مجھے بھی مشکل ہوتی ہے پڑھنے میں 50 صفحوں سے زیادہ پڑھ ہی نہیں دن میں۔ 
بلامبالغہ بہت کم دن ایسے آتے ہیں جب کتاب پڑھ نہیں پاتی۔ جیسے کل رات کو 11 ساڑھے گیارہ تک محفل پر رہی۔ پھر گھر کے کچھ نبٹائے۔ مگر نیند آنے سے پہلے ایک چیپٹر پڑھا کتاب کا