خوش آمدید مرک

زونی — جون 10، 2008 8:38 شام
محفل پہ خوش آمدید مرک!:)
زیک — جون 10، 2008 8:39 شام
خوش‌آمدید مرک
حجاب — جون 10، 2008 9:00 شام
خوش آمدید مرک
مرک — جون 11، 2008 9:56 صبح
خوس آمدید مرک
صرف ایک حرف پیچھے رہ گئیں ورنہ نام ہی تبدیل ہو جاتا
السلام علیکم!!!
وہ ایک حرف بھی بتادیجھے کیا ہے؟؟؟
اگر نہں بتانا تو کہا کیوں:rolleyes:
مرک — جون 11، 2008 10:04 صبح
پھر آپ کی مدد کیسے کریں؟ حالانکہ کچھ بھی ایسا مشکل نہیں ہے یہاں۔
بہت شکریہ مگر اب سمجھہ میں انے لگا ہے۔
جو نہں سمجھہ میں ائے گا تو اپکی خدمت میں حاظر کروگی۔
ابھی تو بہت کچھہ ہے سمجھنے کا اہستہ اہستہ۔
گرو جی — جون 11، 2008 10:54 صبح
السلام علیکم!!!
وہ ایک حرف بھی بتادیجھے کیا ہے؟؟؟
اگر نہں بتانا تو کہا کیوں:rolleyes:

مرگ بنتا جناب اور مرک کے الٹ‌ ہے
مرک — جون 11، 2008 1:03 شام
اوہ!!!
کیا خوب سوچا ہے اپنے شکریہ بتانے کا۔
تعبیر — جون 21، 2008 9:47 شام
خوش آمدید مرک
مرک — جون 26، 2008 12:14 شام
محسن صاحب متوجہ ہوںِ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
شمشاد — جون 26، 2008 12:20 شام
کیوں متوجہ ہوں، کوئی قرض لینا ہے کیا؟
محسن حجازی — جون 26، 2008 12:27 شام
جی حاضر جناب!
ویسے ہم کو آپ نے وہاں سے یہاں بھیجا کہ جاؤ تعارف حاصل کرو ہمارا اب ہم پانچ صفحے پڑھ چکے اوپر سے نیچے تک لیکن تعارف کہیں نظر نہیں آ رہا ایں چہ چکر است؟
دوسرا وہاں جہاں آپ کی دوست پر ہم نے گانے کے حوالے سے اعتراض کر رکھا ہے۔ وہاں ہم آپ کو صاحب سمجھ بیٹھے۔ :grin:
لیکن یہاں آ کر تسلی ہوئی کہ ہمارا قصور نہیں اعجاز انکل جیسے جہاندیدہ لوگ بھی اشتباہ کا شکار ہوئے۔:)
تو پھر یہ تعارف کہاں ہے؟
حاضرین ہمیں جو خاتون نے تعارف پیش کیا ہے اس کے مطابق یہ کسی ملائکہ کی دوست ہیں۔
اس وزن اور اسی بحر میں ہم بھی تعارف پیش کیے دیتے ہیں کہ ہم شمشاد بھائی کے دوست ہیں۔ :grin:
اور شمشاد بھائی کا اتنا تعارف ہی کافی ہے کہ وہ کسی کے دوست نہیں۔ :grin: :grin: :grin:
مرک — جون 26، 2008 12:39 شام
اگر اپ سے بات کرنی ہو تو انسان یہ ضرور خیال رکھے کہ اس کو اب پیٹ میں درد ہونے والا ہے:grin:
اور اب بھی ثبوت چاہئیں اپ کو؟؟؟
مرک — جون 26، 2008 12:57 شام
کیوں متوجہ ہوں، کوئی قرض لینا ہے کیا؟
نہیں کوہی قرض نہیں شک دور کر رہی تھی بڑے بڑے لوگوں کاِ:rolleyes:
شمشاد — جون 26، 2008 1:27 شام
محسن بھائی شک تو ہمیں بھی تھا اور اب مندرجہ بالا پیغام پڑھ کر دور ہو گیا۔ واقعی جہاں اعجاز بھائی جیسے جہاں دیدہ رکن دھوکہ کھا جائیں وہاں ہم اور آپ کس گنتی شمار میں۔
شمشاد — جون 26، 2008 1:31 شام
جی حاضر جناب! ۔۔۔۔۔۔۔۔۔حاضرین ہمیں جو خاتون نے تعارف پیش کیا ہے اس کے مطابق یہ کسی ملائکہ کی دوست ہیں۔
اس وزن اور اسی بحر میں ہم بھی تعارف پیش کیے دیتے ہیں کہ ہم شمشاد بھائی کے دوست ہیں۔ :grin:
اور شمشاد بھائی کا اتنا تعارف ہی کافی ہے کہ وہ کسی کے دوست نہیں۔ :grin: :grin: :grin:

