کیا فورم سوفٹوئیر کوئی راکٹ سائنس ہے جو ہر کسی کو جلدی سمجھ نہیں آتا ہے؟
کمنٹس پڑھنے سے پہلے آپ کے موڈ پر نظر پڑھی تو کمنٹس پڑھنے کے بعد ذرہ بھی حیرت نہیں ہوئی
بہت بہت شکریہ .. جزاک اللہ خیرا کثیرا
ارے ارے آپ نے تو کھری کھری سنا دیں مجھے
آپ پر سکون رہیے اور اپنی مسکراہٹ کو جاری رکھیے ہو سکتا ہے بہن کا موڈ بھی پر سکون ہو جائے
بہن فورم سوشل میڈیا میں نہیں آتے؟
میرے خیال میں اس فورم کا موازنہ آپ سوشل میڈیا سے نہیں کر سکتی،
ٹویٹر پر اگر ہم کسی کو آر ٹی دیتے ہیں تو انکا شمار بھی آپ کے ٹوئٹس میں ہی ہوتا ہے
Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%B2%D9%86%DB%8C%D8%B1%DB%81-%D8%A8%D9%86%D8%AA%D9%90-%D8%B9%D9%82%DB%8C%D9%84.101235/page-4