سید عاطف علی

سید عاطف علی — اگست 21، 2012 6:02 شام
خوش آمدید سید عاطف علی صاحب
بابا جی۔ۛ۔ بہت بہت شکریہ ۔۔:happy:
عاطف بٹ — اگست 21، 2012 6:44 شام
سید عاطف علی صاحب، خوش آمدید۔
سید عاطف علی — اگست 21، 2012 7:07 شام
خوش آمدید سید عاطف علی صاحب، بہت خوشی ہوئی آپ کا تفصیلی اور باقاعدہ تعارف دیکھ کر :)
بہت بہت شکریہ ۔۔۔محترم وارث صاحب۔ اکاونٹ سیٹ اپ مکمل کرنے کے لیے تفصیل لکھنی پڑی۔:happy:
سید عاطف علی — اگست 21، 2012 7:20 شام
خوش آمدید ۔۔۔ ۔!
سید عاطف علی صاحب،
یوں تو آپ سے شاعری کے دھاگوں اور "چھپا رستم " میں دعا سلام رہی ہے پھر بھی باقاعدہ آپ کے بارے میں جان کر اچھا لگا۔
محمد احمد بھیا ۔۔بہت بہت نوازش آپ کی پذیرائی اور حسن ظن کے لیے۔:happy:
الف عین — اگست 22، 2012 4:18 صبح
خوش آمدید عاطف
سید عاطف علی — اگست 22، 2012 6:51 صبح
بہت بہت نوازش نوازش جناب۔۔۔الف عین بھائی صاحب ۔۔۔
ساجد — اگست 22، 2012 7:26 صبح
سید عاطف علی صاحب ؛اُردُو محفل پر خوش آمدید۔ بہت خوب کہ آپ ایک علمی و ادبی گھرانے سے تعلق رکھتے ہیں۔ اُردو سے آپ کے علمی ، قلبی اور نسبی تعلق کے با وصف آپ سے بہت کچھ سیکھنے کی آرزو رکھتے ہیں۔
سید عاطف علی — اگست 22، 2012 12:34 شام
سید عاطف علی صاحب ؛اُردُو محفل پر خوش آمدید۔ بہت خوب کہ آپ ایک علمی و ادبی گھرانے سے تعلق رکھتے ہیں۔ اُردو سے آپ کے علمی ، قلبی اور نسبی تعلق کے با وصف آپ سے بہت کچھ سیکھنے کی آرزو رکھتے ہیں۔
بڑی نوازش محترم ساجد صاحب ۔۔۔ سیکھنے سکھانے کے عمل کی بلا شبہ کوئی حدنہیں اور اسی غرض سے ہم بھی آئے ہیں ۔۔۔ ارادہ ہے کہ مذکورہ آداب محفل کی حدود کی پاسداری کا از حد اہتمام کرکے اپنی ذمہ داری صد فی صد پورا کریں گے ۔۔۔خصوصا" مختلفہ فیہ امور اورموضوعات پر متوازن انداز میں اپنی علی استعداد کے مطابق صحتمندانہ نٖطٖقہءنظرکی روشنی میں رائے زنی کرکے نہ صرف اعتدال و روا داری کی فضاکو فروغ دیں گے بلکہ امر بالمعروف و نہی عن المنکر کاپاس رکھتے ہوئے محفل کے ماحول کو خوشگوار رکھنے میں اپنا ممکن کردار ادا کرتے رہیں گے ۔
اسی پس منظرکے پیش نظر یہ عرض کر دینا بھی مناسب معلوم ہوتا ہے کہ ہماری رائےمیں اس استمراری عمل میں لازمی طور پہ ایک ارتقائی عنصربھی شامل ہے بنا بریں یہ عمل ایک گونہ مسلسل نگہبانی کا متقاضی ہے۔ لہذا بتقاضائےبشری سرزد ہونے والی فرو گزاشتوں کو بھی اسی اعتدال کے ساتھ نشان زد بھی کیا جائے اور محفل کے ادارتی پس منظر میں کارفرما متعینہ حکمت عملی کےمطابق نمٹا بھی جائے ۔اس طرح اس ارتقائی عمل کو مثبت سمت میں گامزن رکھے جانے میں مدد ملے گی۔
سید عاطف علی — اگست 22، 2012 11:45 شام
سید عاطف علی صاحب، خوش آمدید۔
بہت شکریہ بٹ صاحب۔۔۔
شمشاد — اگست 24، 2012 12:58 صبح
اردو محفل میں خوش آمدید۔
ریاض میں کہاں پر ہیں؟
سید عاطف علی — اگست 25، 2012 10:19 صبح
اردو محفل میں خوش آمدید۔
ریاض میں کہاں پر ہیں؟
شارع امیر عبدالرحمن بن عبدالعزیز ۔۔۔ حی الوزارات ۔( المعرووف بہِ حار ہ)۔
زین — اگست 25، 2012 10:35 صبح
خوش آمدید :)
سید عاطف علی — اگست 25، 2012 11:29 صبح
بہت بہت نوازش ۔ زین بھیا۔:)
محمدظہیر — اگست 4، 2016 4:36 شام
محفل میں خوش آمدید :)
زیک — اگست 4، 2016 4:45 شام
محفل میں خوش آمدید :)
Statute of limitations
محمدظہیر — اگست 4، 2016 4:51 شام
statute of limitation
جی ، میں نے پڑھ لیا۔
کیا آپ یہ کہنا چاہ رہے ہیں کہ ایک وقت کے بعد کسی کو خوش آمدید کہنا درست نہیں؟
سید عاطف علی — اگست 4، 2016 5:27 شام
statute of limitation
جی ، میں نے پڑھ لیا۔
کیا آپ یہ کہنا چاہ رہے ہیں کہ ایک وقت کے بعد کسی کو خوش آمدید کہنا درست نہیں؟
بہر حال شکریہ الہلال
ارتضی عافی — اگست 4، 2016 6:44 شام
خوش آمدید جناب عاطف علی صاحب آپ فارسی سے واقف ہیں تمھارا پرسنل نمبر مل سکتا ہے یا فیس بک اکاؤنٹ؟؟؟؟ اگر مل سکتا ہے تو احسان رہے گا...
سید عاطف علی — اگست 4، 2016 6:55 شام
خوش آمدید جناب عاطف علی صاحب آپ فارسی سے واقف ہیں تمھارا پرسنل نمبر مل سکتا ہے یا فیس بک اکاؤنٹ؟؟؟؟ اگر مل سکتا ہے تو احسان رہے گا...
شکریہ ۔ واقفیت تو ہے فارسی و عربی سے البتہ استعداد بہت محدود ہے ۔۔ میں آپ کوان باکس میں ربط بھیجتاہوں۔اداب
قاری محمد عثمان صدیقی — اگست 4، 2016 7:10 شام
ست بسم اللہ جی آ یاں نوں

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%B3%DB%8C%D8%AF-%D8%B9%D8%A7%D8%B7%D9%81-%D8%B9%D9%84%DB%8C.53678/page-2