یعنی کہ ہم کسی کے دوست نہیں، :eek::eek::eek::eek::eek::eek:
محسن حجازی — جون 26، 2008 1:34 شام
سارے آپ کے جو دوست ہیں تو آپ کو کیا ضرورت ہے؟
ویسے یہ آپ مسئلہ سمجھے نہیں۔ مجھے اپنا تعارف بھی اسی بحر میں کروانا تھا اور آپ کا بھی تعارف اسی بحر میں کروانا تھا۔ :grin:
اب آپ کہیں گے کہ میری دفعہ تم نے ردیف کیوں بدل دیا؟ :grin:
شمشاد — جون 26، 2008 2:01 شام
سر تسلیم خم ہے۔
جو چاہے آپ کا حسنِ کرشمہ ساز کرئے۔
(نوٹ : اسے کرشمہ کپور نہ سمجھا جائے)
ملائکہ — جون 26، 2008 2:46 شام
جی حاضر جناب!
ویسے ہم کو آپ نے وہاں سے یہاں بھیجا کہ جاؤ تعارف حاصل کرو ہمارا اب ہم پانچ صفحے پڑھ چکے اوپر سے نیچے تک لیکن تعارف کہیں نظر نہیں آ رہا ایں چہ چکر است؟
دوسرا وہاں جہاں آپ کی دوست پر ہم نے گانے کے حوالے سے اعتراض کر رکھا ہے۔ وہاں ہم آپ کو صاحب سمجھ بیٹھے۔ :grin:
لیکن یہاں آ کر تسلی ہوئی کہ ہمارا قصور نہیں اعجاز انکل جیسے جہاندیدہ لوگ بھی اشتباہ کا شکار ہوئے۔:)
تو پھر یہ تعارف کہاں ہے؟
حاضرین ہمیں جو خاتون نے تعارف پیش کیا ہے اس کے مطابق یہ کسی ملائکہ کی دوست ہیں۔
اس وزن اور اسی بحر میں ہم بھی تعارف پیش کیے دیتے ہیں کہ ہم شمشاد بھائی کے دوست ہیں۔ :grin:
اور شمشاد بھائی کا اتنا تعارف ہی کافی ہے کہ وہ کسی کے دوست نہیں۔ :grin: :grin: :grin:

کسی ملائکہ:eek::eek::eek::eek:
کہتے ہیں نا کہ اگر کسی کہ بارے میں پتہ کرنا ہوتو اس کی کپمنی دیکھو اسی لئے ہمارا تعارف یہی ہے کہ میں مرک کی دوست اور مرک میری دوست:grin::grin:
خاورچودھری — جون 26، 2008 2:57 شام
خوش آمدید جی
محسن حجازی — جون 26، 2008 3:01 شام
اگر آپ کا شناختی کارڈ نمبر ہمیں دیا گیا ہوتا تو ہم بصد شوق لکھتے کہ اسی ملائکہ کی دوست ہیں ظاہر ہے کہ کوائف کی عدم موجودگی غیر یقینیت کو جنم دیتی ہے جس کے سبب ہم کسی ملائکہ لکھنے پر مجبور ہوئے۔:grin:
باقی آپ نے کمپنی کی بابت جو فرمایا تو ہم دونوں دوستوں کا علیحدہ علیحدہ مفت مشورہ دیتے ہیں کہ اچھی صحبت اختیار کیجئے۔ :grin:

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%AE%D9%88%D8%B4-%D8%A2%D9%85%D8%AF%DB%8C%D8%AF-%D9%85%D8%B1%DA%A9.12829/page-3