سلام

خوشی — نومبر 11، 2008 11:29 شام
ہاہاہاہاہا سیلاب تو دیکھا ہو گا
زین — نومبر 11، 2008 11:30 شام
سیلاب بھی نہیں دیکھا ، اللہ پاک کا شکر ہے
خوشی — نومبر 12، 2008 9:11 شام
آخر دیکھا کیا ہے پھر کتنی عرصہ ہوا دنیا میں‌آئے جو کچھ دیکھا ہی نہیں
زین — نومبر 12، 2008 9:57 شام
آخر دیکھا کیا ہے پھر کتنی عرصہ ہوا دنیا میں‌آئے جو کچھ دیکھا ہی نہیں
ابھی سترہ برس ہی ہوئے ہیں‌دنیا میں‌آئے ہوئے
بہت کچھ دیکھا ہے لیکن جو آپ نے پوچھا ہے وہ ابھی تک نہیں‌دیکھا اور اللہ پاک دکھائے بھی نا
کیونکہ ہم بے چارے پہلے سے ہی زلزلے کے باعث نفیساتی و مریض بن گئے ہیں
اب جب زلزلے کے جھٹکے آتے بھی ہی تو‌محسوس نہیں‌ ہوتا کیونکہ ایسا لگتا ہے جیسے زمین کو قرار ہی نہیں اور ہل ہی رہی ہے ۔
خوشی — نومبر 13، 2008 9:12 شام
او ووووووووووووووووووووووو ھو اچھا اب میں کچھ نہین کہتی
امکانات — نومبر 22، 2008 5:52 صبح
سلام دوستو !
میں اس محفل میں نووارد ہوں۔ امید ہے فرسٹ ائیر فول کا سلوک نہیں ہو گا۔

امکانات اپ کو خوش امدید کہتے ہیں
مغزل — نومبر 22، 2008 6:07 صبح
قبلہ 2005 کی بات ہے جب جناب کورنش بجالائے تھے ۔۔ اب تو کورے کورش ہی رہ گئے ہیں۔

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%B3%D9%84%D8%A7%D9%85.250/page-5