ساتواں عجوبہ

مقدس نور — مارچ 5، 2013 11:29 صبح
نہیں ٹوٹے گا بچے
"محفل" کے دھاگے بہت مضبوط ہوتے ہیں
اور کیوں نہ ہوں،ان میں محبت اور خلوص جو شامل ہوتا ہے
کو ئ پتہ نہیں ہوتا جس طرح یہ لڑائی کر رہے ہیں۔ میرا دھاگہ نازک ہے وہ ٹوٹ سکتا ہے۔ میں اچھی طرح جانتی ہوں عینی کے ساتھ لڑای ہوتی ہے میری
طارم نایاب — مارچ 5، 2013 11:29 صبح
ایک ہنس رہی ہے ایک کراس دیتا ہے کیا یہ اوپن کنٹراسٹ نہیں (n)
:rollingonthefloor:نووووووووووووووووووووووو میں تو اچھی بچی ہوں نا بھئ:heehee:
جی جی بہت ت ت ت
عینی شاہ — مارچ 5، 2013 11:30 صبح
یہ آپکی بہت اتنی الگ الگ کیوں ہے :daydreaming:
طارم نایاب — مارچ 5، 2013 11:31 صبح
یہ آپکی بہت اتنی الگ الگ کیوں ہے :daydreaming:
کیوں کے جوڑنے نہیں ہوا ہی ہی ہی ہی:D
محسن وقار علی — مارچ 5، 2013 11:32 صبح
کو ئ پتہ نہیں ہوتا جس طرح یہ لڑائی کر رہے ہیں۔ میرا دھاگہ نازک ہے وہ ٹوٹ سکتا ہے۔ میں اچھی طرح جانتی ہوں عینی کے ساتھ لڑای ہوتی ہے میری
فکر نہ کرو بچے۔یہ دونوں بہت دنوں سے "کراس کراس" کا یہ کھیل کھیل رہے ہیں
اب تو محفلین اس کے عادی ہوگئے ہیں
مقدس نور — مارچ 5، 2013 11:33 صبح
مقدس نور ۔اچھا بچے یہ بتاؤ۔تمہیں گھر میں کس نام سے پکارتے ہیں۔"مقدس" سے یا "نور" سے
مجھے مختلف ناموں سے پکارتے ہیں۔ کوئی بہنا کہتا ہے، کوئی مقدس اور کوئی نور کہتا ہے
محسن وقار علی — مارچ 5، 2013 11:34 صبح
کیوں کے جوڑنے نہیں ہوا ہی ہی ہی ہی:D

