م حمزہ — اپریل 12، 2020 10:19 صبح
اردو محفل فورم میں خوش آمدید
جاسم محمد — اپریل 12، 2020 9:50 شام
السلام علیکم۔ میرا نام
زاہد لطیف جان ہے۔
اور میں محفل کا سب سے وہمی رُکن ہوں۔

شمشاد خان — اپریل 12، 2020 10:26 شام
السلام علیکم۔ میرا نام زاہد لطیف ہے۔ زیدی زاہدی کی بگڑی ہوئی شکل ہے جو بچپن سے چلی آئی ہے۔ سرگودھا کے مضافات میں ایک دیہات میں رہائش پذیر ہوں۔ تعلیم بی اے ہے اور ایک کتابوں کی دکان میں کام کرتا ہوں۔ سیکھنے کی جستجو میں ہوں اور خدا کے حضور اس سلسلے میں دعا گو ہوں اور راہ راست کی تلاش میں ہوں۔
والسلام
و علیکم السلام و رحمۃ اللہ
اردو محفل میں خوش آمدید
کس قسم کی کتابیں ہیں دکان میں؟ تھوڑی وضاحت فرما دیں۔
زیک — اپریل 16، 2020 8:51 شام
زیدی اور
زاہد لطیف دو الگ ارکان ہیں؟
جاسم محمد — اپریل 16، 2020 8:57 شام
زیدی اور
زاہد لطیف دو الگ ارکان ہیں؟
نہیں۔ زیدی، زاہد لطیف وغیرہ سب
جان کی ملٹی پل آئیڈیز ہیں۔