مریم افتخار — مئی 20، 2025 4:21 شام
ہماری تعارفی لڑی تک بھی اپنے قدم مبارک لے جائیے۔
یار ایک تو مجھے وہ کسی کی شروع کردی تمام لڑیاں دیکھنے والا طریقہ بھول گیا ہے۔ یا شاید وہ آپشن اب نہیں رہا؟ آپ لنک شئیر کریں گی؟
محمد عبدالرؤوف — مئی 20، 2025 4:22 شام
ہماری تعارفی لڑی تک بھی اپنے قدم مبارک لے جائیے۔
آپ پہلے اپنی تعارفی لڑی کو "قدم مبارک" تک لے جائیے، اور لڑی کے دروازے پر استقبالیہ بھی کھڑے کرنے کا انتظام بھی فرمائیے
یاز — مئی 20، 2025 4:22 شام
اس طرح تو سات اور چار بھی گیارہ ہوتے ہیں اور آٹھ اورتین بھی۔
تیرہ نفی دو بھی گیارہ ہی ہوتے ہیں، جو کہ نہ تین میں نہ تیرہ میں
یاز — مئی 20، 2025 4:23 شام
میدان میں اترنے سے پہلے مات۔۔۔
سیاست سیکھ لی آپ نے😃
ہارے بھی تو بازی مات نہیں۔
(شاید شاعر نے اپنی ہار پہ سٹہ لگا رکھا تھا 🫤).
مریم افتخار — مئی 20، 2025 4:23 شام
لا، انا صدیقتک و عدوھم۔ فھمتم؟
زیک — مئی 20، 2025 4:24 شام
محمد عبدالرؤوف — مئی 20، 2025 4:25 شام
یار ایک تو مجھے وہ کسی کی شروع کردی تمام لڑیاں دیکھنے والا طریقہ بھول گیا ہے۔ یا شاید وہ آپشن اب نہیں رہا؟ آپ لنک شئیر کریں گی؟
"Find" کے آپشن سے آپ تلاش کر سکتی ہیں۔
ویسے آپ دونوں کا ایکا دیکھ کر تو یہی لگتا ہے کہ گل صاحبہ خود لنک فراہم کر دیں گی۔
گُلِ یاسمیں — مئی 20، 2025 4:25 شام
آپ پہلے اپنی تعارفی لڑی کو "قدم مبارک" تک لے جائیے، اور لڑی کے دروازے پر استقبالیہ بھی کھڑے کرنے کا انتظام بھی فرمائیے
ہو گیا روفی بھیا۔
مریم افتخار — مئی 20، 2025 4:26 شام
Όχι, είμαι με τους φίλους σου και τους εχθρούς τους. (Τώρα μπορείς να πεθάνεις εν ειρήνη
گُلِ یاسمیں — مئی 20، 2025 4:26 شام
"Find" کے آپشن سے آپ تلاش کر سکتی ہیں۔
ویسے آپ دونوں کا ایکا دیکھ کر تو یہی لگتا ہے کہ گل صاحبہ خود لنک فراہم کر دیں گی۔
ابھی تک سمجھتےبییں بہنا کو۔ 😂
مریم افتخار — مئی 20، 2025 4:29 شام
ویسے آپ دونوں کا ایکا دیکھ کر تو یہی لگتا ہے کہ گل صاحبہ خود لنک فراہم کر دیں گی۔
گل یاسمیں دیکھیں چند گھنٹوں پہلے آپ سے بات ہوئی اور محفل والوں نے ہمارا ایکا بھی پبلکلی ڈیکلئیر کر دیا۔ امید ہے اب ایک تفتیشی لڑی کھولنی ہی پڑے گی تاکہ آپ کی ٹائم لائن اور گولے وغیرہ کا پتہ لگایا جا سکے!
یاز — مئی 20، 2025 4:33 شام
لا، انا صدیقتک و عدوھم۔ فھمتم؟
لقد كان معروفا دون أن يقال.
محمد عبدالرؤوف — مئی 20، 2025 4:34 شام
ابھی تک سمجھتےبییں بہنا کو۔ 😂
ہاں تو اور کیا۔۔۔ ہماری اپنی سمجھ تھی کسی اور کی تو نہ تھی جو واپس کر دیتے 🙂
یاز — مئی 20، 2025 4:36 شام
ابھی تک سمجھتےبییں بہنا کو۔ 😂
اس سے عزیزہ ازالیہ بون فیلیا کی یاد آ گئی (کہ ملکِ جیم سے محفل پہ قدم رنجہ بلکہ رنجیدہ ہوئی تھیں)
بہنا۔۔۔ مطلب flow
گُلِ یاسمیں — مئی 20، 2025 4:39 شام
گل یاسمیں دیکھیں چند گھنٹوں پہلے آپ سے بات ہوئی اور محفل والوں نے ہمارا ایکا بھی پبلکلی ڈیکلئیر کر دیا۔ امید ہے اب ایک تفتیشی لڑی کھولنی ہی پڑے گی تاکہ آپ کی ٹائم لائن اور گولے وغیرہ کا پتہ لگایا جا سکے!
یعنی کہ میکوں چکی پیسنے پر لگانا ہے۔
یہ چند گھنٹے کئی صدیوں برابر ہیں۔ اس دوران ہم دو بار سو بھی چکے۔ ایک بار چائے پی ایک آئسکریم کھائی اور بس۔
مریم افتخار — مئی 20، 2025 4:40 شام
لقد كان معروفا دون أن يقال.
سبحان اللہ! 😅
گُلِ یاسمیں — مئی 20، 2025 4:41 شام
اس سے عزیزہ ازالیہ بون فیلیا کی یاد آ گئی (کہ ملکِ جیم سے محفل پہ قدم رنجہ بلکہ رنجیدہ ہوئی تھیں)
بہنا۔۔۔ مطلب flow
وہی تو۔۔۔ بہنا کا ایک لڑی سے نکل کر دوسری لڑی تک بہنا۔۔۔ بہتے ہی چلے جانا۔
نہیں سمجھے نا۔
گُلِ یاسمیں — مئی 20، 2025 4:42 شام
ہاں تو اور کیا۔۔۔ ہماری اپنی سمجھ تھی کسی اور کی تو نہ تھی جو واپس کر دیتے 🙂
سمجھ ہی تو تھی نہ کہ ادھار جسے واپس کرنا پڑتا۔
گُلِ یاسمیں — مئی 20، 2025 4:46 شام
ہارے بھی تو بازی مات نہیں۔
(شاید شاعر نے اپنی ہار پہ سٹہ لگا رکھا تھا 🫤).
سٹہ نہیں لگا رکھا تھا بلکہ اس مصرع کا رٹا لگا رکھا تھا کہ
جیتوں تو تجھے پاؤں ہاروں تو پیا تیری

محمد عبدالرؤوف — مئی 20، 2025 4:47 شام
یعنی کہ میکوں چکی پیسنے پر لگانا ہے۔
یہ چند گھنٹے کئی صدیوں برابر ہیں۔ اس دوران ہم دو بار سو بھی چکے۔ ایک بار چائے پی ایک آئسکریم کھائی اور بس۔
انکل جیدی کی طرح آئسکریم اور چائے ایک ساتھ تو نہیں لیں؟