زنیرہ بنتِ عقیل

محمداحمد — مئی 9، 2018 8:38 صبح
سو فیصد متفق :) جب نے شمولیت اختیار کی تھی تو میں بھی واقف تھی :) ویسے نفسیات سمجھنا بھی کوئی خاص مشکل کام نہیں ہے :)
ایک ہم ہیں کہ بقول پروین شاکر:

اک دوسرے کو جان نہ پائے تمام عمر
ہم ہی عجیب تھے کہ زمانہ عجیب تھا​
سین خے — مئی 9، 2018 8:40 صبح
اس پر تو خطرناک کی ریٹنگ بنتی ہے۔ :)

:cool: بالکل!!!
جس دن میں نے مروت کو خیر آباد کہا ہے، وہ دن محفل کے لئے قیامت خیز ثابت ہوگا :D
محمداحمد — مئی 9، 2018 8:43 صبح
:cool: بالکل!!!
جس دن میں نے مروت کو خیر آباد کہا ہے، وہ دن محفل کے لئے قیامت خیز ثابت ہوگا :D

ہم پر بھی ایک ایسا وقت آیا تھا لیکن ہم نے مروت کو خیر باد کہنے کے بجائے محفل کو ہی خیرباد کہہ دیا تھا۔ :)
لیکن آپ جارحانہ مزاج والی ہیں سو ہماری دعا ہے کہ اُس روز ہماری محفل سے چُھٹی ہو تو ٹھیک رہے گا (ہمارے حق میں) ۔ :)
سین خے — مئی 9، 2018 8:49 صبح
ہم پر بھی ایک ایسا وقت آیا تھا لیکن ہم نے مروت کو خیر باد کہنے کے بجائے محفل کو ہی خیرباد کہہ دیا تھا۔ :)
لیکن آپ جارحانہ مزاج والی ہیں سو ہماری دعا ہے کہ اُس روز ہماری محفل سے چُھٹی ہو تو ٹھیک رہے گا (ہمارے حق میں) ۔ :)

احمد بھائی آپ کے شریف النفس مزاج کے تو ہم ہمیشہ سے ہی قائل ہیں :) آپ اس معاملے میں پوزیشن ہولڈر ہیں :) آپ خطرے کے دائرے سے بہتتتت دور ہیں سو آپ چھٹی نہیں کیجئے گا، مزے لیجئے گا :biggrin:
محمداحمد — مئی 9، 2018 8:54 صبح
احمد بھائی آپ کے شریف النفس مزاج کے تو ہم ہمیشہ سے ہی قائل ہیں :) آپ اس معاملے میں پوزیشن ہولڈر ہیں :) آپ خطرے کے دائرے سے بہتتتت دور ہیں سو آپ چھٹی نہیں کیجئے گا، مزے لیجئے گا :biggrin:

انتہائی معلوماتی :)
ٹرومین — مئی 9، 2018 8:56 صبح
جانے نہ جانے گل ہی جانے باغ تو سارا جانے ہے:)
سین خے — مئی 9، 2018 9:00 صبح

اور اس طرح آپ نے انکساری میں بھی پوزیشن اپنے نام کر لی :)
محمداحمد — مئی 9، 2018 9:04 صبح
زنیرہ بی بی اپنے تعارف کی پوسٹ سنبھالیے۔ اب ہم چلتے ہیں۔ :)
زنیرہ عقیل — مئی 9، 2018 9:11 صبح
بھئی اگر آپ کو کھری کھری محسوس ہوئی ہیں تو میں آپ سے معذرت کرتی ہوں :) پر میں نے صرف سچائی ہی بیان کرنے کی کوشش کی ہے :)
لیکن آپ نے کبھی یہ نوٹ کیا ہے کہ محفل پر یہ رویہ عام ہو چکا ہے کہ جیسے ہی کوئی نیا رکن آیا اور اس نے اگر کوئی غلطی نہیں کی تو سب اس سے ایک ہی جیسے سوالات کرتے ہیں کہ آپ کو درجہ بندی دینا کیسے آگئی، آپ اتنا فری کیوں ہو رہے ہیں، آپ کوئی غلطی کیوں نہیں کر رہے وغیرہ وغیرہ
جب میں نے شمولیت اختیار کی تھی جب بھی یہی سب دیکھنے میں آتا تھا اور اب بھی کافی سینئر میمبران یہی بولتے نظر آتے ہیں :) کیا یہ رویہ درست ہے؟ :) اور مثال کے طور پر کوئی پرانا رکن نئی آئی ڈی سے آجاتا ہے تو بھلا ہمیں اس سے کیا لینا دینا :) محفل پر رونق رہے تو مجھے اس کی زیادہ خوشی ہوتی ہے :)
یہ بات تو درست ہے کہ محفل پر یہ رویہ عام ہو گیا ہے۔
تاہم یہ بات بھی قابلِ غور ہے کہ بعض نئے محفلین پرانے اراکین کی نفسیات تک سے واقف ہوتے ہیں۔ :)
میں پہلی بار 27 ستمبر 2017 کو ایک ملتے جلتے فورم پر ممبر بنی
تب مجھے کچھ سمجھ نہیں آیا کیسے پوسٹ کرتے ہیں صرف شعر و شاعری دیکھنے کی حد تک وہاں تھی
لیکن جلد ہی سب کچھ سیکھ گئی اور پھر پوسٹنگ کی بارش کر دی
یہاں میں پہلے بار آئی ہوں لیکن مجھے پریشانی یہاں اس لیے نہیں ہوئی کہ ایک تو مجھے فورم کا استعمال آتا ہے
دوسرا کچھ لوگ میرے لیے شناسا ہیں
فاخر رضا — مئی 9، 2018 9:16 صبح
کچھ لوگوں نے تعارف کے زمرے کی بجا کے رکھ دی
کسی اور لڑی میں غصہ نہیں اترتا
محمداحمد — مئی 9، 2018 10:26 صبح
کچھ لوگوں نے تعارف کے زمرے کی بجا کے رکھ دی
کسی اور لڑی میں غصہ نہیں اترتا

