ساتواں عجوبہ

عینی شاہ — مارچ 5، 2013 12:53 شام
مجھ کو سب کہتے ہیں گر استاد، تو یونہی نہیں​
میں ہوں گُر استادیوں کے سب کے سب سیکھا ہوا​
یاد کرنے پڑتے تھے ایسے سبق، کہ الاماں​
گر یقیں تم کو نہیں، پڑھ کر دکھا دو یہ ذرا​
"باء و تاء و کاف و لام و واو و منذ و مذخلا
رُبّ، حاشا، من، عدا ، فی، عن،علیٰ، حتّیٰ، الیٰ"
اب یہ معلوماتی جسٹ اس کے لیئے تھا :p
محسن وقار علی — مارچ 5، 2013 12:55 شام
اب یہ معلوماتی جسٹ اس کے لیئے تھا :p
تو کیا "معلوم" ہوا پھر:sneaky:
عینی شاہ — مارچ 5، 2013 12:56 شام
تو کیا "معلوم" ہوا پھر:sneaky:
:idontknow:
محسن وقار علی — مارچ 5، 2013 12:58 شام
جب معلوم ہی کچھ نہیں ہوا تو معلوماتی ریٹنگ دیناo_O چہ معنی دارد:confused:
نامعلوم اول — مارچ 5، 2013 12:58 شام
اب یہ معلوماتی جسٹ اس کے لیئے تھا :p
اچھا ہوا کہ تم نے یہ کانٹا دیا نکال​
میں ورنہ اک کراس تمہیں دے ہی ڈالتا​
شمشاد — مارچ 5، 2013 2:00 شام
میں اس دھاگے کو تاریخ کا کوئی دھاگہ سمجھتا رہا جو ساتویں عجوبے کے بارے میں ہے۔ یہ تو آج معلوم ہوا ہے کہ یہ مقدس نور کی آمد کا دھاگا ہے۔
اردو محفل میں خوش آمدید۔
ذرا محفل میں رواں ہو جاؤ پھر خبر گیری کرتا ہوں۔
محمد بلال اعظم — مارچ 5، 2013 2:53 شام
میں تو نہیں ہوا اس مراسلے پہ خوش۔
کراس سے اندازہ ہو گیا ہو گا۔
مہ جبین — مارچ 5، 2013 3:06 شام
ساتویں عجوبے مقدس نورکو محفل میں دلی خوش آمدید
عینی شاہ — مارچ 6، 2013 3:08 صبح
اچھا ہوا کہ تم نے یہ کانٹا دیا نکال​
میں ورنہ اک کراس تمہیں دے ہی ڈالتا​
دے ڈالتے ہمیں آپ اگر یونہی کراس تو
بدلے میں کیا میں بھی چپ کھڑی ہی رہتی :p:p
ایک کے بعد ایک پھر اسکے بعد ایک اور بھی
چلتا ہی رہتا کھیل اور میں کھیلتی ہی رہتی :laughing:
سید شہزاد ناصر — مارچ 6، 2013 3:11 صبح
خوش آمدید بیٹا :)
شاد و آباد رہو
عینی شاہ — مارچ 6، 2013 3:13 صبح
میں تو نہیں ہوا اس مراسلے پہ خوش۔
کراس سے اندازہ ہو گیا ہو گا۔
خوش ہوئی بہت ہوں دے کر تمہیں کراس
عادت جو ہے تم کو کھانے کی کراس
بدلتے نہیں ہو تم بھی اپنی حرکتوں کو منے
آ جاؤ باز ، نہ کھاؤایسے بار بار یہ کراس :p:p
سید زبیر — مارچ 6، 2013 4:18 صبح
خوش خوش محفل میں آئی ہے مقدس نور
بڑھ گئی محفل کی رونق، چشمِ بد دور!
جیتی رہو بیٹا ۔۔۔ بہت بہت خوش آمدید
سید زبیر — مارچ 6، 2013 4:20 صبح
خوش ہوئی بہت ہوں دے کر تمہیں کراس
عادت جو ہے تم کو کھانے کی کراس
بدلتے نہیں ہو تم بھی اپنی حرکتوں کو منے
آ جاؤ باز ، نہ کھاؤایسے بار بار یہ کراس :p:p
لگتا ہے ٓپ نے نثر میں گفتگو سے توبہ ہی کر لی ہے ۔ شاعری میں بہت مزا آتا ہے
عینی شاہ — مارچ 6، 2013 5:05 صبح
لگتا ہے ٓپ نے نثر میں گفتگو سے توبہ ہی کر لی ہے ۔ شاعری میں بہت مزا آتا ہے
:rollingonthefloor:
توبہ نہیں ہے کی بتایا ہے انکل
شاعری کا ابھی کچھ مزا آیا ہے انکل
کرتے تو رہتے ہیں نثر میں ہی گفتگو
ہو کیا گیا جو شعر سنایا ہے انکل :rollingonthefloor:
محمد بلال اعظم — مارچ 6، 2013 8:29 صبح
خوش ہوئی بہت ہوں دے کر تمہیں کراس
عادت جو ہے تم کو کھانے کی کراس
بدلتے نہیں ہو تم بھی اپنی حرکتوں کو منے
آ جاؤ باز ، نہ کھاؤایسے بار بار یہ کراس :p:p
جیسی کرنی ویسی بھرنی
کراس ملیں گے تو میں کراس دوں گا:D
عینی شاہ — مارچ 6، 2013 9:28 صبح
جیسی کرنی ویسی بھرنی
کراس ملیں گے تو میں کراس دوں گا:D
تم دو گے جب کراس پاؤ گے بھی کراس
کیا ٹھیک کیا غلط بس کراس ہی کراس
بنا ڈالا ہے تم نے بھی کھیل اسکو :atwitsend:
اب دیا مجھے کراس تو پڑے گا اُدھر کراس :rollingonthefloor:
طارم نایاب — مارچ 6، 2013 9:48 صبح
کچھ ٹوٹ گیا ہے تو "ایلفی" استعمال کرو:):):)
ایلفی سے کام نہیں بنے والا:cautious:
مقدس نور — مارچ 6، 2013 9:57 صبح
میں تمہیں "نور بچے" کہوں گا۔ٹھیک ہے نا:):):)
تھیک ہے جیسی آپ کی مر ضی:)
مقدس نور — مارچ 6، 2013 10:28 صبح
میں اس دھاگے کو تاریخ کا کوئی دھاگہ سمجھتا رہا جو ساتویں عجوبے کے بارے میں ہے۔ یہ تو آج معلوم ہوا ہے کہ یہ مقدس نور کی آمد کا دھاگا ہے۔
اردو محفل میں خوش آمدید۔
ذرا محفل میں رواں ہو جاؤ پھر خبر گیری کرتا ہوں۔
خوش آمدید کہنے کا بہت شکریہ شمشاد انکل
محمد بلال اعظم — مارچ 6، 2013 11:12 صبح
تم دو گے جب کراس پاؤ گے بھی کراس
کیا ٹھیک کیا غلط بس کراس ہی کراس
بنا ڈالا ہے تم نے بھی کھیل اسکو :atwitsend:
اب دیا مجھے کراس تو پڑے گا اُدھر کراس :rollingonthefloor:
دے دیا ہے میں نے کراس
دیکھتے ہیں ملتا ہے کب کراس:p

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%B3%D8%A7%D8%AA%D9%88%D8%A7%DA%BA-%D8%B9%D8%AC%D9%88%D8%A8%DB%81.60681/page-5