خوش آمدید آپی گڑیا۔
جب آپ نے مجھے کیا تھا ، تو کیا اسوقت ربیکا جی
'' آپکے پاس نہیں تھیں کیا ؟ مجھے تو لگا انہوں نے ہی کیا تھا ٹیکیسٹ رات بارہ بجے ، یہ بتانے کو کہ '' ہم سسلی جارہے ہیں چند دنوں کے لئے چھٹی پے ۔ 

آپکے شوہر نامدار تو آل ریڈی اک آدھ لکھ کر بتا ہی چکے تھے مجھے کہ میں نے کتاب لکھی ہے



بیت بازی تو اب پرانی ہوئی اسکے بعد تو آپ نظر ہی نہیں آئے خیریت تو ہے ناں 
جنکا عورت بغیر گزارہ نہیں بھلے کتاب ہی کیوں نا ہو
لکھنی ، شعروشاعری میں بھی عورت ۔۔ کتابوں میں بھی عورت
۔۔ قصے کہانیوں میں بھی عورت
اور پھر سر پکڑ کر روتے ہیں تو بھی عورت
ہیں واقعی میں ۔۔ عقلمند ہوتے تو ایک تجربہ کافی ہوتا ہے مگر ایک کے بعد دوسری ، دوسری کے بعد تیسری ، تیسری کے بعد چوتھی

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%B1%D8%A6%D8%A8%DB%8C%DA%A9%D8%A7-%D8%A7%D9%81%D8%AA%D8%AE%D8%A7%D8%B1.13981/page-6