خود فریبی

لالہ رخ — اکتوبر 27، 2012 6:15 شام
اسلام و علیکم! نام میرا کبھی بنتِ آدم اور کبھی بنتِ حوا لیکن ہوں میں ہر حوالے سے ہی معتبر، قابلِ احترام۔ اصلی نام تو یہی ہیں باقی دنیا جس مرضی نام سے پکارے لیکن میرے یہ فرضی نام ہی سب سے بڑا حوالہ ہیں اور شاید کائنات کی ہر خاتون کے لیے بھی۔
کچھ عرصہ پہلے محفل میں بنتِ آدم کے نام سے تھی لیکن پھر یوں ہوا کہ مجھے اپنا پاسوڈ بھول گیا اور اب نئے نام سے ہوں یہاں کیوں بنتِ آدم سے میں رجسٹر نہیں کر پا رہی تھی۔ اپنے بارے میں بتانا مجھے ہمیشہ ہی بہت مشکل لگتا ہے۔ آپ احباب جو بھی پوچھنا چاہیں آپ پوچھ سکتے ہیں۔ ہاں تعلق لاہور پاکستان سے ہے، بی ایس آنرز کر رہی ہوں۔
افلاطون — اکتوبر 27، 2012 6:18 شام
خوش آمدید، آپ انتظامیہ سے رابطہ کر کے اپنا پاسورڈ بحال کر سکتی ہیں۔
عسکری — اکتوبر 27، 2012 6:18 شام
چلو جی شمشاد بھائی ان سسٹر کی آئی ڈی کھول دیں آئی پی چیک کر کے ۔
آپ کی آئی ڈی وہی کھل سکتی ہے سسٹر
عائشہ عزیز — اکتوبر 27، 2012 6:21 شام
وعلیکم السلام بہنا
خوش آمدید!
کس سبجیکٹ میں آنرز کر رہی ہیں؟
لالہ رخ — اکتوبر 27، 2012 6:27 شام
آئی ڈی جی میل کی بھی بھول گئی ہے :rolleyes:
@ عائشہ سوشل سائنسز میں سے anthropology۔
لالہ رخ — اکتوبر 27، 2012 6:28 شام
اب یقینآ یہ پاسوڈ نہیں بھولوں گی کیوں کہ اس پر میں فیس بک سے لاگ ان کرتی ہوں :p
عائشہ عزیز — اکتوبر 27، 2012 6:29 شام
آئی ڈی جی میل کی بھی بھول گئی ہے :rolleyes:
@ عائشہ سوشل سائنسز میں سے anthropology۔
کس سمسٹر میں ہیں؟
لالہ رخ — اکتوبر 27، 2012 6:31 شام
آخری سال ہے۔ سیکنڈ لاسٹ سمیسٹر
محمد بلال اعظم — اکتوبر 27، 2012 6:40 شام
محفل میں خوش آمدید
قرۃالعین اعوان — اکتوبر 27، 2012 6:55 شام
خوش آمدید سس!
عید مبارک!
شمشاد — اکتوبر 27، 2012 6:59 شام
اگر آپ چاہیں تو آپ کی پرانی پہچان دوبارہ شروع کی جا سکتی ہے۔ ای میل آپ تبدیل کر لیں اور کلمہ شناخت بھی تبدیل کر کے یہی رکھ لیں۔
محمد وارث — اکتوبر 27، 2012 8:30 شام
خوش آمدید
نیلم — اکتوبر 27، 2012 8:35 شام
خوش آمدید:)
لالہ رخ — اکتوبر 28، 2012 9:14 صبح
ٹھیک ہے شمشاد بھائی ، پرانے آئی ڈی کو بحال کرنے کے لیے کیا کرنا ہو گا مجھے؟
عمر سیف — اکتوبر 28، 2012 9:22 صبح
خوش آمدید ۔۔
لالہ رخ — اکتوبر 28، 2012 2:09 شام
عید مبارک کہنا تو میں بھول ہی گئی۔۔۔۔
چلیں سب کو میری طرف سے عید مبارک :)
نایاب — اکتوبر 28، 2012 2:13 شام
بھول چوک تو ہوتی ہی رہتی ہے بٹیا
آپکو ڈھیر ساری دعا کے ہمراہ خیر مبارک
مدیحہ گیلانی — اکتوبر 28، 2012 2:15 شام
محفل میں خوش آمدید :)
لالہ رخ — اکتوبر 28، 2012 2:17 شام
بھول چوک ۔۔۔۔ ویسے اہم مواقع پہ مجھ سے اکثر ہی بھول کم چوک زیادہ ہوتی رہتی ہے:)
نایاب — اکتوبر 28، 2012 2:20 شام
یہ " چوک " ہی تو " بھول " کا عنوان بنتی ہے ۔ بٹیا
صفحات: 1 2 3 4 5

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%AE%D9%88%D8%AF-%D9%81%D8%B1%DB%8C%D8%A8%DB%8C.55770/