کچھ ٹوٹ گیا ہے تو "ایلفی" استعمال کرو:):):)
محسن وقار علی — مارچ 5، 2013 11:35 صبح
مجھے مختلف ناموں سے پکارتے ہیں۔ کوئی بہنا کہتا ہے، کوئی مقدس اور کوئی نور کہتا ہے
میں تمہیں "نور بچے" کہوں گا۔ٹھیک ہے نا:):):)
باباجی — مارچ 5، 2013 11:36 صبح
خوش آمدید نور گڑیا :)
محمد بلال اعظم — مارچ 5، 2013 11:40 صبح
یہ کراس تمہیں آنٹی کہنے پہ ملا ہے منے :uncle::beating:
میں جانتا ہوں۔
عینی شاہ — مارچ 5، 2013 11:42 صبح
ویسے آج بڑے اوبیڈینٹ لگ رے ہو خیر ہے :daydreaming:
محمد بلال اعظم — مارچ 5، 2013 11:44 صبح
ویسے آج بڑے اوبیڈینٹ لگ رے ہو خیر ہے :daydreaming:
وہ تو میں ہمیشہ سے ہی اوبیڈینٹ ہوں۔
اور آنٹیوں اور انکلز کا تو خاص طور پہ زیادہ ہی احترام کرتا ہوں:)
عینی شاہ — مارچ 5، 2013 11:46 صبح
وہ تو میں ہمیشہ سے ہی اوبیڈینٹ ہوں۔
اور آنٹیوں اور انکلز کا تو خاص طور پہ زیادہ ہی احترام کرتا ہوں:)
کرنا بھی چاہیئے پر مجھے سنانے کی کیا وجہ ہے ؟؟:cautious:
محمد بلال اعظم — مارچ 5، 2013 11:48 صبح
کرنا بھی چاہیئے پر مجھے سنانے کی کیا وجہ ہے ؟؟:cautious:
"آنٹی" جو کہنا تھا آپ کو۔ یہ ذرا سائنسی سٹائل ہے۔ کراس بھی نہیں ملا اور "آنٹی" بھی کہہ دیا۔:laughing:
نامعلوم اول — مارچ 5، 2013 11:49 صبح
انکل میں تو نہیںہنسی میں کب ہنسی
آپ نے میرے اشعار پر "پر مزاح" کلک کیا نا۔ اس کی طرف اشارہ تھا! مسئلہ کوئی نہیں ہے۔ یونہی مذاق کر رہا تھا۔ دل بڑا رکھو!!
خوب ہنسو، جی بھر کے ہنسو، جتنا دل چاہے اتنا ہنسو​
ہو جائیں باتیں ختم اگر، تو یونہی ہنسو، ہنستی ہی رہو​
ہے عمر تمہاری ہنسنے کی، ہنسنا بس کام تمہارا ہے​
باتوں پہ ہنسو، چیزوں پہ ہنسو، خود پر بھی ہنسو، ہنستی ہی رہو!​
عینی شاہ — مارچ 5، 2013 11:52 صبح
"آنٹی" جو کہنا تھا آپ کو۔ یہ ذرا سائنسی سٹائل ہے۔ کراس بھی نہیں ملا اور "آنٹی" بھی کہہ دیا۔:laughing:
لو اب خوش ہو جاؤ :p
عینی شاہ — مارچ 5، 2013 12:00 شام
افففففففففففف :atwitsend: کاشف بھائی آپ پھر شروع ہو گئے:rollingonthefloor:
اب تک تو تمہیں پہچان جانا چاہیے تھا۔ عینی شاہ
عینی شاہ — مارچ 5، 2013 12:07 شام
اب تک تو تمہیں پہچان جانا چاہیے تھا۔ عینی شاہ
پہچان گئے آپکو ہم مان بھی گئے ہیں
شاعرنہیں ، ہیں جن بلا یہ مان بھی گئے ہیں
لاتے کہاں سے ہیں آپ یہ شعر و شاعری
پڑتھے ہیں آپکو اور شاعر جان بھی گئے ہیں ۔:p
عاطف بٹ — مارچ 5، 2013 12:40 شام
بہت خوش آمدید مقدس نور ۔ اردو محفل میں بچوں کی تھوڑی کمی محسوس ہورہی تھی، چلو تمہارے آنے وہ پوری ہوگئی۔ :)
اب تو لگتا ہے کہ خرم بھائی اینڈ فیملی کا اردو محفل پر قبضہ پکّا!!! :)
نامعلوم اول — مارچ 5، 2013 12:41 شام
پہچان گئے آپکو ہم مان بھی گئے ہیں
شاعرنہیں ، ہیں جن بلا یہ مان بھی گئے ہیں
لاتے کہاں سے ہیں آپ یہ شعر و شاعری
پڑتھے ہیں آپکو اور شاعر جان بھی گئے ہیں ۔:p
مجھ کو سب کہتے ہیں گر استاد، تو یونہی نہیں​
میں ہوں گُر استادیوں کے سب کے سب سیکھا ہوا​
یاد کرنے پڑتے تھے ایسے سبق، کہ الاماں​
گر یقیں تم کو نہیں، پڑھ کر دکھا دو یہ ذرا​
"باء و تاء و کاف و لام و واو و منذ و مذخلا​
رُبّ، حاشا، من، عدا ، فی، عن،علیٰ، حتّیٰ، الیٰ"​

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%B3%D8%A7%D8%AA%D9%88%D8%A7%DA%BA-%D8%B9%D8%AC%D9%88%D8%A8%DB%81.60681/page-4