رمان غنی، ہندوستان

رمان غنی — دسمبر 2، 2012 8:33 صبح
شمشاد بھائی! میں ریاست بہار کے پٹنہ شہر سے تعلق رکھتا ہوں۔
یوسف بھائی ہوسکتا ہے انشاءخان کے زمانے میں یہاں کی ہوا کچھ منفرد ہوا کرتی ہو!!!:happy: لیکن اب تو یہاں کبھی کبھی سانس لینا بھی مشکل معلوم ہوتا ہے:happy: ۔ بحرحال! لیکن اس میں کوئی شک نہیں کہ یہ بزرگوں کی نگری ہے جس کی وجہ سے یہاں اللہ تبارک و تعالیٰ کی کچھ خاص رحمتیں اور برکتیں ہیں۔
رمان غنی — دسمبر 2، 2012 8:41 صبح
@قرۃالعین، مہ جبین، ضبط ، @میر اور زین بھائی کا بہت شکریہ!!
عبدالرزاق قادری — دسمبر 2، 2012 9:04 صبح
خوش آمدےد
شمشاد — دسمبر 2، 2012 9:28 صبح
314-Mahatma-Gandhi-Setu-Patna-Bihar.jpg
محمود احمد غزنوی — دسمبر 2، 2012 9:34 صبح
خوش آمدید جناب۔۔۔
مدیحہ گیلانی — دسمبر 2، 2012 9:36 صبح
محفل میں خوش آمدید رمان غنی صاحب !
رمان غنی — دسمبر 2، 2012 10:16 صبح
@مدیحہ ، محمود اور عبدالرزاق قادری بھائی کا بہت شکریہ!
ناعمہ عزیز — دسمبر 2، 2012 1:49 شام
اردو محفل میں خوش آمدید :)
رمان غنی — دسمبر 2، 2012 1:58 شام
شکریہ ناعمہ باجی آپ حضرات کا ساتھ رہا تو میں اس محفل کا ایک اچھا یوزر ثابت ہونگا، انشاءاللہ :smile2:
سیدہ شگفتہ — دسمبر 2، 2012 2:12 شام
اردو محفل فورم میں خوش آمدید!
انیس الرحمن — دسمبر 2، 2012 2:15 شام
KwULv.png
وجی — دسمبر 2، 2012 2:40 شام
رمان غنی صاحب خوش آمدید
لگتا ہے کہ آپکو کافی شعر یاد ہیں ۔
فاتح — دسمبر 2، 2012 3:39 شام
ہیں ایک صاحب ، جس دھاگے میں بحث چھیڑیں اسے اون کر لیتے ہیں۔ فاتح بھائی حاضر ہوں! :rollingonthefloor:
عثمان بھائی! ہم حاضر ہیں۔۔۔ حکم کیجیے کسے چھیڑنا ہے؟ میرا مطلب ہے کسے اون کرنا ہے؟
فاتح — دسمبر 2، 2012 3:41 شام
رمان غنی صاحب، محفل میں خوش آمدید
رمان غنی — دسمبر 2، 2012 4:24 شام
فاتح بھائی اور وجی بھائی کا بہت شکریہ! دعا کی درخواست ہے۔
غ۔ن۔غ — دسمبر 2، 2012 4:26 شام
ہماری جانب سے آپ کو اس پیاری محفل میں خوش آمدید:)
رمان غنی — دسمبر 2، 2012 4:34 شام
بھائی ہم نے کون سا گناہ کر دیا ہے جو میرے مراسلے کو اپرول کے لیے بھیج دیا گیا ہے!!!
قیصرانی — دسمبر 2، 2012 4:44 شام
بھائی ہم نے کون سا گناہ کر دیا ہے جو میرے مراسلے کو اپرول کے لیے بھیج دیا گیا ہے!!!
کون سے مراسلے کو اور کس دھاگے پر؟
محمد بلال اعظم — دسمبر 2، 2012 4:50 شام
تیرے قریب آ کے بڑی الجھنوں میں ہوں
میں دشمنوں میں ہوں کہ تیرے دوستوں میں ہوں
مجھ سے گریز پا ہے تو ہر راستہ بدل
میں سنگِ راہ ہوں تو سبھی راستوں میں ہوں
تو آ چکا ہے سطح پہ کب سے خبر نہیں
بے درد میں ابھی انہی گہرائیوں میں ہوں
اے یارِ خوش دیار تجھے کیا خبر کہ میں
کب سے اداسیوں کے گھنے جنگلوں میں ہوں
تو لُوٹ کر بھی اہل تمنا کو خوش نہیں
میں لٹ کے بھی وفا کے انہیں قافلوں میں ہوں
بدلا نہ میرے بعد بھی موضوعِ گفتگو
میں جا چکا تھا پھر بھی تیری محفلوں میں ہوں
مجھ سے بچھڑ کر تو بھی تو روئے گا عمر بھر
یہ سوچ لے کہ میں تیری خواہشوں میں ہوں
تو ہنس رہا ہے مجھ پہ میرا حال دیکھ کر
اور پھر بھی میں شریک تیرے قہقہوں میں ہوں
خود بھی مثالِ لالۂ صحرا لہو لہو
اور خود فراز اپنے تماشائیوں میں ہوں
آپ کے دستخط سے آپ کے ادبی ذوق کا خوب اندازہ ہو رہا ہے۔
خوش آمدید۔
امید ہے خوب جمے گی۔
عثمان — دسمبر 2، 2012 8:58 شام
عثمان بھائی! ہم حاضر ہیں۔۔۔ حکم کیجیے کسے چھیڑنا ہے؟ میرا مطلب ہے کسے اون کرنا ہے؟
بس ہتھ ہولا رکھیں۔ ہم پہلے ہی مکی صاحب اور زیک صاحب کی کمی اس محفل میں محسوس کرتے ہیں۔ آپ بھی کہیں چھیڑ چھاڑ کرتے کہیں بہت آگے گم نہ ہوجائیں۔ :):):)

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%B1%D9%85%D8%A7%D9%86-%D8%BA%D9%86%DB%8C%D8%8C-%DB%81%D9%86%D8%AF%D9%88%D8%B3%D8%AA%D8%A7%D9%86.56838/page-3