خلیل الرحمن

خلیل الرحمن — جنوری 29، 2009 6:45 شام
السلام علیکم
میں 2/3 دنوں سے اس فورم کو دیکھتا آرہا ہوں۔مجھے یہ فورم بہت اچھا لگا تو سوچا اس میں ایڈمٹ ہو جاؤں۔
میری بہن فاطمہ قدوسی اس فورم میں میمبر ہے۔ اسی نے مجھے یہاں آنے کی دعوت دی۔میں فرسٹ ائیر (کامرس) کا شاگرد ہوں۔ آپ سب میری رہنمائ اور حوصلہ افزائ ضرور کرنا۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:hiro:
خلیل الرحمن قدوسی​
ابن سعید — جنوری 29، 2009 6:48 شام
برادرم خلیل ہم آپ کو محفل میں خوش آمدید کہتے ہیں۔ اور فاطمہ بٹیا کے شکر گزار ہیں جو انھوں نے آپ کو محفل سے متعارف کرایا۔ امید ہے ہمارے درمیان آپ کا وقت اچھا گزرے گا۔
بلال — جنوری 29، 2009 6:57 شام
خلیل الرحمن اردو محفل پر خوش آمدید۔ امید ہے یہاں آپ کا وقت اچھا گزرے گا۔۔۔
اللہ تعالیٰ آپ کو خوش رکھے۔۔۔آمین
والسلام
خلیل الرحمن — جنوری 29، 2009 7:02 شام
بہت بہت شکریہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
شمشاد — جنوری 29، 2009 7:14 شام
خلیل صاحب اردو محفل میں خوش آمدید۔
امید ہے آپ کا وقت یہاں اچھا گزرے گا۔
کچھ فاختہ بچی ہوئی ہیں کہ سب اڑا دی تھیں؟
ف۔قدوسی — جنوری 29، 2009 7:21 شام
خلیل صاحب خوش آمدید۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :grin:
زینب — جنوری 29، 2009 7:57 شام
ہا بڑے بھائی ک وصاحب کہہ رہی ہو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔خوش آمدید خلیللل
زین — جنوری 29، 2009 7:58 شام
خوش آمدید !
ماشاء اللہ ہماری برادری (ٹین ایجز ممبرز کی تعداد ) روز بروز بڑھ رہی ہے ۔
:grin:
اور ہاں خلیل بھائی ، یہ آپ کا موڈ ابھی سے "مغموم" کیوں‌ ہے ؟
شمشاد — جنوری 29، 2009 8:21 شام
فاطمہ کو یہاں دیکھ کر ہو گیا ہو گا۔
آبی ٹوکول — جنوری 29، 2009 8:27 شام
خوش آمدید خلیل بھائی
ف۔قدوسی — جنوری 29، 2009 8:45 شام
ماشاء اللہ ہماری برادری (ٹین ایجز ممبرز کی تعداد ) روز بروز بڑھ رہی ہے ۔
میں ابھی اسے واپس جانے کیلئے کہتی ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اور اس فورم کے خلاف بھڑکاتی ہوں
ف۔قدوسی — جنوری 29، 2009 8:46 شام
ہا بڑے بھائی ک وصاحب کہہ رہی ہو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔خوش آمدید خلیللل
فورم میں بھائ نہیں صاحب ہیں
زینب — جنوری 29، 2009 9:51 شام
اچھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پھر میں‌بھی کل سے سارے بھایئوں کو صاحب کہنے لگتی ہوں‌
ف۔قدوسی — جنوری 29، 2009 10:20 شام
اچھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پھر میں‌بھی کل سے سارے بھایئوں کو صاحب کہنے لگتی ہوں‌
بالکل ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پر ان صاحبوں کو کوئ اعتراض نہ ہوں۔۔۔۔۔۔
زین — جنوری 29، 2009 10:25 شام
میں ابھی اسے واپس جانے کیلئے کہتی ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اور اس فورم کے خلاف بھڑکاتی ہوں
وہ کیوں‌بھلا؟
عسکری — جنوری 29، 2009 10:26 شام
مرحبا بھاے صاحب
ظفری — جنوری 29، 2009 10:37 شام
خلیل صاحب ۔۔۔ پہلے تو میں آپ کو اس محفل پر خوش آمدید کہتا ہوں ۔
دوسری بات یہ کہ آپ کی بہن نے آپ کی جس تصویر سے محفل پر سب کو متعارف کروایا تھا ۔ اس کے مطابق آپ کیا کچھ جلدی بڑے نہیں ہو گئے ہیں ۔ ! ;)
ف۔قدوسی — جنوری 29، 2009 10:53 شام
کہیں مرد حضرات بگھڑ نہ جائیں
شمشاد — جنوری 29، 2009 10:54 شام
اچھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پھر میں‌بھی کل سے سارے بھایئوں کو صاحب کہنے لگتی ہوں‌

جی تو یہی چاہتا ہے کہ +ہتھوڑا+ استعمال کروں، پھر مجھے ان بے زبانوں پر رحم آ جاتا ہے تو تمہارے سر میں بسیرا کیئے بیٹھی ہیں۔
زینب — جنوری 30، 2009 6:09 صبح
جی تو یہی چاہتا ہے کہ +ہتھوڑا+ استعمال کروں، پھر مجھے ان بے زبانوں پر رحم آ جاتا ہے تو تمہارے سر میں بسیرا کیئے بیٹھی ہیں۔

لے ڈانٹ پڑوا دی نا فاطمہ۔شکر ہے ابھی آپ کا آیئڈیا استعمال نہیں‌کیا تھا صرف بات کی تھی۔استعمال کر گزرتی تو ان بھایئوں نے تو میری چٹنی بنا کے کھا جانی تھی توبہ :rollingonthefloor:
صفحات: 1 2 3 4

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%AE%D9%84%DB%8C%D9%84-%D8%A7%D9%84%D8%B1%D8%AD%D9%85%D9%86.18752/