مرک سندھی زبان کا لفظ ہے جس کا مطلب ہے مسکراہٹ ( مسکان )۔
ایم اے راجا — جون 5، 2008 3:06 شام
مرک جی خوش آمدید، خدا کرے سدا اوھاں جی مرک مرکندی رہے۔ ( آمین ) امید ہیکہ آپ اس محفل کو چار چاند لگا دیں گی، اور آپ کی آمد اس محفل کے لیئے نہایت سومند ثابت ہوگی، یہ محفل یقینن آپ کو بھی علم اور خوشی کے خزانے دے گا، بس اپنا ربط اس محفل سے ہمیشہ قائم رکھیئے گا۔ شکریہ۔
مسٹر گرزلی — جون 5، 2008 3:12 شام
خوش آمدید مرک!
پپو — جون 5، 2008 4:12 شام
مرک جی جی آیاں نوں پپو کہندا اے
شمشاد — جون 5، 2008 9:33 شام
خوش آمدید لیکن وہ خود کہاں ہیں؟
حسن علوی — جون 5، 2008 9:37 شام
محفل میں خوش آمدید مرک۔ جلدی سے آ کر اپنی موجودگی کا احساس دلایئے گا۔
السلام علیکم !
خوش آمدید ۔۔۔ مرک ۔۔۔
کہیں آپ مرک مارکر تو نہیں ۔۔۔۔۔
شمشاد — جون 6، 2008 5:22 شام
چلیں محترمہ ہی سہی لیکن وہ خود کیوں نہیں آ رہیں؟
شکاری — جون 6، 2008 7:01 شام
مرک خوش آمدید
اب آبھی جائیں اور اپنا تعارف بھی کرادیں
ملائکہ — جون 7، 2008 3:34 شام
اصل میں اسے اردو لکھنے میں تھوڑا مسئلہ ہورہا ہے۔مگر جلد ہی کردے گی
سیدہ شگفتہ — جون 7، 2008 4:40 شام
السلام علیکم مرک خوش آمدید !
مرک — جون 8، 2008 11:23 صبح
السلام علیکم
میرا نام مرک ہے۔ مرک مطلب مسکراہٹ۔میں نا مرک مارکر ہوں نا ہی پینسل صرف مرک ہوں۔۔میں نے یہ محفل اپنی دوست کی وجہ سے جوائن کی ہے۔میں کراچی میں رہتی ہوں اور دیر سے جواب دینے کے لئے معذرت خواہ ہوں اور اتنا کافی ہوگا میرے خیال میں
سارہ خان — جون 8، 2008 11:29 صبح
خوش آمدید مرک ۔۔ کیسا لگا آپ کو محفل پر آنا ؟ امید ہے کہ اب آتی رہیں گی ۔۔