فہد اشرف — دسمبر 25، 2016 6:38 صبح
اٹلی، فلسطین (موجودہ اسرائیل بھی شامل ہے) اور یونان (اور لندن کا میوزیم اسے چوتھا نہ سمجھا جائے )
طاہر راجپوت ملتان — جنوری 2، 2017 11:24 شام
میں اپنے تعلیمی دور ختم ہونے کے بعد پورا پاکستان افغانستان گھوم چکا ہوں حضور پھر بھی کچھ جگہیں ایسی ھے جہاں عمر بتانا چاہتا ھوں
وادی کالاش زیارت اور دریائے سندھ کے نشیبی علاقے میں کچھ کچے کے علاقے ھیں جو خوبصورتی اور فطرت میں ھم آھنگ ھیں
زیک — جنوری 2، 2017 11:36 شام
افغانستان میں کیا دیکھا اور کیا؟
طاہر راجپوت ملتان — جنوری 3، 2017 12:27 صبح
میں اس سوال کا جواب گول و مبہم انداز میں دونگا اشارتی طور پر
کالج لایف کی چھٹیوں میں 5 6 مسٹنڈے فسٹنڈے کرنے گیے تھے کر کے آ گیے بجھارت ہے سمجھیے گا قندھار اور اس کے نشیبی علاقے. میں
زیک — جنوری 3، 2017 3:24 صبح
میں اس سوال کا جواب گول و مبہم انداز میں دونگا اشارتی طور پر
کیوں؟ کیا طالبان کے ساتھ جہاد کرنے گئے تھے؟
ربیع م — جنوری 3، 2017 5:17 صبح
قرطبہ
استنبول
گروزنی
طاہر راجپوت ملتان — جنوری 3، 2017 5:03 شام
کیوں؟ کیا طالبان کے ساتھ جہاد کرنے گئے تھے؟
نہیں میں ایسا کچھ نہیں کہہ سکتا حضور کچھ اور بات کریں. ☺
جاوید مینگل — جون 17، 2017 4:55 صبح
فلسطین
شام
مصر
طاہر راجپوت ملتان — اکتوبر 19، 2017 9:03 صبح
میرا یہ اکاؤنٹ کیسے بحال ہو گا کوئی مدد کر دے فی سبیل اللہ

محمد عدنان اکبری نقیبی — اکتوبر 19، 2017 9:07 صبح
میرا یہ اکاؤنٹ کیسے بحال ہو گا کوئی مدد کر دے فی سبیل اللہ
ابن سعید سر سے رابطہ کریں۔
طاہر راجپوت ملتان — اکتوبر 19، 2017 9:10 صبح
انبکس کروں محترم یا ادھر ہی جواب دے دیں گے وہ عزت ماب
محمد عدنان اکبری نقیبی — اکتوبر 19، 2017 9:20 صبح
انبکس کروں محترم یا ادھر ہی جواب دے دیں گے وہ عزت ماب
بھائی میں نے ابن سعید سر کو ٹیگ کر دیا ہے اگر وہ مناسب جانے گے تو آپ کو اس لڑی میں ہی آپ کے مسئلے کا حل بتا دیں گے۔آپ اپنے اس مسئلے کے لیے
یہاں سے لڑی بنا کر منتظمین سے بات کر سکتے ہیں۔
کعنان — اکتوبر 19، 2017 11:14 صبح
پرتگال، سوئیس، ترکی موقع تو نہیں آنا جانا لگا رہتا ہے۔
امان زرگر — اکتوبر 19، 2017 11:25 صبح
کشمیر
پاک چائنہ بارڈر
جھیل سیف الملوک
سید عمران — اکتوبر 19، 2017 12:34 شام
ڈربن
کینبرا
ریو ڈی جینرو
ابن سعید — اکتوبر 19، 2017 1:49 شام
محمد عدنان اکبری نقیبی — اکتوبر 19، 2017 2:00 شام
سر طاہر بھائ کے 2 اکاؤنٹ ہیں ۔
پرانے اکاؤنٹ کے ساتھ شائد کوئی مسئلہ درپیش ہے ۔اس ہی وجہ سے
طاہر راجپوت ملتان بھائی نے نیا اکاؤنٹ بنایا ہے۔
زیک — اکتوبر 19، 2017 2:00 شام
افسوس کہ 9 سال بعد بھی ان میں سے دو ممالک جانا نہیں ہوا
محمد تابش صدیقی — اکتوبر 19، 2017 2:01 شام
اس سے پہلے انہوں نے دوسری پروفائل سے کمنٹ کیا ہے۔ غالباً اس کی بات کر رہے ہیں
ابن سعید — اکتوبر 19، 2017 2:56 شام
سر طاہر بھائ کے 2 اکاؤنٹ ہیں ۔
پرانے اکاؤنٹ کے ساتھ شائد کوئی مسئلہ درپیش ہے ۔اس ہی وجہ سے
طاہر راجپوت ملتان بھائی نے نیا اکاؤنٹ بنایا ہے۔
اس سے پہلے انہوں نے دوسری پروفائل سے کمنٹ کیا ہے۔ غالباً اس کی بات کر رہے ہیں
جب تک مسئلے کی نوعیت کا علم نہیں ہوتا، تب تک ہم کسی بھی خدمت سے قاصر ہیں۔ اگر موصوف کے دو کھاتے ہیں تو انہیں ضم کیا جا سکتا ہے۔ البتہ نام اور دیگر تفصیلات کون سی درکار ہیں یہ باتیں ذاتی مکالمے میں بتا سکتے ہیں۔
