خوش عام دید سید عاطف علی بھائی۔ امید ہے ہم پہلے کی طرح اب بھی آپ سے سیکھتے رہیں گے۔
خوش آمدید
اللہ کا لاکھ لاکھ شکر ہے عاطف بھائی کہ محفل پر ہماری آمد کے باعث آپ کو محفل سے سیکھنے کے عمل والے سلسلہ میں مایوسی کا سامنا نہیں کرنا پڑا۔۔۔
واہ واہ ۔۔ بہت خوب
والد صاحب کا تعارف ۔ اردوئے معلی پر ۔
محترم ہم نے تعارف بھی پڑھا پھر گوگل میاں کی مدد سے کچھ کلام بھی پڑھا ہے لیکن ہماری تشنگی ابھی باقی ہے۔ اگر تو "ضیائے خورشید" کا کام مکمل ہو گیا ہو تو ہمیں عنایت فرمائی جائے اور ہنوز باقی ہے تو ہماری ناقص رائے یہ ہے کہ جلد از جلد اسے مکمل کریں تاکہ ہم اس کا مطالعہ کر سکیں اور شعر و شاعری کا شگف رکھنے والوں کے لیے ادب میں ایک بیش قیمتی اضافہ ہو ۔
دلچسپ تجویز کے لیے شکریہ عامر بھائی
Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%B3%DB%8C%D8%AF-%D8%B9%D8%A7%D8%B7%D9%81-%D8%B9%D9%84%DB%8C.53678/page-3