آپ کی شا عر ی مجھے پسند آ ئی
آپ کی شا عر ی مجھے پسند آ ئی
پھر میں آ پ کو اس دھا گے سے کر ا س کر دو ں ا نکل
"انکل" کہنے پہ تو میرا کراس بنتا ہے
شکر یہ ویسے مجھے بھا ئی نے بتا یا تھا کہ ایک مقد س اور بھی ہے لگتا ہے وہ آپ ہی ہیں
پھر سید ھے طر یقے سے اپنی عمر لکھ کر بھیجے گے تو ہی مجھے پتا چلے گا نا انکل

شکر یہ انکل
میں محفل کا سب سے کم عمر ممبر ہوں فقط 19 سال کا۔
بالکل غلط۔ جو آٹھویں جماعت میں ہو، وہ کم عمر ہوئیں نا
ہم تو کھیل رہے ہیں نا
آپ کو انکل کہنا بنتا ہے میں 14 سال کی ہوں
یہ غلطی سے لکھا گیا تھا یہاں نہیں لکھنا تھا پلیز آپ خاندانی ادب میں جا کر تعریف کریں
کوئی بات نہیں وہاں بھی کرودوں گی ڈاؤنٹ وری
محفل میں سب سے کم عمر ممبر میں ہو ں

بس آج سے تم انکو انکل کہا کرو مقدس ٹھیک ہے نا
ٹھیک ہے شکر یہ
Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%B3%D8%A7%D8%AA%D9%88%D8%A7%DA%BA-%D8%B9%D8%AC%D9%88%D8%A8%DB%81.60681/page-7