سلام دوستو !
میں اس محفل میں نووارد ہوں۔ امید ہے فرسٹ ائیر فول کا سلوک نہیں ہو گا۔
میں اس محفل میں نووارد ہوں۔ امید ہے فرسٹ ائیر فول کا سلوک نہیں ہو گا۔
کورش نے کہا:
تو آپ کیا یہ کہنا چاہ رہے ھیں کہ مجھے یہاں نہیںآنا چاھیے تھا ویسے میں کیا آپ سے پوچھ سکتی ہوں کہ آپ کے یہاں ہونے کا کیا مقصد ھے اور مجھے یہ سوال کرنے کا
نہیں ایسی کوئی بات نہیں خوشی جی ۔۔۔آپ جہاں اور جتنے بھی پرانے دھاگے پر جائیں اور رئپلائی کریں ۔ اس پر کسی کو کیا اعتراض ہوسکتا ہے ۔ بس فہیم کبھی کبھی پیڑی سے اتر جاتا ہے ۔ ویسے آج کل اس اسکا علاج چل رہا ہے ۔ انشا ء اللہ سب اچھا ہوگا ۔

میرے پاس " اب " سرٹیفیکٹ ہے بھائی ۔
آپ بعد میں آئے ہیں ۔ سب سے پیچھے بیٹھنا پڑے گا ۔

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%B3%D9%84%D8%A7%D9%85.250/