رمان غنی، ہندوستان

رمان غنی — دسمبر 1، 2012 5:29 شام
بھائی اس محفل کے جو کوئی بھی اونر یا منتظمین ہیں میں ان سبھوں کو قلب کی پنہائی سے مبارک باد پیش کرتا ہوں۔ ان کا یہ قدم قابل ستائش ہے۔ مجھے یہ محفل کافی پسند آئی۔ سمجھنے میں کچھ دشواری پیش آرہی ہے لیکن اگر آپ لوگوں کا ساتھ رہا تو انشاء اللہ جلد ہی سیکھ جائوں گا۔
میں شب کا بھی مجرم ہوں سحر کا بھی ہوں مجرم​
یاروں مجھے اس شہر کے آداب سکھا دو​
قیصرانی — دسمبر 1، 2012 5:32 شام
ہیں ۔۔۔ ۔ انہوں نے کہاں لکھا کہ وہ شاعر ہیں :)
تعارف دیکھا پہلی پوسٹ میں آپی نے؟
قیصرانی — دسمبر 1، 2012 5:32 شام
بھائی اس محفل کے جو کوئی بھی اونر یا منتظمین ہیں میں ان سبھوں کو قلب کی پنہائی سے مبارک باد پیش کرتا ہوں۔ ان کا یہ قدم قابل ستائش ہے۔ مجھے یہ محفل کافی پسند آئی۔ سمجھنے میں کچھ دشواری پیش آرہی ہے لیکن اگر آپ لوگوں کا ساتھ رہا تو انشاء اللہ جلد ہی سیکھ جائوں گا۔
میں شب کا بھی مجرم ہوں سحر کا بھی ہوں مجرم​
یاروں مجھے اس شہر کے آداب سکھا دو​
اونر تو کوئی نہیں شاید البتہ خیرخواہ بہت ہیں :)
زین — دسمبر 1، 2012 5:33 شام
السلام علیکم​
:)خوش آمدید رمان غنی صاحب​
رمان غنی — دسمبر 1، 2012 5:33 شام
محفل پر خوش آمدید رمان غنی امید ہے کہ آپ سے بات چیت کم ہی رہے گی کہ آپ شاعر ہیں اور میں شاعری کو بالکل بھی نہیں سمجھ سکتا :(
محترم قیصرانی صاحب میں نے یہ کب کہا کہ میں شاعر ہوں۔میں تو شاعری کے شین سے بھی واقف نہیں ہوں۔ وہ تو ایک دو اشعار جو ہمیں اسکول میں رٹائے جاتے تھے وہ کچھ یاد ہیں جو کبھی کبھی کام دے دیتے ہیں۔ :bashful:
مقدس — دسمبر 1، 2012 5:33 شام
تعارف دیکھا پہلی پوسٹ میں آپی نے؟
اس سے یہ ثابت تھوڑی ہوتا ہے کہ وہ شاعر ہیں
فاتح بھیا کے کہنے پر میں نے بھی غالب کے چند اشعار کا رٹا لگایا ہوا تھا :rollingonthefloor:
قیصرانی — دسمبر 1، 2012 5:37 شام
محترم قیصرانی صاحب میں نے یہ کب کہا کہ میں شاعر ہوں۔میں تو شاعری کے شین سے بھی واقف نہیں ہوں۔ وہ تو ایک دو اشعار جو ہمیں اسکول میں رٹائے جاتے تھے وہ کچھ یاد ہیں جو کبھی کبھی کام دے دیتے ہیں۔ :bashful:
پھر خوب گذرے گی جناب :)
عثمان — دسمبر 1، 2012 5:40 شام
بھائی!
کیا کوئی اس محفل کے اونر کا نام مجھے بتا سکتا ہے؟
ہیں ایک صاحب ، جس دھاگے میں بحث چھیڑیں اسے اون کر لیتے ہیں۔ فاتح بھائی حاضر ہوں! :rollingonthefloor:
شمشاد — دسمبر 1، 2012 6:32 شام
بہار میں کہاں سے ہیں؟ اپنے علاقے کا بھی تھوڑا سا تعارف کروا دیں۔
عسکری — دسمبر 1، 2012 6:40 شام
ان کو کوئی کوچے کی سیر کرا دے بھئی :grin:
قیصرانی — دسمبر 1، 2012 6:41 شام
ان کو کوئی کوچے کی سیر کرا دے بھئی :grin:
تھوڑا سا چارہ ڈالیں، پھر مل کر پکڑیں گے انہیں
قرۃالعین اعوان — دسمبر 1، 2012 6:45 شام
خوش آمدید نازک دل والے بھیا!:heehee:
عسکری — دسمبر 1، 2012 6:48 شام
تھوڑا سا چارہ ڈالیں، پھر مل کر پکڑیں گے انہیں
اب تو آپکی ٹریننگ مکمل ہو چکی اب اپ کیڈٹ نہیں رہے آپ گھیر لائیں :eek::grin:
قیصرانی — دسمبر 1، 2012 6:51 شام
اب تو آپکی ٹریننگ مکمل ہو چکی اب اپ کیڈٹ نہیں رہے آپ گھیر لائیں :eek::grin:
تو پھر مجھے سنگل سیٹر جہاز دیں، ساتھ کیوں گھسڑ کر بیٹھ رہے ہیں :)
میر انیس — دسمبر 1، 2012 7:01 شام
خوش آمدید رمان غنی صاحب آپ کا منفرد تعارف بہت اچھا لگا۔
عمر سیف — دسمبر 2، 2012 4:27 صبح
خوش آمدید
عسکری — دسمبر 2، 2012 4:34 صبح
تو پھر مجھے سنگل سیٹر جہاز دیں، ساتھ کیوں گھسڑ کر بیٹھ رہے ہیں :)
سنگل سیٹر نہیں کہنے کا بابا آپکو اے یا سی ماڈل کا چاہیے تو لے جائیں ہر ونگ میں ساتھ ہو تو ائیر ٹو گراؤنڈ مشنز میں کامیابی کی شرح زیادہ ہوتی ہے اور اکیلا آدمی ائیر ٹو آئیر کامبٹ میں اچھی طرح مینیج کر سکتا ہے اوکے دونوں چلتے ہیں
173517d1292325200-induction-ceremony-f-16-block-52-paf-img3221a.jpg
یوسف-2 — دسمبر 2، 2012 4:52 صبح
محفل میں خوش آمدید محترم ۔۔۔ ۔!
مہ جبین — دسمبر 2، 2012 5:06 صبح
محفل میں خوش آمدید
یوسف-2 — دسمبر 2، 2012 6:07 صبح
آپ سبھوں کے محبت بھرے پیغام کا شکریہ
میں ہندوستان کی ریاست بہار کا رہنے والا ہوں۔
سنا ہے ک بنارس کی صبح، اودھ کی شام اور بہار کی ہوا :p بہت منفرد اور مشہور ہے۔ وہ انشاء اللہ خان انشا ء نے کہا تھا نا کہ:
نہ چھیڑاے نکہتِ بادِ بِہاری، :p راہ لگ اپنی​
تجھے اٹھکھیلیاں سوجھی ہیں ہم بے زار بیٹھے ہیں​

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%B1%D9%85%D8%A7%D9%86-%D8%BA%D9%86%DB%8C%D8%8C-%DB%81%D9%86%D8%AF%D9%88%D8%B3%D8%AA%D8%A7%D9%86.56838/page-2