زنیرہ بنتِ عقیل

زنیرہ عقیل — مئی 8، 2018 1:10 شام
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
زنیرہ بنتِ عقیل آپ تمام بھائیو ں اور بہنوں کی خدمت میں حاضرہے
اس امید کے ساتھ کہ آپ تمام کے ساتھ بہت اچھا سا وقت گزرےگا. انشاء اللہ
2 ستمبر 1995 میری پیدائش ہے جو کراچی کی ہے. ابتدائی تعلیم و تربیت کراچی میں ہوئی.
اب خیبر پختونخواہ میں میڈیکل کی طالبہ ہوں اور ہوسٹل میں مقیم ہوں
اردو سے لگاؤ اور شعر و شاعری سے دلچسپی کی بنا آج آپ تمام کے درمیان اپنا تعارف کروا رہی ہوں
امید ہے کہ آپ سب کو مجھ سے کوئی شکایت نہیں ہوگی . انشاء اللہ
محمد عدنان اکبری نقیبی — مئی 8، 2018 1:13 شام

وعلیکم السلام ،
خوش آمدید زنیرہ بہنا ،
اللہ کریم آپ کامیاب کریں ۔آمین
محمد وارث — مئی 8، 2018 1:15 شام
خوش آمدید ڈاکٹر صاحبہ!
زنیرہ عقیل — مئی 8، 2018 1:18 شام
ایک بات جو میں یہاں لکھنا بھول گئی تھی وہ یہ کہ میں پختون ہوں اور مبتدی ہوں
اس لیے اردو میں پختونوں والی غلطیاں امید ہے کہ آپ سب برداشت کرینگے اور میری مدد کرینگے خاص طور پر شعر و شاعری لکھنے کا شوق ہے لیکن اوزان سے لا علم ہوں سیکھنے کی جستجو سے آئی ہوں
بس یہی میرا تعارف ہے
زنیرہ عقیل — مئی 8، 2018 1:20 شام
وعلیکم السلام ،
خوش آمدید زنیرہ بہنا ،
اللہ کریم آپ کامیاب کریں ۔آمین
آمین ...... بہت بہت شکریہ آپ کی محبت کا بھائی صاحب
اللہ آپ کو جزائے خیر دے آمین
زنیرہ عقیل — مئی 8، 2018 1:20 شام
خوش آمدید ڈاکٹر صاحبہ!
بہت بہت شکریہ
اللہ آپ کو جزائے خیر دے آمین
جان — مئی 8، 2018 1:23 شام
خوش آمدید۔ امید ہے آپ سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا۔
زنیرہ عقیل — مئی 8، 2018 1:28 شام
خوش آمدید۔ امید ہے آپ سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا۔
بہت بہت شکریہ
طالبہ سیکھنے کی تشنگی لے کر حاضر ہوئی ہے
یوسف سلطان — مئی 8، 2018 1:37 شام
وعلیکم السلام
خوش آمدید۔
زنیرہ عقیل — مئی 8، 2018 1:41 شام
وعلیکم السلام
خوش آمدید۔
بہت بہت شکریہ .. جزاک اللہ خیرا کثیرا
یاز — مئی 8، 2018 2:00 شام
وعلیکم السلام
اردو محفل پہ خوش آمدید زنیرہ صاحبہ۔
حمیرا عدنان — مئی 8، 2018 2:21 شام
وعلیکم السلام
خوش آمدید زنیرہ بہن
اردو محفل فورم میں خوش آمدید
زنیرہ عقیل — مئی 8، 2018 2:22 شام
وعلیکم السلام
اردو محفل پہ خوش آمدید زنیرہ صاحبہ۔
بہت بہت شکریہ .. جزاک اللہ خیرا کثیرا
زیک — مئی 8، 2018 2:23 شام
خوش آمدید زنیرہ
عبید انصاری — مئی 8، 2018 2:23 شام
خوش آمدید:)
زنیرہ عقیل — مئی 8، 2018 2:24 شام
بہت بہت شکریہ .. جزاک اللہ خیرا کثیرا
زنیرہ عقیل — مئی 8، 2018 2:24 شام
بہت بہت شکریہ .. جزاک اللہ خیرا کثیرا
زیک — مئی 8، 2018 2:28 شام
میری پیدائش ہے جو کراچی کی ہے

ایک بات جو میں یہاں لکھنا بھول گئی تھی وہ یہ کہ میں پختون ہوں اور مبتدی ہوں
اس لیے اردو میں پختونوں والی غلطیاں امید ہے کہ آپ سب برداشت کرینگے اور میری مدد کرینگے خاص طور پر شعر و شاعری لکھنے کا شوق ہے لیکن اوزان سے لا علم ہوں سیکھنے کی جستجو سے آئی ہوں
بس یہی میرا تعارف ہے

کراچی والوں کو اردو میں چھوٹ نہیں مل سکتی
زنیرہ عقیل — مئی 8، 2018 2:31 شام
کراچی والوں کو اردو میں چھوٹ نہیں مل سکتی
آپ کا کہنا درست ہے لیکن چار دیواری کے اندر اگر خیبر پختونخواہ جیسا ماحول ہو تو پھر تو چھوٹ ملنی چاہیے اگر چہ کراچی ہی کیوں نہ ہو
محمد تابش صدیقی — مئی 8، 2018 2:34 شام
و علیکم السلام
اردو محفل میں خوش آمدید۔
صفحات: 1 2 3 4 5 6

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%B2%D9%86%DB%8C%D8%B1%DB%81-%D8%A8%D9%86%D8%AA%D9%90-%D8%B9%D9%82%DB%8C%D9%84.101235/