مایوس نہیں کرونگا
بھائی میں ایسا ویسا آدمی نہیں ہوں
مایوس نہیں کرونگا
اللہ آپ کو خوش رکھے۔
طبیعت ناساز رہتی ہے۔ ٹی بی کا علاج چل رہا ہے۔بہت کمزوری ہو گئی ہے۔دعا کریں
بہت دکھ کی خبر سنائی ہے آپ نے خالد بھائی
اللہ صحت یاب فرمائے
رب کی ذات آپ کو شفائے کاملہ عطا فرمائے۔
وعلیکم السلام
فی الحال تو لطیف سے لطائف کا حظ اٹھاتے ہیں!!!
Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%B2%D8%A7%DB%81%D8%AF-%D9%84%D8%B7%DB%8C%D9%81.110710/page-2