سلام

فہیم — نومبر 11، 2008 6:41 شام
ایسی چیزوں سے ڈرنا ہی چاہیے

آنکھیں صاف کرکے دیکھیں
پھر ڈر نہیں لگے گا;)
خوشی — نومبر 11، 2008 6:43 شام
آنکھیں‌صاف کرنے سے کیا ہو گا خیر جانے دیں اب آپ کو اب غصہ آ رہا ہے کویہ اور بات کریں دل جلانے والی ہاہاہاہاہااہاہ
فہیم — نومبر 11، 2008 6:46 شام
آنکھیں‌صاف کرنے سے کیا ہو گا خیر جانے دیں اب آپ کو اب غصہ آ رہا ہے کویہ اور بات کریں دل جلانے والی ہاہاہاہاہااہاہ

اسے میں خوش فہمی جانو یا پھر غلط فہمی:rolleyes:
خوشی — نومبر 11، 2008 6:48 شام
دونوں کا مکسچر
فہیم — نومبر 11، 2008 6:53 شام

پھر تو یہ کچھ اور ہی بن جائے گا:confused:
خوشی — نومبر 11، 2008 6:56 شام
ایجادات تو پھر ایسے ہی ہوتی ہیں
زین — نومبر 11، 2008 7:02 شام
آپ نے ایسے ہی کیا تھا کیا
دل تو پیتا ہی خون ہے
فہیم — نومبر 11، 2008 7:03 شام
ایجادات تو پھر ایسے ہی ہوتی ہیں

نہیں حماقتیں ایسے ہی ہوتیں ہیں;-)
زین — نومبر 11، 2008 7:24 شام
یعنی یہاں بھی حماقتیں شروع ہوگئیں
فہیم — نومبر 11، 2008 7:28 شام
یعنی یہاں بھی حماقتیں شروع ہوگئیں

اور کہاں کہاں حماقتیں شروع ہوئی وی ہیں:rolleyes:
خوشی — نومبر 11، 2008 8:51 شام
کوئٹہ میں‌غالبا ہاہاہاہاہاہاہا
زین — نومبر 11، 2008 9:02 شام
کوئٹہ میں‌غالبا ہاہاہاہاہاہاہا

:laugh::laugh::laugh::laugh::laugh::laugh:
خوشی — نومبر 11، 2008 9:03 شام

یہ آپ ہنس رہے ہیں یا آپ کو میری بات بری لگی
زین — نومبر 11، 2008 9:10 شام
یہ آپ ہنس رہے ہیں یا آپ کو میری بات بری لگی
نہیں مذاق اور پیار میں اگر کوئی کچھ بھی کہے تو مجھے کبھی برا نہیں‌لگتا
خوشی — نومبر 11، 2008 9:11 شام
شکریہ
ویسے میں نے صرف مذاق سے کہا تھا دوسرا لفظ خود سے ساتھ لگا لیا
زین — نومبر 11، 2008 9:16 شام
شکریہ
ویسے میں نے صرف مذاق سے کہا تھا دوسرا لفظ خود سے ساتھ لگا لیا
بہت گہری نظر رکھتی ہولیکن آپ غلط سمجھی دوسرا لفظ میں نے آپ سے نہیں‌بلکہ پیار کرنے والوں کے لیے کہا تھا(جن میں عزیز اور دوست شامل ہیں)
خوشی — نومبر 11، 2008 10:55 شام
اچجی بات ہے مجھے عزیز اور دوستوں میں‌شامل نہیں‌کیا ورنہ آپ کا کیا ہوتا
زین — نومبر 11، 2008 11:24 شام
اچجی بات ہے مجھے عزیز اور دوستوں میں‌شامل نہیں‌کیا ورنہ آپ کا کیا ہوتا
کیا ہوتا؟؟؟؟؟؟؟
خوشی — نومبر 11، 2008 11:26 شام
وہی جو گھبر نے کیا تھا شعلے میں
زین — نومبر 11، 2008 11:28 شام
وہی جو گھبر نے کیا تھا شعلے میں
ہم نے "شعلے " دیکھے ہی نہیں‌کیونکہ یہاں کبھی آگ بھڑکی ہی نہیں‌

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%B3%D9%84%D8%A7%D9%85.250/page-4