السلام علیکم:
سب سے پہلے مرک صاحبہ آپ کو ایم این اے کی طرف سے حقیرانہ سلام قبول ہو۔
مابدولت کو افسوس ہے کہ ھم آپ کو پہلے خوش آمدید نہ کہ سکے۔ مگر 1st year Fsc(Pre-Engineering) کے امتحانات میں مصروفیت ھمیںیہاں آنے سے روکے رکھی مگر خیر کچھ نہیں بگڑا۔
ھم آپ کو اب کہے دیتے ہیں
Welcome
خوش آمدید
جی آیاں نوں
امید ہے کہ آپ ھمیں معاف کریں گی۔ اور ہاں ملائکہ ھماری سفارش کردیجیئے گا۔مرک صاحبہ سے۔
مس مرک اب میں اجازت چاہتا ہوں
وعلیکم اسلام!!!
جی کرلیا قبول اپکا حقیرانہ سلام۔
اور کوئی بات نہیں اپ نے پہلے نہیں کیا میں نے اپکو کچھہ کہا اپ تو ایسے کہرہے ہیں جیسے اپ سے بہت شکایتیں کی ہے میں نے

خیر میں دعاگو ہوں کہ اپکے امتحانات کا نتیجہ اچھا ائے

ہمارے حق میں بھی دعا کیجئے گا

شکریہ