خوش آمدید مرک

شمشاد — جولائی 5، 2008 4:22 شام
یہ لو جی تھانیدار صاحب نے تھانے کا راستہ ہی غلط بتا دیا۔ کر لو گل۔
خیر جاتے ہوئے ساتھ ایک عدد ضمانتی بھی لیتی جائیے گا۔ ایسا نہ تھانیدار صاحب کوئی الٹی سیدھی دفعہ لگا کر حوالات کی سیر کروا دیں۔
مرک — جولائی 5، 2008 4:51 شام
یہ لو جی تھانیدار صاحب نے تھانے کا راستہ ہی غلط بتا دیا۔ کر لو گل۔
خیر جاتے ہوئے ساتھ ایک عدد ضمانتی بھی لیتی جائیے گا۔ ایسا نہ تھانیدار صاحب کوئی الٹی سیدھی دفعہ لگا کر حوالات کی سیر کروا دیں۔

اپ ایک کام کریں میرے ساتھ چلیں میں ابھی نئی ہوں نا پتا نہیں ہوتا کیا ہے وہاں:(
ملائکہ — جولائی 5، 2008 5:04 شام
اپ ایک کام کریں میرے ساتھ چلیں میں ابھی نئی ہوں نا پتا نہیں ہوتا کیا ہے وہاں:(

ایسے ہی کیا ہوگا تمھارے ساتھ میں ہوں نا:):):)
شمشاد — جولائی 5، 2008 5:28 شام
بالکل بالکل آپ ملائکہ جی کو ہی ساتھ لے جائیں، میرے ساتھ جائیں گی تو تھانیدار صاحب شک کریں گے کہ میں نے چائے پانی کا خرچہ لے لیا ہے۔
مرک — جولائی 6، 2008 8:49 صبح
ایسے ہی کیا ہوگا تمھارے ساتھ میں ہوں نا:):):)

تم تو ساتھ ہی ہو جب تم ساتھ ہو تو چلو چلیں جلدی جلدی:)
مرک — جولائی 6، 2008 8:50 صبح
بالکل بالکل آپ ملائکہ جی کو ہی ساتھ لے جائیں، میرے ساتھ جائیں گی تو تھانیدار صاحب شک کریں گے کہ میں نے چائے پانی کا خرچہ لے لیا ہے۔

ویسے آپ لیتے ہیں خرچہ پانی:cool:
شمشاد — جولائی 6، 2008 11:55 صبح
پولیس والے کبھی خرچہ پانی کے بغیر بھی چلے ہیں۔ بڑی بھولی ہیں آپ بھی۔ وہ تو اپنے گھر والوں کو نہیں بخشتے۔
مرک — جولائی 6، 2008 4:30 شام
پولیس والے کبھی خرچہ پانی کے بغیر بھی چلے ہیں۔ بڑی بھولی ہیں آپ بھی۔ وہ تو اپنے گھر والوں کو نہیں بخشتے۔

مطلب آپ بھی:eek:
پھر تو کوئی مسئلہ ہی نہیں ہے:grin:
چاند بابو — جولائی 6، 2008 5:04 شام
ارے بی بی آپ بھی سے کیا مراد ہے۔ کون کے جو اس نعمت سے محروم ہے اس لئے دوبارہ ایسا نہ کہنا ورنہ سرکاری معاملات میں دخل اندازی پر حوالات کی سیر کروا دوں گا۔
مرک — جولائی 7، 2008 12:42 شام
ارے بی بی آپ بھی سے کیا مراد ہے۔ کون کے جو اس نعمت سے محروم ہے اس لئے دوبارہ ایسا نہ کہنا ورنہ سرکاری معاملات میں دخل اندازی پر حوالات کی سیر کروا دوں گا۔

پھر چلتے ہیں حوالات میں;)
باقی میں تو کہتی رہوگی:grin:

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%AE%D9%88%D8%B4-%D8%A2%D9%85%D8%AF%DB%8C%D8%AF-%D9%85%D8%B1%DA%A9.12829/page-7