ساتواں عجوبہ

مقدس نور — مارچ 8، 2013 10:34 صبح
مقدس نور بٹیا
محفل اردو پر دلی خوش آمدید
اللہ تعالی سدا اپنی امان میں رکھے اور زندگی میں کامیابیاں اور کامرانیاں نصیب فرمائے آمین
شکر یہ:)آ مین
مقدس نور — مارچ 8، 2013 10:39 صبح
:AOA::welcome: آپ نے ساتواں عجوبہ ہونے کا دعویٰ توکر دیا۔ ساتواں عجوبہ ہونے کا ثبوت بھی پیش کرنا ہوگا۔
مقدس نور صاحبہ! آپ کا اصلی نام کیا ہے؟
اگر یہی (مقدس نور) ہے تو۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔!!!
اِس قدر خوب صورت ۔ ۔ ۔ اور ۔ ۔ ۔ معنیٰ خیز نام کے لیے بھی مبارکباد قبول فرمائیے۔
وعلیکم اسلام:)دعویٰ تو نہیں کیا بس ویسے ہی لکھ دیا تھااور جی میرا نام یہی ہے
مقدس نور — مارچ 8، 2013 10:41 صبح
یہ ناز پری نے مکی کس کو کہا؟ مکی ہی کہنا تھا یا کہ مکھی کہنا تھا؟
مجھے پیار سے :lovestruck:مکی بھی کہا جا تا ہے
مقدس نور — مارچ 8، 2013 10:43 صبح
شاید آپ کو بھی کراس چاہیے:cool:
نہیں مجھے کر اس نہیں کھا نا:shameonyou:
مقدس نور — مارچ 8، 2013 10:47 صبح
لیکن میں سب سے کم Male ممبر ہوں جبکہ آپ Female ہیں۔
:rollingonthefloor:
اس میں تو خدا کی مر ضی ہے میری تو نہیں:nerd2:
شمشاد — مارچ 8، 2013 10:55 صبح
مقدس نور، مکی، بنت صغیر، بنت شبیر، سُندس، ساتویں عجوبے، ایک بات تو بتاؤ کہ تم لوگوں کے پاس اپنا اپنا کمپیوٹر ہے کہ ایک ہی کمپیوٹر پر باریاں لگائی ہوتی ہیں؟
مقدس نور — مارچ 8، 2013 11:02 صبح
مقدس نور، مکی، بنت صغیر، بنت شبیر، سُندس، ساتویں عجوبے، ایک بات تو بتاؤ کہ تم لوگوں کے پاس اپنا اپنا کمپیوٹر ہے کہ ایک ہی کمپیوٹر پر باریاں لگائی ہوتی ہیں؟
ویسے تو جب ہم اکیڈ می آتے ہے تو تب ہی استعمال کرتے ہیں اور سب کے پاس اپنا ا پنا ہی کمپیو ٹر ہے
شمشاد — مارچ 8، 2013 11:08 صبح
تو پھر اکیڈیمی آ کر کیوں استعمال کرتی ہیں، اپنے اپنے کمپیوٹر کیوں استعمال نہیں کرتیں؟
محمد بلال اعظم — مارچ 8، 2013 11:09 صبح
اس میں تو خدا کی مر ضی ہے میری تو نہیں:nerd2:
وہی تو میں بھی کہہ رہا ہوں کہ میں ابھی بھی سب سے کم عمر میل ممبر ہوں:mad:
محمد بلال اعظم — مارچ 8، 2013 11:09 صبح
نہیں مجھے کر اس نہیں کھا نا:shameonyou:
اوہ۔۔۔۔ٹھیک ہے مقدس آپی
محمد بلال اعظم — مارچ 8، 2013 11:11 صبح
تو پا نچ سال کا فر ق بھی بہت ہو تا ہیں نا انکل:laughing:
شاید یہ آپ پی پی پی کی موجودہ حکومت کو دیکھتے ہوئے کہہ رہی ہیں:Dپھر تو ٹھیک ہی کہہ رہی ہو مقدس بیٹا:)
سندس صغیر — مارچ 8، 2013 11:12 صبح
تو پھر اکیڈیمی آ کر کیوں استعمال کرتی ہیں، اپنے اپنے کمپیوٹر کیوں استعمال نہیں کرتیں؟
کیوں کے ہم بجلی کی بچت کر رہے ہیں:jokingly::jokingly:
مقدس نور — مارچ 8، 2013 11:14 صبح
شاید یہ آپ پی پی پی کی موجودہ حکومت کو دیکھتے ہوئے کہہ رہی ہیں:Dپھر تو ٹھیک ہی کہہ رہی ہو مقدس بیٹا:)
پی پی پی والے تو کہہ رہے ہے پا نچ سال کم ہے:)اب انکل جی:laughing:
محمد بلال اعظم — مارچ 8، 2013 11:16 صبح
پی پی پی والے تو کہہ رہے ہے پا نچ سال کم ہے:)اب انکل جی:laughing:
میں نے بات دوسرے تناظر میں کی تھی کہ پچھلے الیکشن اور اس الیکشن میں ایسے لگتا ہے کہ جیسے صدیوں کا فاصلہ حائل ہے، وجہ صرف یہ کہ پی پی پی نے عوام کی امنگوں کے مطابق کام کیا ہے :p
مقدس نور — مارچ 8، 2013 11:18 صبح
میں نے بات دوسرے تناظر میں کی تھی کہ پچھلے الیکشن اور اس الیکشن میں ایسے لگتا ہے کہ جیسے صدیوں کا فاصلہ حائل ہے، وجہ صرف یہ کہ پی پی پی نے عوام کی امنگوں کے مطابق کام کیا ہے :p
مجھے سیا ست کے بارے میں نہیں پتا:)
سندس صغیر — مارچ 8، 2013 11:19 صبح
بلال بھائی اس محفل میں سب سے کم عمر ممبر ہمارے خرم بھائی ہیں:p
مقدس نور — مارچ 8، 2013 11:21 صبح
اوہ۔۔۔ ۔ٹھیک ہے مقدس آپی
ٹھیک ہے بھا ئی:thumbsup: دیکھ کر کئی غلطی سے مار ہی نہ دے
محمد بلال اعظم — مارچ 8، 2013 11:21 صبح
مجھے سیا ست کے بارے میں نہیں پتا:)
میں بھی اس ٹاپک پہ بات نہیں کرنا چاہتا۔
تنگ آ گیا۔
جتنی بحث سیاست اور مذہبی دھاگوں میں ہوتی ہے، اُس سے تو اللہ بچائے۔
محمد بلال اعظم — مارچ 8، 2013 11:21 صبح
بلال بھائی اس محفل میں سب سے کم عمر ممبر ہمارے خرم بھائی ہیں:p
یہ کونسے خرم بھائی ہیں؟:confused:
ذوالقرنین — مارچ 8، 2013 11:23 صبح
ویسے تو جب ہم اکیڈ می آتے ہے تو تب ہی استعمال کرتے ہیں اور سب کے پاس اپنا ا پنا ہی کمپیو ٹر ہے
کیوں کے ہم بجلی کی بچت کر رہے ہیں:jokingly::jokingly:
لگتا ہے لوڈ شیڈنگ کا سراغ مل گیا۔ اور وجہ بھی۔:):):)

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%B3%D8%A7%D8%AA%D9%88%D8%A7%DA%BA-%D8%B9%D8%AC%D9%88%D8%A8%DB%81.60681/page-9