خود فریبی

لالہ رخ — اکتوبر 29، 2012 7:37 صبح
خود فراموشی تو تب ہو جب ظاہر بھی فراموش ہو جبکہ میرا معاملہ باطن سے بھاگنے کا ہے اسی لیے شاید۔۔
لالہ رخ — اکتوبر 29، 2012 7:38 صبح
آدمیت کے دور میں انسانیت ڈھونڈتی ہوں اسے لیے بھی خود فریبی۔۔۔
Muhammad Qader Ali — اکتوبر 29، 2012 7:39 صبح
سب ہی خواتین بنتِ آدم یا بنتِ حوا ہیں تو اس میں خود فریبی کی تو کوئی گنجائش نہیں ؟
پھر اس عنوان کی کوئی خاص وجہ؟؟؟؟؟
امید ہے کہ آپ سے مختلف فورم میں تبادلہء خیالات ہوتا رہے گا ، انشاءاللہ
کوئی بنت حوا نہیں سب بنت آدم ہے،
کیونکہ اولاد مرد سے ہی ہوتی ہے عورت صرف اسکا بوج اٹھاتی ہے
لالہ رخ — اکتوبر 29، 2012 7:40 صبح
کوئی بنت حوا نہیں سب بنت آدم ہے،
کیونکہ اولاد مرد سے ہی ہوتی ہے عورت صرف اسکا بوج اٹھاتی ہے
میں اس پر بحث نہیں کرتی۔
مہ جبین — اکتوبر 29، 2012 7:41 صبح
اور ویسے بھی مجھے اپنے بارے میں بہت سی خوش فہمیاں ہیں اسی لیے بھی خود فریبی۔۔۔ ۔
اسکا مطلب کہ ہم سب ہی جو اپنے بارے میں خوش فہمیوں کا شکار ہیں سب خود فریبی میں مبتلا ہیں شاید
لالہ رخ — اکتوبر 29، 2012 7:41 صبح
بنتِ حوا اس لیے کہ روزِ حشر ماں کے نام سے انسان اْٹھائے جائیں گے لہٰذا دنیاوی نسب پر کون بحث کرے۔
لالہ رخ — اکتوبر 29، 2012 7:42 صبح
اسکا مطلب کہ ہم سب ہی جو اپنے بارے میں خوش فہمیوں کا شکار ہیں سب خود فریبی میں مبتلا ہیں شاید
میرا تو ذاتی خیال یہی ہے۔۔۔
مہ جبین — اکتوبر 29، 2012 7:42 صبح
کوئی بنت حوا نہیں سب بنت آدم ہے،
کیونکہ اولاد مرد سے ہی ہوتی ہے عورت صرف اسکا بوج اٹھاتی ہے
اس بات کو چھیڑنے سے ایک طویل بحث چھڑ جائے گی لہٰذا اس ذکر کو رہنے ہی دیں تو بہتر ہے
مہ جبین — اکتوبر 29، 2012 7:43 صبح
بنتِ حوا اس لیے کہ روزِ حشر ماں کے نام سے انسان اْٹھائے جائیں گے لہٰذا دنیاوی نسب پر کون بحث کرے۔
یہ بات درست نہیں لوگوں میں غلط العام مشہور ہوگئی ہے
Muhammad Qader Ali — اکتوبر 29، 2012 7:44 صبح
بنتِ حوا اس لیے کہ روزِ حشر ماں کے نام سے انسان اْٹھائے جائیں گے لہٰذا دنیاوی نسب پر کون بحث کرے۔
اس کی کوئی ریفرنس، حوالہ قرآن کریم، حدیث سے۔
لالہ رخ — اکتوبر 29، 2012 7:45 صبح
یہ بات درست نہیں لوگوں میں غلط العام مشہور ہوگئی ہے
اچھا۔۔ چلیں اس پر کچھ پوچھ گوچھ کے بعد ہی بحث کریں گے۔
لالہ رخ — اکتوبر 29، 2012 7:46 صبح
اس کی کوئی ریفرنس، حوالہ قرآن کریم، حدیث سے۔
ابھی تو نہیں معلوم لیکن جلد ہی کوشش کروں گی کہ اگر یہ بات ایویں عوام میں مشہور ہوگئی ہے یا کوشش اس کا کوئی ٹھوس ثبوت بھی ہے۔
لالہ رخ — اکتوبر 29، 2012 7:47 صبح
یہ بات درست نہیں لوگوں میں غلط العام مشہور ہوگئی ہے
میں نے اس پر ایک حدیث سنی تھی میں اس کا ریفرنس ڈھونڈنے کی کوشش کروں گی۔
مہ جبین — اکتوبر 29، 2012 7:49 صبح
میں نے اس پر ایک حدیث سنی تھی میں اس کا ریفرنس ڈھونڈنے کی کوشش کروں گی۔
لیکن میں نے ایک جید اور معتبر مفتی صاحب سے یہ بات سنی تھی کہ یہ بات لوگوں میں غلط مشہور ہوگئی ہے اسکی کوئی سند نہیں
واللہ اعلم ورسولہ
لالہ رخ — اکتوبر 29، 2012 7:54 صبح
میرے علم میں نہیں ہے۔ انشاءاللہ جانکاری کے بعد ہی اس پر کہوں گی کچھ۔
پپو — اکتوبر 29، 2012 8:10 صبح
جی آیاں نوں
نایاب — اکتوبر 29، 2012 8:17 صبح
بنتِ حوا اس لیے کہ روزِ حشر ماں کے نام سے انسان اْٹھائے جائیں گے لہٰذا دنیاوی نسب پر کون بحث کرے۔
آپ کی بات درست ہے ۔ بٹیا
اس کی کوئی ریفرنس، حوالہ قرآن کریم، حدیث سے۔
قادر علی بھائی اگر ممکن ہو تو اس روایت سے ریفرنس حاصل کر سکتے ہیں
(کنز العمال، 15 : 311312، الرقم : 42934)
شمشاد — اکتوبر 29، 2012 8:34 صبح
Anthropology کو اردو میں بشریات کا علم کہہ سکتے ہیں۔
Anthropology is the study of humans, past and present. To understand the full sweep and complexity of cultures across all of human history, anthropology draws and builds upon knowledge from the social and biological sciences as well as the humanities ۔and physical sciences
Muhammad Qader Ali — اکتوبر 29، 2012 12:22 شام
آپ کی بات درست ہے ۔ بٹیا
قادر علی بھائی اگر ممکن ہو تو اس روایت سے ریفرنس حاصل کر سکتے ہیں
(کنز العمال، 15 : 311312، الرقم : 42934)
جزاک اللھ
ان شاء اللہ
قیصرانی — اکتوبر 29، 2012 12:26 شام
ایک بار پھر سے محفل پر نئے نام سے خوش آمدید

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%AE%D9%88%D8%AF-%D9%81%D8%B1%DB%8C%D8%A8%DB%8C.55770/page-3