ساتواں عجوبہ

عینی شاہ — مارچ 6، 2013 11:16 صبح
دے دیا ہے میں نے کراس
دیکھتے ہیں ملتا ہے کب کراس:p
بات ہو غلط تو بنتا ہے تب کراس
منے ٹھیک بات پر تو بنتا نہیں کراس :):)
مقدس نور — مارچ 6، 2013 11:17 صبح
میں آپ سب کو پھر سے منع کر رہی ہو ں کہ میر ے دھاگے میں لڑائی نہ کر ے:at-wits-end:
محمد بلال اعظم — مارچ 6، 2013 11:18 صبح
بات ہو غلط تو بنتا ہے تب کراس
منے ٹھیک بات پر تو بنتا نہیں کراس :):)
یہ تو ہے
عینی شاہ — مارچ 6، 2013 11:19 صبح
میں آپ سب کو پھر سے منع کر رہی ہو ں کہ میر ے دھاگے میں لڑائی نہ کر ے:at-wits-end:
ہم لڑ تو نہی رہے بھی:rolleyes:
محمد بلال اعظم — مارچ 6، 2013 11:33 صبح
ہم لڑ تو نہی رہے بھی:rolleyes:
ہم تو کراس کراس کھیل رہے ہیں۔
عینی شاہ — مارچ 6، 2013 11:36 صبح
ہم تو کراس کراس کھیل رہے ہیں۔
بلکل یہ ہماری فیورٹ گیم ہے :daydreaming:
محسن وقار علی — مارچ 6، 2013 12:49 شام
ایلفی سے کام نہیں بنے والا:cautious:
تو اپاکسی استعمال کریں
12797.jpeg
محمد بلال اعظم — مارچ 6، 2013 1:19 شام
بلکل یہ ہماری فیورٹ گیم ہے :daydreaming:
ہاں اس میں بہت مزہ آتا ہے۔
مقدس — مارچ 6، 2013 1:35 شام
ویلکم مقدس نور :)
انیس الرحمن — مارچ 6، 2013 2:07 شام
KwULv.png
طارم نایاب — مارچ 6، 2013 5:10 شام
تو اپاکسی استعمال کریں
12797.jpeg
ہا ہا ہا ویسے اتنی بھی ایمرجنسی نہیں ہے
محسن وقار علی — مارچ 6، 2013 5:12 شام
ہا ہا ہا ویسے اتنی بھی ایمرجنسی نہیں ہے
گویا "کچھ" تو ہے:):)
ناز پری — مارچ 6، 2013 5:17 شام
مکی آپ یہاں بھی پہنچ گئی۔ چلو پہنچ گئی ہو تو خوش آمدید
الف عین — مارچ 6، 2013 5:34 شام
خوش آمدید مقدس نور بیٹا۔ مزے کی لگی ہے نا محفل!!
محمد علم اللہ — مارچ 6، 2013 5:38 شام
ویلکم ننھی مقدس نور۔
محمد علم اللہ — مارچ 6، 2013 7:09 شام
ننھی پری
ننھی پریوں کے
گھروندوں سے،
نکل کر آئی
ایک پیاری سی پری
مسکراتی كھلكھلاتي
ہنستی - ہنساتی،
اردو محفل کے آنگن میں
چار چاند لگاتی
آئی ہےایک ننھی سی پری
نظر نہ لگے اسے
کسی کی نظر سے،
دعاؤں میں مانگتے ہیں
بس یہی رب سے
ہمیشہ پھلے پھولے اور آگے بڑے،
قدم راہ پر چلتے رہیں،
ترقی ہو زندگی میں اتنی،
کہ دنیا ہو تیرے قدموں تلے
مقدس نور — مارچ 7، 2013 10:20 صبح
خوش آمدید مقدس نور بیٹا۔ مزے کی لگی ہے نا محفل!!
شکر یہ ا نکل جی ا چھی لگی :battingeyelashes:
مقدس نور — مارچ 7، 2013 10:22 صبح
ہم لڑ تو نہی رہے بھی:rolleyes:
پھر کیا کر رہی ہے8)
مقدس نور — مارچ 7، 2013 10:23 صبح
ویلکم ننھی مقدس نور۔
و یلکم کر نے کا شکر یہ:)
محمد بلال اعظم — مارچ 7، 2013 10:24 صبح
کراس کراس کھیل رہے تھے

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%B3%D8%A7%D8%AA%D9%88%D8%A7%DA%BA-%D8%B9%D8%AC%D9%88%D8%A8%DB%81.60681/page-6