ساتواں عجوبہ

محمد بلال اعظم — مارچ 8، 2013 12:02 شام
انگلش کو بھی درست کرے
کون کرے درست؟
سندس صغیر — مارچ 8، 2013 12:02 شام
بلال بھائی آپ کی انگلش کمزور ہے:laugh1:
عینی شاہ — مارچ 8، 2013 12:02 شام
عینی آپی آپ اور مقدس تو بلال بھائی کے پیچھےہی پڑ گئی:messed:
:rollingonthefloor:بٹرنگ کس خوشی میں ہو ری ہے سندس؟؟؟
محمد بلال اعظم — مارچ 8، 2013 12:02 شام
آئی ہیو نو ٹائم فار دیٹ ۔۔۔ سوری منے :p
بٹ آئی ہیو ٹائم تو ایڈوائس یو لائق تلقین شاہ:notworthy:
عینی شاہ — مارچ 8، 2013 12:02 شام
جون:rollingonthefloor:
عینی شاہ — مارچ 8، 2013 12:03 شام
بٹ آئی ہیو ٹائم تو ایڈوائس یو لائق تلقین شاہ:notworthy:
لگے رہو منے :rollingonthefloor:
محمد بلال اعظم — مارچ 8، 2013 12:03 شام
بلال بھائی آپ کی انگلش کمزور ہے:laugh1:
ہاہاہا
ویسے آپ پہلی شخصیت ہیں جس نے کہا ہے کہ میری انگلش کمزور ہے۔
خیر کوئی بات نہیں
محمد بلال اعظم — مارچ 8، 2013 12:03 شام
جون ایلیا یا منتھ آف جون
محمد بلال اعظم — مارچ 8، 2013 12:04 شام
عینی آپی آپ اور مقدس تو بلال بھائی کے پیچھےہی پڑ گئی:messed:
شکر ہے۔
عینی شاہ — مارچ 8، 2013 12:05 شام
جون ایلیا یا منتھ آف جون
جون سر ٹھیک کریں جون انکل کو کیوں لے آئے بیچ میں :nerd:
محمد بلال اعظم — مارچ 8، 2013 12:06 شام
جون سر ٹھیک کریں جون انکل کو کیوں لے آئے بیچ میں :nerd:
کیا مطلب
میں سمجھا نہیں:confused:
عینی شاہ — مارچ 8، 2013 12:07 شام
کیا مطلب
میں سمجھا نہیں:confused:
ہمارے انگلش کے ٹیچر تھے سر جون ۔۔میں تو انکی بات کر ری ہوں کہ ان سے سیکھو جا کر :p
محمد بلال اعظم — مارچ 8، 2013 12:10 شام
ہمارے انگلش کے ٹیچر تھے سر جون ۔۔میں تو انکی بات کر ری ہوں کہ ان سے سیکھو جا کر :p
تو وہ اب کدھر ہیں
ویسے بھی میں انگلش سیکھوں ہی کیوں جا کر؟
عینی شاہ — مارچ 8، 2013 12:12 شام
تو وہ اب کدھر ہیں
ویسے بھی میں انگلش سیکھوں ہی کیوں جا کر؟
اب یہ سوال تو تم خود سے کرو نا کہ یہ تم نے ہی کیا تھا :p
جب سکولنگ کا دور ختم کیا تو سر جون کا ساتھ بھی ختم ہو گیا نا :)
محمد بلال اعظم — مارچ 8، 2013 1:10 شام
اب یہ سوال تو تم خود سے کرو نا کہ یہ تم نے ہی کیا تھا :p
جب سکولنگ کا دور ختم کیا تو سر جون کا ساتھ بھی ختم ہو گیا نا :)

لیکن میں یہ پوچھ رہا ہوں کہ میں نے غلطی کیا کی تھی:confused:
فارقلیط رحمانی — مارچ 8، 2013 2:23 شام
وعلیکم اسلام​
:)
دعویٰ تو نہیں کیا بس ویسے ہی لکھ دیا تھااور جی میرا نام یہی ہے​
آپ کا پہلا سبق: وعلیک اسلام کا اِملا دُرُست کیجیے
:waslam:
نیلم — مارچ 8، 2013 5:40 شام
خوش آمدید
غدیر زھرا — مارچ 8، 2013 5:48 شام
شکر یہ مخفل تو پہلے ہی پُررونق تھی:battingeyelashes:
پُررونق تو تھی لیکن اس میں اضافے کا باعث تو آپ بنی ہیں نا :)
مقدس نور — مارچ 9، 2013 9:48 صبح
پُررونق تو تھی لیکن اس میں اضافے کا باعث تو آپ بنی ہیں نا :)
وہ تو ہے
مقدس نور — مارچ 9، 2013 9:51 صبح
جون ایلیا یا منتھ آف جون
ہا ہا ہا ہاہاہاہاہاہاہاہہاہاہااہا

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%B3%D8%A7%D8%AA%D9%88%D8%A7%DA%BA-%D8%B9%D8%AC%D9%88%D8%A8%DB%81.60681/page-12