کی کہ کرکٹ کی؟
ریفری بھی اپنے ہی ہیں یا محلے سے بلواتے ہیں؟
ابو کاشان — جنوری 30، 2009 8:45 شام
آپ ایک ہی دفعہ بتا کیوں نہیں دیتے کہ کتنے بہن بھائی ہو؟
شمشاد بھائی فاطمہ نے کہیں بتایا تو تھا کہ ماشاءاللہ بارہ بہن بھائی ہیں۔
شمشاد — جنوری 30، 2009 8:49 شام
ماشاء اللہ ماشاء اللہ
عمران بھائی میں نے وہ مراسلہ نہیں دیکھا تھا، اسی لیے خلیل سے پوچھا۔
اس کا مطلب ہے ابھی اردو محفل میں ان کے ہاں سے اور اراکین بھی شامل ہوں گے۔ پیشگی خوش آمدید کہہ دوں۔
ف۔قدوسی — جنوری 30، 2009 10:24 شام
شمشاد بھائی فاطمہ نے کہیں بتایا تو تھا کہ ماشاءاللہ بارہ بہن بھائی ہیں۔
12 نہیں 13 ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ماشاء اللہ ماشاء اللہ
عمران بھائی میں نے وہ مراسلہ نہیں دیکھا تھا، اسی لیے خلیل سے پوچھا۔
اس کا مطلب ہے ابھی اردو محفل میں ان کے ہاں سے اور اراکین بھی شامل ہوں گے۔ پیشگی خوش آمدید کہہ دوں۔
ہی ہی ہی

زیک — جنوری 30، 2009 10:27 شام
زین — جنوری 30، 2009 10:30 شام
اس میںحیران ہونے کی کیا بات ہے ؟
ف۔قدوسی — جنوری 30، 2009 10:37 شام
سچی اس میں حیران ہونے کی کیا بات ہے؟۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آج آپ کو محفل میں دیکھ کر اچھا لگا

اور برسوں پرانی دوسری جنگ عظیم یاد آگئ (سوری

)
زین — جنوری 30، 2009 10:39 شام
برسوں پرانی دوسری جنگ عظیم آپ نے کہاں دیکھی؟ پھر تو آپ کو آنٹی کہہ کر پکارانا چاہیئے

ف۔قدوسی — جنوری 30، 2009 10:51 شام
برسوں پرانی دوسری جنگ عظیم آپ نے کہاں دیکھی؟ پھر تو آپ کو آنٹی کہہ کر پکارانا چاہیئے
نہیں اس فورم میں دیکھی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میں کوئ انٹی ونٹی نہیں"ابھی تو میں جوان ہوں"
زین — جنوری 30، 2009 10:53 شام
اچھا مان لیا کہ آپ جوان ہو،
(آنٹی
)
شمشاد — جنوری 30، 2009 11:00 شام
سچی اس میں حیران ہونے کی کیا بات ہے؟۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آج آپ کو محفل میں دیکھ کر اچھا لگا

اور برسوں پرانی دوسری جنگ عظیم یاد آگئ (سوری

)
کون سی جنگ کی بات کر رہی ہو؟ میں تو اپنے گھر کی بات باہر کبھی نہیں بتاتا۔
شمشاد — جنوری 30، 2009 11:01 شام
شمشاد بھائی فاطمہ نے کہیں بتایا تو تھا کہ ماشاءاللہ بارہ بہن بھائی ہیں۔
عمران بھائی وہ تو کل بتایا ہو گا ناں، مبارک ہو آج 13 ہو گئے ہیں۔ +ہا ہائے+
شمشاد — جنوری 30، 2009 11:03 شام
نہیں اس فورم میں دیکھی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میں کوئ انٹی ونٹی نہیں"ابھی تو میں جوان ہوں"
وہ تو ملکہ پکھراج بھی یہی کہتی ہے "ابھی تو میں جوان ہوں"، حالانکہ اس کی بیٹی طاہرہ سید بوڑھی ہو گئی ہے۔
ف۔قدوسی — جنوری 30، 2009 11:08 شام
اچھا مان لیا کہ آپ جوان ہو، (آنٹی)
اوووووووووووووووو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ دادو آپ بھی بہت جوان ہیں۔۔۔۔۔۔۔
کون سی جنگ کی بات کر رہی ہو؟ میں تو اپنے گھر کی بات باہر کبھی نہیں بتاتا۔
ہائے شمشاد بھائ آپ کی اور بھابھی جی کی لڑائ ہوگئ کیا؟
ف۔قدوسی — جنوری 30، 2009 11:10 شام
عمران بھائی وہ تو کل بتایا ہو گا ناں، مبارک ہو آج 13 ہو گئے ہیں۔
ہی ہی ہی

۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نہیں شائد غلطی سے 12 لکھ دئے ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
وہ تو ملکہ پکھراج بھی یہی کہتی ہے "ابھی تو میں جوان ہوں"، حالانکہ اس کی بیٹی طاہرہ سید بوڑھی ہو گئی ہے۔
تو کیا میں بوڑھی ہوں؟
شمشاد — جنوری 30، 2009 11:30 شام
اوووووووووووووووو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ دادو آپ بھی بہت جوان ہیں۔۔۔۔۔۔۔

ہائے شمشاد بھائ آپ کی اور بھابھی جی کی لڑائ ہوگئ کیا؟
یہ اندر کی خبریں باہر کون دے رہا ہے؟ لگتا ہے کوئی گھر کا بھیدی لنکا ڈھانے کے چکر میں ہے۔
ف۔قدوسی — جنوری 30، 2009 11:33 شام
یہ اندر کی خبریں باہر کون دے رہا ہے؟ لگتا ہے کوئی گھر کا بھیدی لنکا ڈھانے کے چکر میں ہے۔
ہی ہی ہی ہی

میں میں ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

شمشاد — جنوری 30، 2009 11:48 شام
ہی ہی ہی ہی

میں میں ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
لگتا ہے اب مجھے ہر چھوٹے بڑے سوراخ کو ڈھونڈ ڈھونڈ کر بند کرنا پڑے گا اور دوائی چھڑکنی پڑے گی۔
زین — جنوری 30، 2009 11:51 شام
مجھے اندر کی خبریں دینے والے ایک رپورٹر کی ضرورت ہے ۔