محفل میں بامحاورہ اردو کا دائرہ محدود ہے۔
اس کی وسعت نقصِ امن کا باعث بن سکتی ہے۔
فرحان محمد خان — مئی 9، 2018 10:32 صبح
خوش آمدید زنیرہ عقیل صاحبہ
الشفاء — مئی 9، 2018 10:39 صبح
محفل پر یہ رویہ عام ہو چکا ہے کہ جیسے ہی کوئی نیا رکن آیا اور اس نے اگر کوئی غلطی نہیں کی تو سب اس سے ایک ہی جیسے سوالات کرتے ہیں کہ آپ کو درجہ بندی دینا کیسے آگئی، آپ اتنا فری کیوں ہو رہے ہیں، آپ کوئی غلطی کیوں نہیں کر رہے وغیرہ وغیرہ
دراصل یہ سوالات نہیں ہوتے بلکہ دودھ کے جلے چھاچھ پی رہے ہوتے ہیں۔۔۔ :)
فاخر رضا — مئی 9، 2018 10:42 صبح
دراصل یہ سوالات نہیں ہوتے بلکہ دودھ کے جلے چھاچھ پی رہے ہوتے ہیں۔۔۔ :)
میں سو سو سو فیصد متفق ہوں
ہر دفعہ آپ کا نام دیکھ کر پروفائل دیکھتا ہوں کہ gender کیا ہے.. اصل نام کیا ہے
زنیرہ عقیل — مئی 9، 2018 12:53 شام
میرا جارحانہ بہت خطرناک ہوتا ہے :cool: اگر آپ کو میرا موڈ ابھی خراب لگ رہا ہے تو عرض ہے کہ اس وقت تو ہمارے چہرے پر بڑی شاندار مسکراہٹ چھائی ہوئی ہے :p
ماشاء اللہ بہت اچھی لگ رہی ہو آپ اپنے انداز میں
زنیرہ عقیل — مئی 9، 2018 12:57 شام
زنیرہ بی بی اپنے تعارف کی پوسٹ سنبھالیے۔ اب ہم چلتے ہیں۔ :)
میرے تعارف میں آپ سب سے تعارف ہو گیا اور کئی نامی گرامی لفظوں کے پہلوان نما شخصیات سے ملاقات کا شرف حاصل ہوا
بہت اچھا لگا
زنیرہ عقیل — مئی 9، 2018 12:59 شام
بہت بہت شکریہ محترم
جزاک اللہ خیرا کثیرا
زنیرہ عقیل — مئی 9، 2018 1:14 شام
کچھ لوگوں نے تعارف کے زمرے کی بجا کے رکھ دی
کسی اور لڑی میں غصہ نہیں اترتا
بینڈ بجی نہیں کیوں کہ زنیرہ عقیل کے تعارفی لڑی میں کافی لوگ اپنا پنا تعارف کروا رہے ہیں اور زنیرہ محظوظ ہو رہی ہے
زیک — مئی 9، 2018 1:34 شام
بھئی اگر آپ کو کھری کھری محسوس ہوئی ہیں تو میں آپ سے معذرت کرتی ہوں :) پر میں نے صرف سچائی ہی بیان کرنے کی کوشش کی ہے :)
لیکن آپ نے کبھی یہ نوٹ کیا ہے کہ محفل پر یہ رویہ عام ہو چکا ہے کہ جیسے ہی کوئی نیا رکن آیا اور اس نے اگر کوئی غلطی نہیں کی تو سب اس سے ایک ہی جیسے سوالات کرتے ہیں کہ آپ کو درجہ بندی دینا کیسے آگئی، آپ اتنا فری کیوں ہو رہے ہیں، آپ کوئی غلطی کیوں نہیں کر رہے وغیرہ وغیرہ
جب میں نے شمولیت اختیار کی تھی جب بھی یہی سب دیکھنے میں آتا تھا اور اب بھی کافی سینئر میمبران یہی بولتے نظر آتے ہیں :) کیا یہ رویہ درست ہے؟ :) اور مثال کے طور پر کوئی پرانا رکن نئی آئی ڈی سے آجاتا ہے تو بھلا ہمیں اس سے کیا لینا دینا :) محفل پر رونق رہے تو مجھے اس کی زیادہ خوشی ہوتی ہے :)
کافی دنوں بعد نظر آئی ہیں۔
آپ کی بات درست ہے۔ ساتھ ساتھ یہ بھی صحیح ہے کہ ایک آدھ معطلین بار بار آتے رہتے ہیں
زیک — مئی 9، 2018 1:35 شام
:cool: بالکل!!!
جس دن میں نے مروت کو خیر آباد کہا ہے، وہ دن محفل کے لئے قیامت خیز ثابت ہوگا :D
آج ہو ہی جائے پھر

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%B2%D9%86%DB%8C%D8%B1%DB%81-%D8%A8%D9%86%D8%AA%D9%90-%D8%B9%D9%82%DB%8C%D9%84.101235/page-5