سلام

زین — نومبر 10، 2008 11:16 صبح
اچھا۔یعنی آپ اردو ادب سے لگائو رکھتی ہو، اچھی بات ہے ۔
خوشی — نومبر 10، 2008 11:19 صبح
جی مگر صرف اردو ادب سے ہی ، اردو ادب لکھنے والوں سے نہیں
زین — نومبر 10، 2008 11:23 صبح
اچھی بات ہے لیکن ہم اردو ادب لکنے والوں میں سے نہیں
خوشی — نومبر 10، 2008 11:32 صبح
اچھا کیا بتا کیا ورنہ میں تو محاذ بنانے لگی تھی
زین — نومبر 10، 2008 11:43 صبح
چلے جی شکر ہے ہم نے بھی کوئی کام وقت پر کرلیا ۔
پپو — نومبر 10، 2008 3:40 شام
جنہوں نے بلایا تھا وہ جانے کہاں گم ہو گئی ھیں

آپ کو اردو محفل پ خوش آمدید یہ جنہوں نے بلایا تھا ان اتہ پتہ بتا دیں تھانہ میں رپٹ درج کرکے ڈھونڈ نکالیں گے
یا کہیں آپ کے ساتھ بھی ؛؛ سانوں نہر والے پل تے بلا کے خورے ماہی کتھے رہ گیا؛؛ والی بات تو نہیں ہوگئی
خوشی — نومبر 10، 2008 7:37 شام
میں نے کہا تھا کہ محترمہ کا اتہ پتا نہیں جانتی آپ نے شاید میرا میسج غور سے نہیں پڑھا کسی مسٹر کے کہنے پہ تو میں یہاں ‌آنے والی نہیں تھی
خوشی — نومبر 10، 2008 9:48 شام
یہ تھا وہ دھاگہ تعبیر بہنا جس کا ذکر فہیم کر رہے ہیں میں نے سلا م کا عنوان دیکھ کر دمجھا کے سب نیو لوگ یہاں‌ا کر ہی سلام کرتے ہیں‌اس لئے یہاں آئی تھی اب جواب مل گیا فہیم جی
فہیم — نومبر 10، 2008 9:52 شام
یہ تھا وہ دھاگہ تعبیر بہنا جس کا ذکر فہیم کر رہے ہیں میں نے سلا م کا عنوان دیکھ کر دمجھا کے سب نیو لوگ یہاں‌ا کر ہی سلام کرتے ہیں‌اس لئے یہاں آئی تھی اب جواب مل گیا فہیم جی

لگتا ہے آپ تو اتنی سی بات دل پر لے گئیں ہیں:rolleyes:
خوشی — نومبر 10، 2008 9:56 شام
جی نہیں بہت بڑی بات اتنا سا دل
فہیم — نومبر 10، 2008 10:03 شام
جی نہیں بہت بڑی بات اتنا سا دل

ویسے تو دل بڑا ہونا ایک بیماری بھی ہے۔
لیکن کہتے ہیں کہ انسان کو بڑے دل کا مالک ہونا چاہیے:rolleyes:
خوشی — نومبر 11، 2008 11:48 صبح
پھر اب کیا کیا جائے
زین — نومبر 11، 2008 12:23 شام
ااب دل کو خون پلا پلا کر بڑا کرو
خوشی — نومبر 11، 2008 5:47 شام
مگر کس کا خوننننننننننننننننننننننننننننننننننننننننننننننننننننننن
فہیم — نومبر 11، 2008 6:07 شام
وہ کچھ غلط لکھ گئے
خون پلا کر نہیں
بلکہ خون جلا کر دل بڑا کرنا ہوگا;)
خوشی — نومبر 11، 2008 6:23 شام
آپ نے ایسے ہی کیا تھا کیا
فہیم — نومبر 11، 2008 6:28 شام
میں نے دوسروں کا جلا جلا کر کیا تھا:rolleyes:
خوشی — نومبر 11، 2008 6:32 شام
آپ کہنا چاہتے ہیں کہ آپ سے فاصلہ رکھا جائے
فہیم — نومبر 11، 2008 6:36 شام
کیوں کیا ڈر لگنے لگا:laugh:
خوشی — نومبر 11، 2008 6:37 شام
ایسی چیزوں سے ڈرنا ہی چاہیے

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%B3%D9%84%D8%A7%D9%85.250/page-3