شب کے جاگے ہوئے

عبدالقیوم چوہدری — مئی 21، 2025 6:29 صبح
محفل میں عبدالقیوم چوہدری صاحب کو بار بار یاد نہ کریں۔وہ اب کئی سال سے ورچوئل سفر پر نکلے ہوئے ہیں اور جب تھک جاتے ہیں تو ٹریول ولاگز بند کر کے سو جاتے ہیں!
جب نیند نے آنا ہوتا ہے تو بند کرنے کی نوبت ہی نہیں آتی۔
مریم افتخار — مئی 24، 2025 9:38 صبح
ہماری تعارفی لڑی تک بھی اپنے قدم مبارک لے جائیے۔
گل یاسمیں آپ کو بھی ہمارے انٹرویو کی لڑی میں دعوت خاص ہے! :)
ہاں، اگر پہلے تعارف ضروری سمجھتی ہیں تو ایک عدد تعارفی لڑی بھی ہوتی تھی، یہ لیں۔
گُلِ یاسمیں — مئی 24، 2025 9:42 صبح
گل یاسمیں آپ کو بھی ہمارے انٹرویو کی لڑی میں دعوت خاص ہے! :)
ہاں، اگر پہلے تعارف ضروری سمجھتی ہیں تو ایک عدد تعارفی لڑی بھی ہوتی تھی، یہ لیں۔
دعوت خاص میں سموسوں کا اہتمام بھی ضرور کیجئیے گا۔۔۔ بہت دن سے کھائے نہیں ۔
یاز — مئی 24، 2025 9:43 صبح
دعوت خاص میں سموسوں کا اہتمام بھی ضرور کیجئیے گا۔۔۔ بہت دن سے کھائے نہیں ۔
مِٹھی چٹنی پا کے۔
گُلِ یاسمیں — مئی 24، 2025 9:44 صبح
نہیں۔ کھٹی والی۔
مریم افتخار — مئی 24، 2025 9:45 صبح
دعوت خاص میں سموسوں کا اہتمام بھی ضرور کیجئیے گا۔۔۔ بہت دن سے کھائے نہیں ۔
محمد عدنان اکبری نقیبی بھائی نے کل ادھر بوتلیں شوتلیں کھولی تو تھیں۔ امید ہے آج ہماری فرمائش پہ سموسمے بھی لے آئیں گے! بھائی انٹرویو لمبا جا رہا ہے، روٹی وی کھول دئیو!!!
اور محمد خرم یاسین بھائی آپ کو میں بہت یاد کر رہی ہوں انٹرویو والی لڑی میں۔ پلیز آئیں ٹائم نکال کے۔ ویسے بھی میں فیصل آباد سے اداس ہوں آج کل! :D
عبداللہ محمد — مئی 24، 2025 10:30 صبح
نائس نیم برادرم یاز 🙃🙃
یاز — مئی 24، 2025 10:38 صبح
نائس نیم برادرم یاز 🙃🙃
بولے تو
نیم چڑھا۔۔۔ نما کچھ؟
مریم افتخار — مئی 24، 2025 10:40 صبح
۔
محمد خرم یاسین — مئی 26، 2025 2:27 شام
محمد عدنان اکبری نقیبی بھائی نے کل ادھر بوتلیں شوتلیں کھولی تو تھیں۔ امید ہے آج ہماری فرمائش پہ سموسمے بھی لے آئیں گے! بھائی انٹرویو لمبا جا رہا ہے، روٹی وی کھول دئیو!!!
اور محمد خرم یاسین بھائی آپ کو میں بہت یاد کر رہی ہوں انٹرویو والی لڑی میں۔ پلیز آئیں ٹائم نکال کے۔ ویسے بھی میں فیصل آباد سے اداس ہوں آج کل! :D
جی جی میں حاضر! ویسے مجھے روزی روٹی آج کل سیالکوٹ لے آئی ہے۔
عبداللہ محمد — جون 23، 2025 5:07 شام
لیکن یہ نرم زمیں روندنے والی بات سر سے گزر گئی ہے۔

آپ اب تک اس زمین پر 23132 مرتبہ ہل " روند " چُکے ہیں۔
کیہ کھٹیا جے؟
عبداللہ محمد — جون 23، 2025 5:12 شام
آپ اب تک اس زمین پر 23132 مرتبہ ہل " روند " چُکے ہیں۔
کیہ کھٹیا جے؟

بلکہ یہ کہنا چاہیے کیہ پُٹ لیا جے؟
یاز — جون 23، 2025 5:12 شام
آپ اب تک اس زمین پر 23132 مرتبہ ہل " روند " چُکے ہیں۔
کیہ کھٹیا جے؟
23132 واری کسے ہور جگہ روندی مارن توں بچ گئے۔۔ ایہہ کوئی گھَٹ کھٹی اے۔
عبداللہ محمد — جون 23، 2025 5:14 شام
23132 واری کسے ہور جگہ روندی مارن توں بچ گئے۔۔ ایہہ کوئی گھَٹ کھٹی اے۔

ایندے نالوں چنگا تے روندی ای مار لیندے۔
یاز — جون 23، 2025 5:31 شام
بلکہ یہ کہنا چاہیے کیہ پُٹ لیا جے؟
اس پہ سوچ بچار کے لئے کمیٹی بنانے کی بابت سوچ رہے۔
یاز — جون 23، 2025 5:32 شام
ایندے نالوں چنگا تے روندی ای مار لیندے۔
پہلاں دس دینا سی جناب۔ ہن اینا مراسلیاں نوں unpost کیویں کریئے۔
عبداللہ محمد — جون 23، 2025 5:33 شام
پہلاں دس دینا سی جناب۔ ہن اینا مراسلیاں نوں unpost کیویں کریئے۔

میں آپ سنیاس ہن لیا اے۔ خیر گھنو مزے لیزا بو ساڈا منٹو چھٹی تے۔

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%B4%D8%A8-%DA%A9%DB%92-%D8%AC%D8%A7%DA%AF%DB%92-%DB%81%D9%88%D8%A6%DB%92.11351/page-10