بی بی آپ ذرا تھانے کا چکر لگا ہی لیں شمشاد بھائی آپ ہی کے انتظار میں وہاں موجود ہیں وہ سب سمجھا دیں گے کہ کیا ہوتی ہے دوسری صورت۔ اور محسن حجازی صاحب آپ بھی حاضر نہیں ہوئے آپ کیا آپ نے اپنی شکایت واپس لے لی ہے؟
وعلیکم اسلام!!!
جی کرلیا قبول اپکا حقیرانہ سلام۔
اور کوئی بات نہیں اپ نے پہلے نہیں کیا میں نے اپکو کچھہ کہا اپ تو ایسے کہرہے ہیں جیسے اپ سے بہت شکایتیں کی ہے میں نے
خیر میں دعاگو ہوں کہ اپکے امتحانات کا نتیجہ اچھا ائے
ہمارے حق میں بھی دعا کیجئے گا
شکریہ
آپ کا شکریہ کہ آپ نے سلام قبول کرلیا۔
ویسے آپ نے اسلام قبول کیا ہے یا سلام۔
انشاءاللہ امتحانات کا نتیجہ اچھا ہی آئے گا۔ آخر جتنی محنت کی ہے پھل تو ملے گا
بہرحال آپ نے کس چیز کے امتحان دیے ہیں
آپ کا شکریہ کہ آپ نے سلام قبول کرلیا۔
ویسے آپ نے اسلام قبول کیا ہے یا سلام۔
انشاءاللہ امتحانات کا نتیجہ اچھا ہی آئے گا۔ آخر جتنی محنت کی ہے پھل تو ملے گا
بہرحال آپ نے کس چیز کے امتحان دیے ہیں