خوشی — نومبر 10، 2008 12:23 صبح
مریض کبھی مانتے ھیںجو آپ مانیں گے
زین — نومبر 10، 2008 12:26 صبح
مریض کبھی مانتے ھیںجو آپ مانیں گے
یہی تو مرض ہے کہ کچھ مانتے نہیں
ان کو ٹھیک کرنا ہی میرا کام ہے

خوشی — نومبر 10، 2008 12:29 صبح
میں نے مان لیا کہ آپ بہت جنگجو اور خونخوار ہیں اب آرام سے بیٹھ جائیں اپنی سیٹ پہ اور اپنی باری کا انتظار کریں
زین — نومبر 10، 2008 12:32 صبح
آپ بھی مریضوں میں شامل ہوگئیں
خونخواری کا مظاہرہ مریضوں کو ڈرانے کے لیے کرنا پڑتا ہے۔
برائے مہربانی آپ جی آپ
آخری وہ آخری والی سیٹ پر بیٹھ جائیں شرافت کے ساتھ ورنہ
خوشی — نومبر 10، 2008 12:35 صبح
آپ بھی مریضوں میں شامل ہوگئیں
خونخواری کا مظاہرہ مریضوں کو ڈرانے کے لیے کرنا پڑتا ہے۔
برائے مہربانی آپ جی آپ
آخری وہ آخری والی سیٹ پر بیٹھ جائیں شرافت کے ساتھ ورنہ
شرافت کے ساتھ نہ بیٹھنا ہو تو کیا ظفری کے ساتھ بیٹھ جاؤں

زین — نومبر 10، 2008 12:38 صبح
نہ ایسی صورت میں آپ کوان کا مرض لاحق ہونے کا خطرہ ہوگا اس لیے شرافت کے ساتھ شرافت سے بیٹھ جائیں
خوشی — نومبر 10، 2008 12:42 صبح
نہ ایسی صورت میں آپ کوان کا مرض لاحق ہونے کا خطرہ ہوگا اس لیے شرافت کے ساتھ شرافت سے بیٹھ جائیں
شرافت سے میرٰی لڑائی ھے وہ میرا لنچ بکس چرا لیتا تھا ویسے علاج تو مجھے کرنا تھا کہ آپ“ ماسٹر کہاں سے بن گئے میرا مطلب ہے ڈاکٹر
زین — نومبر 10، 2008 12:48 صبح
آپ کی ان باتوں سے بھی مجھے خطرناک مرض کی بوآرہی ہے ۔
خوشی — نومبر 10، 2008 12:51 صبح
زین — نومبر 10، 2008 12:54 صبح
لگتا ہے آپ کو پھر دورہ پڑ گیا ہےفکر ناٹ، ابھی ایدھی والوں کو فون کرکے ایمبولینس بوالتا ہوں۔
خوشی — نومبر 10، 2008 12:55 صبح
زین — نومبر 10، 2008 12:58 صبح
جی اردو کے ساتھ ساتھ طبیعت بھی خراب ہوجاتی ہے آپ جیسی مریضوں کو دیکھ کر
خوشی — نومبر 10، 2008 1:07 صبح
جی اردو کے ساتھ ساتھ طبیعت بھی خراب ہوجاتی ہے آپ جیسی مریضوں کو دیکھ کر
آپ کیا ا ردو محفل پہ آنے والے ہر نیو یوزر کا ایسا ہی استقبال کرتے ہیںیا مجھ ہی ہی یہ خاص عنایت ہو رہی ہے
فاروقی — نومبر 10، 2008 3:58 صبح
خوشی صاحب آپ کو خوش آمدید یہاں پر..............خوشی دینے کی بجائے آتے ہی غم دینے شروع کر دیئے ممبران کو ...............ویسے آپ کون سے شہر سے نازل ہوئی ہیں.....؟
طالوت — نومبر 10، 2008 6:17 صبح
آپ کیا ا ردو محفل پہ آنے والے ہر نیو یوزر کا ایسا ہی استقبال کرتے ہیںیا مجھ ہی ہی یہ خاص عنایت ہو رہی ہے
ایسا تو نہیں ہوتا نہ ہی آپ پر کوئی خاص عنایت ممکن ہے ، مگر قریب قریب دو دھاگوں میں آپ اپنا نامکمل تعارف کروا رہی ہیں ، اور اعتراض بجا ہے کہ آپ اپنا دھاگہ کھولیں تاکہ آپ کو باقاعدہ خوش آمدید کہا جا سکے ۔۔ یا پھر ان سے کہیں جن کر پرزور اصرار پر آپ تشریف لائیں ہیں کہ آپکا تعارف کروا دیں ۔۔
وسلام
اجنبی — نومبر 10، 2008 6:34 صبح
آداب عرض ہے
زین — نومبر 10، 2008 6:50 صبح
آپ کیا ا ردو محفل پہ آنے والے ہر نیو یوزر کا ایسا ہی استقبال کرتے ہیںیا مجھ ہی ہی یہ خاص عنایت ہو رہی ہے
نہیں بہنا!
آپ غلط سمجھی ، میں مذاق کررہا تھا
اگر برا لگا ہو تو معافی چاہتا ہوں
خوشی — نومبر 10، 2008 10:24 صبح
جنہوں نے بلایا تھا وہ جانے کہاں گم ہو گئی ھیں
زین — نومبر 10، 2008 10:58 صبح
کون ہے آپ کو دعوت دیکر فرار ہونے وانے ۔ ہم ان کی خبر لے لیتے ہیں۔
خوشی — نومبر 10، 2008 11:00 صبح
نام پتہ تو میں بھی نہیں جانتی محترمہ نے فرمایا تھا اردو محفل پہ آو پھر تمہاری اردو کے کمال دیکھتی ہوں