کیا کرے بجلی ہمیں اپنا اپنا کمپیو ٹر استعما ل ہی نہیں کرنے دیتی

کیا کرے بجلی ہمیں اپنا اپنا کمپیو ٹر استعما ل ہی نہیں کرنے دیتی

با لکل
لوڈ شیڈنگ کا سراغ تو نہیں ملا لیکن جو بچی کچی بجلی ہے اس کو بچا رہے ہیں
چلے عینی آنٹی اب ناراض نہ ہو
میں اب آپ کو آنٹی نہیں کہوگی آپی کہو گیمیں کوئی اسکوٹر ہوں، جو سٹارٹ ہوں گا

کیوں جی آپ ہمارے خُرم بھا ئی کو بھول گئے ہیں اس بات پر آپ کو میں انکل کا اغزاز دیتی ہوں

نہیں تم وہ ہو بھی نہیں سکتے وہ تو سٹارٹ ہو کر بند ہو جاتا ہے اور تم بند ہونے سے پہلے ہی سٹارٹ ہو جاتے ہو

شکریہ

ماشاءاللہ
با لکل ٹھیک
جی نہیں آجکل علم پر زور کی دعا کیا کرو میرے لیئے منے ۔
جی انکل کا اعزازملاہے نا تب ہی عقل ٹھیکانے آئی ہے نا

ہاہاہاہاہاہااہااہاہاہاہاہہااہہاہااہہاہااہہاہاہااہہاہہا
اچھا مجھے اگر کوئی تنگ کرے تو میں آواز لگاتی ہوں آااااااااااااااااااااااااااااپاااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااا
Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%B3%D8%A7%D8%AA%D9%88%D8%A7%DA%BA-%D8%B9%D8%AC%D9%88%D8%A8%DB%81.60681/page-10