ساتواں عجوبہ

مقدس نور — مارچ 8، 2013 11:46 صبح
کیو ں جی بلال بھائی بولتی بند کردی نہ عینی آپی نے
عینی شاہ — مارچ 8، 2013 11:47 صبح
کیو ں جی بلال بھائی بولتی بند کردی نہ عینی آپی نے
ہاں نا یہ ایسے چپ ہوتے ہیں سندس :p
مقدس نور — مارچ 8، 2013 11:48 صبح
اچھا مجھے اگر کوئی تنگ کرے تو میں آواز لگاتی ہوں آااااااااااااااااااااااااااااپاااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااا :) اور اچھے کہنے کا شکریہ
آپ میں اور عینی میں کو فرق نہیں عینی آپی
مقدس نور — مارچ 8، 2013 11:49 صبح
ہاں نا یہ ایسے چپ ہوتے ہیں سندس :p
یہ تو ہے پر آپ نے یہ سندس آپی کو لکھا ہے یا مجھے
محمد بلال اعظم — مارچ 8، 2013 11:49 صبح
جی نہیں آجکل علم پر زور کی دعا کیا کرو میرے لیئے منے ۔:) میں نے کیا کرنا ہے سکٹروں کے علم کو :p
اللہ کرے زورِ علم اور زیادہ
محمد بلال اعظم — مارچ 8، 2013 11:52 صبح
کیو ں جی بلال بھائی بولتی بند کردی نہ عینی آپی نے
ہاں نا یہ ایسے چپ ہوتے ہیں سندس :p
میرے جواب کا ریٹنگ سے اندازہ ہو گیا ہو گا
شعیب سعید شوبی — مارچ 8، 2013 11:52 صبح
خوش آمدید!
عینی شاہ — مارچ 8، 2013 11:54 صبح
یہ تو ہے پر آپ نے یہ سندس آپی کو لکھا ہے یا مجھے
اااااااااااااااااااااوپس سوری یار آپکو ہی لکھا ہے :)
عینی شاہ — مارچ 8، 2013 11:55 صبح
میرے جواب کا ریٹنگ سے اندازہ ہو گیا ہو گا
بڑے مزے آ رہے ہیں تمیں آج :baringteeth:
مقدس نور — مارچ 8، 2013 11:55 صبح
عینی آپی ذرا بلال بھائی کی خبر لیناکہی بیمار تو نہیں ہو گئے
سندس صغیر — مارچ 8، 2013 11:55 صبح
مقدس آپ کو لکھا ہو یا پھرمجھے بات تو ایک ہی ہے نا
محمد بلال اعظم — مارچ 8، 2013 11:56 صبح
بڑے مزے آ رہے ہیں تمیں آج :baringteeth:
آئی ایم الویز لو ہیپیلی
مقدس نور — مارچ 8، 2013 11:57 صبح
اااااااااااااااااااااوپس سوری یار آپکو ہی لکھا ہے :)
کوئی با ت نہیں
عینی شاہ — مارچ 8، 2013 11:57 صبح
آئی ایم الویز لو ہیپیلی
ایسے لگ را ہے جیسے لکھا ہو سہلی :rollingonthefloor:
عینی شاہ — مارچ 8، 2013 11:57 صبح
مقدس آپ کو لکھا ہو یا پھرمجھے بات تو ایک ہی ہے نا
جی بلکل :)
محمد بلال اعظم — مارچ 8، 2013 11:59 صبح
ایسے لگ را ہے جیسے لکھا ہو سہلی :rollingonthefloor:
ہو جاتا ہے کبھی کبھی ایسے بھی
کوئی بات نہیں
میرے اُس فقرے کو دس دس دفعہ اردو انگلش اور رومن اردو میں لکھیے گا، افاقہ ہو گا انشاءاللہ
مقدس نور — مارچ 8، 2013 12:00 شام
آئی ایم الویز لو ہیپیلی
ہم اردو محفل میں ہیں اردو میں بات کریں
سندس صغیر — مارچ 8، 2013 12:00 شام
عینی آپی آپ اور مقدس تو بلال بھائی کے پیچھےہی پڑ گئی:messed:
مقدس نور — مارچ 8، 2013 12:01 شام
ہو جاتا ہے کبھی کبھی ایسے بھی
کوئی بات نہیں
میرے اُس فقرے کو دس دس دفعہ اردو انگلش اور رومن اردو میں لکھیے گا، افاقہ ہو گا انشاءاللہ
انگلش کو بھی درست کرے
عینی شاہ — مارچ 8، 2013 12:01 شام
ہو جاتا ہے کبھی کبھی ایسے بھی
کوئی بات نہیں
میرے اُس فقرے کو دس دس دفعہ اردو انگلش اور رومن اردو میں لکھیے گا، افاقہ ہو گا انشاءاللہ
آئی ہیو نو ٹائم فار دیٹ ۔۔۔سوری منے :p

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%B3%D8%A7%D8%AA%D9%88%D8%A7%DA%BA-%D8%B9%D8%AC%D9%88%D8%A8%DB%81.60681/page-11