ساتواں عجوبہ

محمد بلال اعظم — مارچ 7، 2013 1:27 شام
بالکل غلط۔ جو آٹھویں جماعت میں ہو، وہ کم عمر ہوئیں نا :)
لیکن میں سب سے کم عمر میل ممبر تو ہوں نا:notlistening:
محمد بلال اعظم — مارچ 7، 2013 1:28 شام
19 سال کے انکل :ROFLMAO:ہیلو منے انکل بھائی :rollingonthefloor:
Oh my God!
19 سال کی عمر میں انکل بنا دیا:notlistening:
محمد بلال اعظم — مارچ 7، 2013 1:30 شام
آپ کو انکل کہنا بنتا ہے میں 14 سال کی ہوں:thumbsup:
حیرتم حیرتم حیرتم
عمیق سمندرم
5 سال کے فرق سے انکل بنا دیا
یا الٰہی یہ ماجرا کیا ہے
محمد بلال اعظم — مارچ 7، 2013 1:31 شام
محفل میں سب سے کم عمر ممبر میں ہو ں:laughing:
لیکن میں سب سے کم Male ممبر ہوں جبکہ آپ Female ہیں۔
:rollingonthefloor:
محمد بلال اعظم — مارچ 7، 2013 1:31 شام
بس آج سے تم انکو انکل کہا کرو مقدس ٹھیک ہے نا :p
شاید آپ کو بھی کراس چاہیے:cool:
شمشاد — مارچ 7، 2013 2:30 شام
یہ ناز پری نے مکی کس کو کہا؟ مکی ہی کہنا تھا یا کہ مکھی کہنا تھا؟
ذوالقرنین — مارچ 7، 2013 3:01 شام
اردو محفل میں خوش آمدید گڑیا آپی!
فارقلیط رحمانی — مارچ 7، 2013 3:39 شام
:AOA::welcome: آپ نے ساتواں عجوبہ ہونے کا دعویٰ توکر دیا۔ ساتواں عجوبہ ہونے کا ثبوت بھی پیش کرنا ہوگا۔
مقدس نور صاحبہ! آپ کا اصلی نام کیا ہے؟
اگر یہی (مقدس نور) ہے تو۔۔۔۔۔۔۔۔!!!
اِس قدر خوب صورت ۔ ۔ ۔ اور ۔ ۔ ۔ معنیٰ خیز نام کے لیے بھی مبارکباد قبول فرمائیے۔
شمشاد — مارچ 7، 2013 5:52 شام
اردو محفل میں خوش آمدید گڑیا آپی!
ہیں :confused: گُڑیا بھی اور آپی بھی ؟
نایاب — مارچ 7، 2013 5:58 شام
مقدس نور بٹیا
محفل اردو پر دلی خوش آمدید
اللہ تعالی سدا اپنی امان میں رکھے اور زندگی میں کامیابیاں اور کامرانیاں نصیب فرمائے آمین
ذوالقرنین — مارچ 7، 2013 6:00 شام
ہیں :confused: گُڑیا بھی اور آپی بھی ؟
ساتواں عجوبہ ہے نا۔ اس لیے :angel:
شمشاد — مارچ 7، 2013 6:15 شام
ساتواں عجوبہ ہے نا۔ اس لیے :angel:
دلیل میں وزن ہے اس لیے ماننا ہی پڑے گا۔
غدیر زھرا — مارچ 7، 2013 6:22 شام
آپ کے آنے سے محفل کی رونق میں اضافہ ہو گیا ہے چھوٹی بہنا :) خوش آمدید :)
عینی شاہ — مارچ 8، 2013 3:44 صبح
شاید آپ کو بھی کراس چاہیے:cool:
جیسے چاہیئے تھا اسے مل چکا ہے اس لیے نو وریز:p
محمد بلال اعظم — مارچ 8، 2013 6:16 صبح
جیسے چاہیئے تھا اسے مل چکا ہے اس لیے نو وریز:p
وریز ہیو ٹو بھی سٹارٹڈ:p
عینی شاہ — مارچ 8، 2013 7:28 صبح
وریز ہیو ٹو بھی سٹارٹڈ:p
:laughing:لگے گا پتہ بچو جی :biggrin:
محمد بلال اعظم — مارچ 8، 2013 8:50 صبح
ہاہاہا
لگ جائے گا پتہ
ایسی تو کوئی بات نہیں:cool:
مقدس نور — مارچ 8، 2013 10:28 صبح
آپ کے آنے سے محفل کی رونق میں اضافہ ہو گیا ہے چھوٹی بہنا :) خوش آمدید :)
شکر یہ مخفل تو پہلے ہی پُررونق تھی:battingeyelashes:
مقدس نور — مارچ 8، 2013 10:30 صبح
اردو محفل میں خوش آمدید گڑیا آپی!
شکر یہ:)
مقدس نور — مارچ 8، 2013 10:33 صبح
حیرتم حیرتم حیرتم
عمیق سمندرم
5 سال کے فرق سے انکل بنا دیا
یا الٰہی یہ ماجرا کیا ہے
تو پا نچ سال کا فر ق بھی بہت ہو تا ہیں نا انکل:laughing:

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%B3%D8%A7%D8%AA%D9%88%D8%A7%DA%BA-%D8%B9%D8%AC%D9%88%D8%A8%DB%81.60681/page-8